وزیراعلیٰ سندھ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
مجھے اور وزیروں کو لواحقین کے پاس جانا چاہیے تھا یہ ہماری غلطی ہے، مراد علی شاہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.