پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات شائع 31 جولائ 2024 09:16pm
پاکستان کراچی میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم، مزید برسات کی پیشگوئی کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے شائع 30 جولائ 2024 05:03pm
پاکستان کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے بارش کے باعث حبس کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا شائع 30 جولائ 2024 03:50pm
پاکستان طاقتور مون سون ہواؤں کی کراچی میں دھواں دھار انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع شہر میں آج ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 29 جولائ 2024 11:20pm
پاکستان کراچی والے تیار ہوجائیں، مون سون ہواؤں کے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسلادھار بارش کی تاریخ بتا دی شائع 27 جولائ 2024 08:47pm
پاکستان کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان، ملک بھر میں بھی بادل جم کر برسنے کو تیار گزشتہ روز بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:21pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں رم جھم برسات ، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش 30 جولائی سے 2 اگست کے دوران مون سون سسٹم کے تحت درمیانی سے تیز بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 25 جولائ 2024 07:22pm
پاکستان کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ، بارش کب ہوگی؟ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی محکہ موسمیات نے تفصیلات بتا دیں شائع 24 جولائ 2024 09:25pm
پاکستان کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار، ناتھا خان پل کا درمیانی حصہ دھنس گیا شہر قائد میں شام اور رات میں مزید بوندا باندی کا امکان شائع 24 جولائ 2024 11:03am
پاکستان آج کراچی سمیت سندھ کے کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی نوید سنادی شائع 23 جولائ 2024 12:57pm
پاکستان کراچی میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، مختلف علاقوں میں بارش شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان شائع 22 جولائ 2024 04:26pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اعداد وشمار جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 05:54pm
پاکستان کراچی میں کھل کے بادل کب برسیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 10:07am
پاکستان کراچی میں تیز بارش، بچہ ریلے میں بہہ گیا، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق یونیورسٹی روڈ، اسکیم 33، صفورہ، سرجانی میں تیز آندھی کے بعد بارش ہوئی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:10pm
پاکستان کراچی میں سب سے کم اور سب سے زیادہ بارش کے اعداد وشمار جاری ماڑی پور میں 23 ملی میٹر، کورنگی پر 22 ملی میٹر بارش ہوئی، محکمہ موسمیات شائع 20 جولائ 2024 04:48pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کے الیکٹرک کا نظام پھر بیٹھ گیا مختلف علاقوں میں ڈھائی سو فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 02:57pm
پاکستان شہر قائد میں مطلع ابر آلود ، مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش کی نوید سنادی شائع 19 جولائ 2024 09:48am
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہلکی بارش اور بوندا باندی سے کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 17 جولائ 2024 03:42pm
پاکستان کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:23pm
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی کراچی سے متعلق پیشگوئی شہر قائد میں 18 جولائی سے بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا شائع 16 جولائ 2024 09:43am
پاکستان کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار، بجلی معطل دیگر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا اور ہوائیں چلتی رہیں شائع 15 جولائ 2024 04:07pm
پاکستان لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف واقعات میں متعدد افراد جاں بحق کراچی میں آج رات وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان ہے اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:27pm
پاکستان کراچی میں مون سون بارش کب سے ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب ہے اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:46pm
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 16 جولائی تک تیز بارش کا امکان اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھاربارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کی پیشگوئی شائع 10 جولائ 2024 11:14am
پاکستان کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کردئے شام 5 بجے شہر کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 09 جولائ 2024 06:00pm
پاکستان کراچی : مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب، حادثات میں ایک جاں بحق، ایک زخمی شدید حبس اور گرمی کے بعد موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 08:24pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں کالی گھٹائیں، مختلف مقامات پر بارش شہر میں کالی گھٹائیں چھائی تو شہریوں نے ساحل سمندر کا رُخ کیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:35pm
پاکستان کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی اور 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں مطلع ابر آلود، آج شام اور رات میں بوندا باندی کا امکان شائع 07 جولائ 2024 11:34am
پاکستان شہرقائد میں بارش برسانے والا سسٹم کہاں گیا ؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی شائع 28 جون 2024 11:43pm
پاکستان کراچی میں کل کے مقابلے میں آج زیادہ بارش کی پیش گوئی گزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے شائع 28 جون 2024 12:05pm