چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے انکار، 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ برطرف
متعدد اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر آنے سے انکاری تھے، جبکہ کچھ بہانے بنا کر غیر حاضر رہے، رپورٹ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.