پاکستان کراچی: مختلف علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کہا کہ مون سون کی تیز ہوائیں 26 یا 27 جولائی تک برقرار رہیں گی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 04:06pm
کاروبار ملک میں امریکی ڈالر بے قابو، 226.81 روپے پر بند ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے اضافے کے بعد ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر 226 روپے 81 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 05:01pm
پاکستان سندھ بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دینے کا اعلان الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا ہے، جماعت اسلامی اس عمل کی مذمت کرتی ہے، حافظ نعیم الرحمان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 02:16pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 245 ضمنی اور سندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوں گے جب کہ این اے 245 کراچی کا الیکشن 21 اگست کو ہوگا شائع 20 جولائ 2022 11:26pm
پاکستان کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون کے دوسرے اسپیل کا آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 03:19pm
پاکستان پی ٹی آئی والے ٹی وی پر بیٹھ کر زہر اگل رہے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں3 گھنٹے میں127ملی میٹربارش ہوئی، 10 جولائی کوکراچی میں پوری رات بارش ہوئی شائع 13 جولائ 2022 03:55pm
لائف اسٹائل ‘I love Karachi’ but do you really, asks Twitter user Sign ruined by rain Published 13 Jul, 2022 02:55pm
بلدیاتی اداروں کے تمام اختیارات سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہیں، وسیم اختر پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بارشوں میں آپ نے شہر کا جو حال دیکھا وہ سب کے سامنے ہے شائع 12 جولائ 2022 03:43pm
پاکستان محکمہ موسمیات کی مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران محتاط رہیں شائع 12 جولائ 2022 02:18pm
کراچی موسلادھار بارش: بیشترعلاقے بجلی سے محروم، نظام زندگی شدید متاثر کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے 95 فیصد متاثرہ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بحال کردی ہے اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 04:07pm
مجھ میں کورونا کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں، مرتضی وہاب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعیدغنی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں شائع 12 جولائ 2022 11:54am
پاکستان Karachi’s DHA receives unprecedented rain in 1st monsoon spell Eid-ul-Azha celebrations disrupted as most areas inundated Published 12 Jul, 2022 11:44am
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں شائع 12 جولائ 2022 09:57am
پاکستان کراچی میں وزیر بلدیات سندھ کا رات گئے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے لیے سندھ حکومت سڑکوں پر موجود ہے شائع 12 جولائ 2022 09:15am
پاکستان کراچی بارش: وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان شہباز شریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے کی یقین دہانی کروادی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 09:20am
پاکستان More torrential rains expected in Karachi from July 14 to 18: Met dept Monsoon rains have wreaked havoc in the city, killed at least nine people in the last four days, inundated roads, streets Updated 11 Jul, 2022 06:42pm
پاکستان وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون، کراچی میں بارشوں سے ہلاکتوں پر اظٖہارِ افسوس امید ہے مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ حکومت شہر میں معمولات زندگی واپس بحال کرے گی، اس مشکل وقت میں وفاق سندھ حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا شائع 11 جولائ 2022 05:25pm
پاکستان کراچی میں بارش کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلی سندھ شہر کے دورہ پر نکل پڑے مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ اور متعلق اداروں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پمپ لگاکر پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔ شائع 11 جولائ 2022 05:06pm
کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ 15 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار ہے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:22pm
پاکستان کراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں البتہ ہلکی بارش ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات شہر میں شہر قائد کا موسم آج بھی گرم ہے،سمندری ہوائیں معطل ہیں جبکہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا،محکمہ موسمیات شائع 23 جون 2022 12:03pm
پاکستان کراچی میں بارش کی بوندیں گرتے ہی کئی موٹرسائیکل سوار حادثے کا شکار کراچی میں بارش بوندیں گرتے ہی کئی موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار اپ ڈیٹ 23 جون 2022 10:40am
پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں فاروق ستار کی والدہ کچھ عرصے سے شدید بیمار اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں، نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 23 جون 2022 11:56am
پاکستان Headlines at 8am: Five people die as rain lashes Karachi, Covid-19 cases on the rise, three more SAPM appointed Some of the top stories Published 23 Jun, 2022 08:58am
پاکستان کراچی میں بارش کے باعث دیواریں گرنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے کے واقعات ملیر، میمن گوٹھ، محمودآباد ، چینیسر گوٹھ، ملت ٹاؤن اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ اپ ڈیٹ 23 جون 2022 11:12am
پاکستان کراچی میں پری مون سون کے پہلے اسپیل میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اب تک سب سے کم بارش مسرور بیس اور اورنگی ٹاؤن میں 0.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی شائع 22 جون 2022 09:45pm
پاکستان Heavy rainfall lashes parts of Karachi Heavy and light rain is recorded in vatious areas of the city with strong winds Updated 22 Jun, 2022 10:54pm
پاکستان ہم الزامات پریقین نہیں رکھتے، عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں: مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ بارش سے قبل نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے شائع 22 جون 2022 12:13pm
پاکستان بے نظیر بھٹو کا 69 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیربھٹو کو شہید کردیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2022 09:49am
پاکستان کراچی میں ہونے والی بارش بوندا باندی میں بدل گئی آج اور کل کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پری مون سون میں بارش کا امکان نہیں ،رات اور شام کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 21 جون 2022 01:26pm
پاکستان کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز کل سے ہوگا محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی کے علاوہ سندھ میں بھی موسلادھار بارش ہوں گی شائع 20 جون 2022 10:51am