کراچی: مال بردار ٹرین اور آئل ٹینکر میں تصادم کا مقدمہ دو روز بعد درج، قصور وار تیسرا نکلا حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور عبد الستار شدید زخمی ہوا تھا شائع 16 فروری 2025 11:09am