لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی شائع 01 اکتوبر 2024 02:51pm
63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر شامل، نیا لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے شائع 01 اکتوبر 2024 12:15pm
پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم پنجاب الیکشن ٹریبونل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری، جسٹس جمال مندوخیل کے 3 صحفات کا اضافی نوٹ شامل شائع 30 ستمبر 2024 01:41pm
63 اے پر نیا بینچ بنے گا یا نہیں، چیف جسٹس نے واضح کردیا جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کر دیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:55pm
گینگ آف تھری کیلئے آئینی ترامیم کی جا رہی ہے،علیمہ خان حکومت این او سی نہیں دیتی،اس لئےاحتجاج کریں گے، بہن عمران خان شائع 27 ستمبر 2024 05:45pm
آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 27 ستمبر 2024 03:29pm
سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی سخت تھا، چیف جسٹس فائز عیسییٰ کا جسٹس منصور کے خط کا جواب چیف جسٹس نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائی ہیں شائع 26 ستمبر 2024 01:04pm
دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جاسکتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 25 ستمبر 2024 01:10pm
26 سال بعد وراثتی فیصلہ بیوہ کے حق میں، مخالفین پر 5 لاکھ جرمانہ آج گناہوں کا اعتراف کریں گے توآخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:33pm
الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری جسٹس منصور علی شاہ نے 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 02:18pm
عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست دائر کردی جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ متعدد مواقع پر عمران خان کیخلاف بیانات دے چکی ہیں، درخواست کا متن شائع 23 ستمبر 2024 12:01pm
پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس 24 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 02:24pm
ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں پیپلزپارٹی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی شائع 19 ستمبر 2024 02:53pm
سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی منصوبے ضرور بنائیں لیکن سب کچھ آئین کے تحت ہونا چاہیئے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 16 ستمبر 2024 01:41pm
خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیئے، اعلی تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے، چیف جسٹس شائع 13 ستمبر 2024 03:14pm
فیصل ووڈا، مصطفی کمال کی پریس کانفرنسز: ٹی وی جینلز مالکان کی غیر مشروط معافی منظور عدالت کی جانب سے میڈیا چینلز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی شائع 12 ستمبر 2024 02:08pm
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی عدالت نے رقم وفاقی حکومت کو دینے کے معاملے پر آڈیٹر جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا شائع 11 ستمبر 2024 03:44pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا دیگر ججز کی مدت ملازمت بڑھادیں، میں قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس شائع 09 ستمبر 2024 12:25pm
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس پاکستانہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، قاضی فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:27pm
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، تفصیلی فیصلہ وفاقی حکومت سمیت دیگر انٹرا کورٹ اپیلیں منظور، 3 رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:59pm
درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm
مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 03 ستمبر 2024 03:08pm
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا شائع 30 اگست 2024 09:26am
مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف شائع 16 اگست 2024 12:48pm
سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس قاض فائز عیسیٰ خطاب کریں گے شائع 16 اگست 2024 11:21am
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ شائع 15 اگست 2024 03:08pm
ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس شائع 15 اگست 2024 01:26pm
الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ شائع 12 اگست 2024 03:27pm
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا شائع 09 اگست 2024 03:36pm