پاکستان شائع 11 اپريل 2024 04:32pm کراچی: پولیس نے ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا زخمی شخص کے رشتہ دار نے زمین پر گرے ڈاکو کے سر میں گولیاں ماریں
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 01:43pm کراچی: گلشن معمار میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 04:51pm کراچی: رمضان المبارک میں ڈکیتی کی 6780 وارداتیں، 20 شہری جاں بحق کراچی میں جرائم کے تازہ اعداد و شمار جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 02:40pm کراچی میں سوا کروڑ روپے بینک لے جانیوالی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک گلزار ہجری سکندر گوٹھ میں ڈاکوؤں پر پستول تاننے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 05:51am کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک گلشن معمار میں ڈاکو لوٹ مار کیلئے گھر میں داخل ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:59pm کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی متاثرہ شہری ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں گرگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:22pm کراچی میں دو دن میں 4 ڈاکو ہلاک، 2 شہری مارے گئے ڈکیتی کی واردات، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور منگھوپیر میں پیش آئیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 06:45pm گلی میں رکھی اینٹیں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 10:13pm کراچی کے علاقے بفرزون میں پولیس مقابلہ ، دو مبینہ ڈاکو ہلاک کراچی میں مزید 2 ڈاکوؤں کی عوام کے ہاتھوں درگت، دونوں ڈکیت اتحاد ٹاؤن کے رہائشی ہیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 03:04pm ڈکیتی میں شہری کو قتل کرنیوالا ڈاکو پولیس نے مقابلے میں مار دیا، 8 رکنی گینگ گرفتار دو ہفتوں میں 31 مقابلوں میں 3 ڈکیت مارے گئے، گینگز کہاں سے آپریٹ ہوتے ہیں معلوم کر رہے ہیں، ڈی آئی جی
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2024 01:52pm تابش ہاشمی کی اہلیہ نے کراچی میں ڈاکوؤں کو کیسے ’ماموں‘ بنایا، ویڈیو تابش ہاشمی اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کے پروگرام میں شریک تھے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:05am کراچی میں ایک گھنٹے کے اندر 2 شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل مقتول حامد علی جماعت اسلامی کے بزرگ رکن تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 01:44am مسلمان کو شراب لیتے دیکھنے پر گرفتار، بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، کامران ٹیسوری اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:44pm پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرتی ہے اور وہ رہا ہوجاتے ہیں، آئی جی سندھ کرائم پرقابوپانےکیلئےکرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے،آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:56pm کراچی: ملزمان شہری سے 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:19pm وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 11:22am کراچی : ڈکیتی وارداتیں شہریوں کی جان کیلئے خطرہ، رمضان میں 10 افراد جان سے گئے ایوب گوٹھ ندی کے قریب ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے تولیہ فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:21pm کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:55am کراچی : لیاری گینگ کا بدنام زمانہ اور انتہائی مطلوب گینگ وار کمانڈر فیصل عرف ملا گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشتگردی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:36am کراچی : دو پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان گرفتار، ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ لیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، رقم، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:48pm میرے والد نے ’بن کے رہے گا پاکستان‘ کا نعرہ دیا، ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل علی رہبر کے والد کی گفتگو پاکستان میں رہنا جرم بنا دیا گیا ہے، اختر حسین سروش
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:36pm کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، عوام نے ڈاکو مار دیا جوہر چورنگی پر لوٹ مار کے دوران واقعہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:43pm کراچی: پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا 3 دن قبل لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:48pm کراچی کی 5 لڑکیاں بازیاب، گھر سے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں پانچوں لڑکیاں 15 فروری سے لاپتہ تھیں، پولیس
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 12:59pm کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:59pm کراچی : فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 09:36pm لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 09:19pm ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ گرفتار ملزم کو چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا