پاکستان خضدار میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک 20 سے زائد زخمی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیے شائع 04 اکتوبر 2025 01:23pm
پاکستان خضدار میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ندی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا شائع 11 جولائ 2025 02:06pm
پاکستان خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما میر کامران جتک جاں بحق مولانا فضل الرحمان کی قتل کی مذمت، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ شائع 12 جون 2025 11:16pm
پاکستان بلوچستان اسمبلی میں سانحہ خضدار سے متعلق مذمتی قرارداد منظور ثابت ہو چکا ہے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے بھارت کے آلہ کار ہیں، اراکین شائع 26 مئ 2025 08:21pm
پاکستان خضدار: بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی مزید دو طالبات دم توڑ گئیں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی شائع 25 مئ 2025 02:22pm
پاکستان وزیراعظم ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان سے متعلق اہم اجلاس متوقع وزیراعظم کی آمد خضدار واقعے کے تناظر میں انتہائی اہم ہے، شہباز شریف اہم ملاقاتوں اور بریفنگز میں شرکت کریں گے شائع 21 مئ 2025 04:52pm
پاکستان خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا اسکول بس میں دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد شہید بزدلانہ حملہ بھارت کےدہشتگردنیٹ ورک نےاپنی پراکسی تنظیموں کے ذریعے کروایا،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 12:05am
پاکستان خضدار: صمند چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز کے 4 جوان شہید حملہ انتہائی منظم انداز میں متعدد مسلح افراد کی جانب سے کیا گیا، لیویز ذرائع اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 12:07am
پاکستان بولان کے علاقے منجھو ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کوئٹہ میں کیچی بیگ تھانے پر حملہ، خضدار میں قومی شاہراہ پر تعمیراتی پراجیکٹ پر حملہ شائع 14 مارچ 2025 08:31am
پاکستان خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل جاں بحق میرعبدالحفیظ مینگل اسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے شائع 08 مارچ 2025 10:01pm
پاکستان خضدار کی بازیاب عاصمہ جتک کی دھرنے کے شرکاء سے رقت آمیز گفتگو، اغوا کی تصدیق تشدد کا نشانہ بنایا گیا،میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا پیا، عاصمہ جتک شائع 09 فروری 2025 09:21am
پاکستان خضدار سے اغوا ہونے والی خاتون عاصمہ بلوچ کو بازیاب کرا لیا گیا ڈی سی خضدار، ڈی آئی جی، ایس ایس پی اوراسسٹنٹ کمشنرخضدارکی مشترکہ پریس کانفرنس شائع 08 فروری 2025 09:46pm
پاکستان خضدار سے مبینہ اغوا خاتون عاصمہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، ملزم گرفتار عاصمہ بلوچ نے خود مجھے بلایا تھا اور میں اس کی مرضی سے اسے لے کر گیا، مبینہ اغواکار ظہور شائع 08 فروری 2025 03:00pm
پاکستان کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں ورثا کا لڑکی بازیاب ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:17pm
پاکستان خضدار: راولپنڈی جانے والی مسافر بس ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی زد میں آگئی، ایک مسافر جاں بحق متعدد زخمی بم روڈ کے کنارے کھڑی کار میں نصب تھا، پولیس شائع 26 جنوری 2025 12:53pm
پاکستان خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد شائع 08 نومبر 2024 05:36pm
پاکستان خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے گاڑی تباہ، سینئر صحافی سمیت 3 جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں صدیق مینگل خضدار پریس کلب کے صدر سمیت دو سگے بھائی بھی ہیں اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 06:43pm
پاکستان خضدار: 2 گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق حادثے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی شائع 29 دسمبر 2023 09:24am
پاکستان بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے شائع 04 دسمبر 2023 08:31pm
پاکستان خضدار میں جھڑپ کے دوران 3 بی ایل ایف دہشت گرد مارے گئے، سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں کے لئے آپریشن وسیع کردیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 08 نومبر 2023 10:39pm
پاکستان خضدار: ایک روز قبل لاپتہ ہونیوالی8 سالہ بچی کی لاش مل گئی بچی کے چہرے پر بھی تشدد کے نشانات ہیں شائع 18 ستمبر 2023 04:20pm
پاکستان خضدار میں گیسٹرو وبائی شکل اختیار کرگیا، 9 افراد جاں بحق سہولیات نہ ملنےسےاموات میں اضافے کا خدشہ شائع 28 جولائ 2023 11:33pm
پاکستان خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق آسمانی بجلی گرنے کے باعث 3افراد بے ہوش، ڈی سی اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 09:12am
پاکستان خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ شہید دھماکا قومی شاہراہ پر میڈیکل کالج کے قریب ہوا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:58pm
پاکستان سوراب: کمشنر قلات کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ، 4 لیویز اہلکار جاں بحق کمشنر قلات محمد داؤد خلجی ٹریفک حادثے میں محفوظ رہے شائع 11 اپريل 2023 08:56am
پاکستان بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی دھماکے میں زخمی 8 افراد کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 12:22pm
پاکستان خضدار میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکار شہید، دو زخمی دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، حملے میں ایس پی پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 11:31pm
پاکستان خضدار میں زمینداروں کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، سڑک بلاک این 25 شاہراہ ٹریفک کے لئے بلاک کردی ہے شائع 11 فروری 2023 12:40pm
پاکستان وزیراعظم کا خضدار اور صحبت پور کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا شہباز شریف کو سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق بریفنگ دی گئی شائع 17 اکتوبر 2022 12:40pm
پاکستان خضدار کے پہاڑوں میں آپریشن، پنجاب سے اغواء کی گئی لڑکیاں بازیاب دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں مغویوں کو رکھا گیاتھا، لڑکیوں کاتعلق لاہور اور فیصل آباد سےہے شائع 13 ستمبر 2022 08:56am