کراچی حیدر آباد موٹروے پر مسافر بس، ٹینکر اور متعدد گاڑیوں میں تصادم، 13 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو بقائی اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 08:47pm
کراچی میں پولیس مقابلے اور ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی پولیس اور ریسکیو اداروں کے مطابق شہر کے مختلف حصوں میں امن و امان اور ٹریفک کی صورتحال کے باعث یہ واقعات سامنے آئے۔ اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 11:23am
کراچی میں خونی واٹر ٹینکر نے ایک اور بچے کی جان لے لی واقعے کے بعد ملزم ڈرائیور وزیر محمد گرفتار، حادثے میں استعمال ہونے والے ٹینکر کو بھی قبضے میں لے لیا گیا، ایس ایس پی ویسٹ شائع 05 جنوری 2026 04:46pm
کراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، پولیس شائع 02 جنوری 2026 10:51am
کراچی: 2025 میں 800 ٹریفک اموات، ای چالان سسٹم بھی ناکام اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں کراچی میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 850 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے شائع 29 دسمبر 2025 10:26am
کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، ایک ہی روز میں تین اموات ٹریفک حادثات نارتھ کراچی، شیرشاہ پل اور فقیر کالونی میں پیش آئے۔ شائع 10 دسمبر 2025 11:02pm
کراچی: ملیر کالا بورڈ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیورموقع سے فرارہو گیا۔ شائع 02 دسمبر 2025 06:28pm
کراچی حادثہ کیس: ضمانت منسوخی پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر عدالت سے فرار ملزمان نے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 03:34pm
ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت؛ مظاہرین پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع، گارڈ اور ڈمپر ڈرائیور کی بھی ضمانتیں منظور شائع 06 نومبر 2025 02:11pm
ای چالان سندھ کا واحد مسئلہ! کراچی سمیت سندھ میں کیا ہورہا ہے، اب اس پر کوئی بات نہیں کررہا سب ہی ای چالان پر بات کر رہے ہیں شائع 05 نومبر 2025 01:37pm
ڈمپر ایسوسی ایشن صدر لیاقت محسود کی گرفتاری کے لیے چھاپے، گن مین گرفتار عدالت نے لیاقت محسود کی ضمانت قبل از گرفتاری اور ڈمپر ڈرائیور کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 01:27pm
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان جاں بحق، رواں سال اموات 733 ریکارڈ تصادم کے نتیجے میں 20 سالہ کاشان موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ 19 سالہ جواد شدید زخمی ہوگیا، ذرائع شائع 04 نومبر 2025 09:57pm
ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت، لیاقت محسود کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ملزم کو پچاس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 06:02pm
کراچی: ’بہن بھائی کو ڈمپر سے کچلنے والے ڈرائیور کے پاس ایچ ٹی وی کی جگہ ایکسپائر ایل ٹی وی لائسنس تھا‘ ڈمپر کے مالک کے حوالے سے معلومات کرنی ہے، تفتیشی افسر کے دلائل پر ملزم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شائع 11 اگست 2025 08:43pm
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن، بھائی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی بہن بھائیوں کی موت کی وجہ سڑک پر پھسلن اور ڈمپر کی تیز رفتاری بنی، رپورٹ اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 11:22pm
کراچی: حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ڈمپرز ایسوسی ایشن نے دھرنا ختم کردیا شرجیل میمن نے ڈمپرز مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کی یقین دہانی کرادی شائع 10 اگست 2025 05:57pm
کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بہن کی ہلاکت، ڈمپر ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا آج نیوز کو حاصل ہونے والے زخمی ڈمپر ڈرائیور فردوس خان کے ویڈیو بیان میں اس نے دعویٰ کیا کہ حادثہ کیسے پیش آیا، اسے معلوم نہیں شائع 10 اگست 2025 01:59pm
کراچی میں ہیوی ٹریفک کا قہر، سات ماہ میں 538 جانیں سڑکوں پر ختم ہو گئیں کراچی کی سڑکیں شہریوں کے لیے میدانِ موت میں بدل گئی ہیں شائع 10 اگست 2025 12:08pm
کراچی ڈمپر حادثہ: ’ہم بچی کا جہیز جمع کر رہے تھے، اور آج اس کے کفن کا بندوبست کر رہے ہیں‘ باپ اسپتال کے بستر پر بے ہوش پڑا ہے، جسے ابھی تک یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ اس کی آنکھوں کا تارا بیٹا اور گڑیا جیسی بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہے اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 12:40pm
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپرز جلا دیے ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نےاحتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وے بند کردیا، نیشنل ہائی وے بھی بلاک کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 09:47am
کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی جماعت اسلامی کی پکنک بس حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد کراچی منتقل کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 11:45am
خوفناک انکشاف: سندھ کے 40 فیصد ٹرک ڈرائیوروں کی بینائی خطرناک حد تک کمزور معصوم شہریوں کو روندتے ٹرکوں کے حادثات میں مزید اضافے کا خدشہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 11:17am
کراچی: ویگو ڈالے کی ٹکر سے دو نوجوان زخمی، گاڑی جے ڈی سی کے ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ ڈیفنس، نارتھ ناظم آباد اور منگھوپیر میں بھی تین مختلف ٹریفک اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 12:00am
مصر میں المناک ٹریفک حادثہ 19 لڑکیوں کی جان لے گیا لڑکیاں محض 130 مصری پاؤنڈ (تقریباً 10 سعودی ریال) کی یومیہ مزدوری پر کام کرتی تھیں شائع 29 جون 2025 12:52am
کراچی: رزاق آباد میں بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد زخمی ریسکیو کی جانب سے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 20 جون 2025 02:20pm
کراچی: تیز رفتار ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق واقعے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس نے تلاش شروع کر دی اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:55pm
کراچی: بورڈ آفس کے قریب سڑک حادث میں دو نوجوانوں کی ہلاکت پر رپورٹ جاری، ذمہ دار کون؟ حادثے کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آج نیوز نے حاصل کی ہے شائع 12 جون 2025 01:16pm
کراچی میں ٹریفک حادثات: 3 نوجوان جاں بحق، مشتعل عوام کا شدید ردعمل حادثے کے ذمے دار دونوں ڈرائیور گرفتار، واٹر ٹینکر تحویل میں لے لیا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 11 جون 2025 01:10pm
کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 افراد زخمی حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش و زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 06 جون 2025 08:32am
ٹینکر ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک اہلکار کے اغوا کی کوشش، تشدد سے 3 پولیس اہلکار زخمی اہلکاروں کے شور مچانے پر قریب موجود پولیس موبائل نے مداخلت کی تو ٹینکر ڈرائیور کے ساتھ موجود مشتعل افراد نے پولیس پر حملہ کر دیا شائع 04 جون 2025 04:02pm