جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: خواجہ حارث کی سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت میرا وکالت نامہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے جج ہونے تک ہی تھا، وکیل خواجہ حارث شائع 15 فروری 2024 01:48pm
مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت شائع 15 فروری 2024 01:11pm
سپریم کورٹ کا راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیئے، عدالت اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 02:22pm
فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم زبیر صابری کی ضمانت منظور کرلی شائع 14 فروری 2024 03:44pm
گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے، چیف جسٹس عدالت کی فریقین کو تحریری معروضات جمع کرانے کی ہدایت، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی شائع 14 فروری 2024 12:19pm
سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی غیر مسلموں کے ساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس شائع 13 فروری 2024 03:03pm
’انگریز کا دور ختم ہو چکا سر سر نہ کریں‘، چیف جسٹس کی متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کی سرزنش تمام گوردواروں، مندروں کی تصاویر سمیت مکمل تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت شائع 13 فروری 2024 11:53am
چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am
اختر مینگل اور جمال رئیسانی کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ اپیلوں پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 27 جنوری 2024 07:37pm
کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے شائع 25 جنوری 2024 08:18pm
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm
ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی صبیحہ خانم نے بہو کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف اپیل دائر کی تھی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:39pm
جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا شائع 11 جنوری 2024 08:50pm
جسٹس منصور علی شاہ پر قسمت مہربان، زیادہ عرصہ چیف جسٹس رہیں گے جسٹس فائز عیسی کے بعد چیف جسٹس کا منصب جسٹس اعجاز کے بجائے جسٹس منصور سنبھالیں گے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:34pm
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:09pm
سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی ختم نہ کرنے کا فیصلہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو آگاہی نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:59pm
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان دینے کی اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 09 جنوری 2024 07:49pm
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری شائع 06 جنوری 2024 08:41pm
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ آج نہیں لیکن جلد مختصر فیصلہ سنایا جائے گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 03:29pm
بیوی آپ کی، بچہ آپ کا، پیسے آپ نہیں دیں گے، یہ کیسا مذاق ہے؟چیف جسٹس برہم نکاح نامہ میں درج رقم نہ دینے کا معاملہ سپریم کورٹ لانے پر قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی شائع 04 جنوری 2024 06:21pm
سپریم کورٹ: ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچتا ہے، چیف جسٹس شائع 03 جنوری 2024 07:18pm
تاحیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سپریم کورٹ نے معاملے پر 3 عدالتی معاونین بھی مقرر کر دیے، تحریری حکم نامہ شائع 02 جنوری 2024 11:35pm
سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm
آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 15 دسمبر 2023 11:22pm
صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 15 دسمبر 2023 09:51pm
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ دو ہفتوں کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے جسٹس سردارطارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے شائع 15 دسمبر 2023 10:54am
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الحسن کو جوابی خط لکھ دیا چیف جسٹس کا جوابی خط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شئر کردیا گیا شائع 12 دسمبر 2023 08:46pm
سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm
کسٹم والے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کسٹم کی جانب سے اسمگلنگ کے ٹرک پکڑنے سے متعلق اپیل خارج کردی شائع 11 دسمبر 2023 05:35pm
سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل بینچز کی تشکیل کیلئے قائم 3 رکنی ججز کمیٹی کے 7 دسمبر کے اجلاس کا اعلامیہ جاری شائع 09 دسمبر 2023 10:17pm