اسرائیلی فوج کا رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ،51 فلسطینی شہید فضائی حملے کے بعد دھماکے سنے گئے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 02:12pm
کینیڈا کی وزیرخارجہ پر فلسطینی نژاد شہری کی ایئرپورٹ پر تنقید آپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، شہری شائع 04 نومبر 2023 05:41pm
ایمبولینسز پر اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے فوری طور پر تنازع کو روکنے کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:53pm
ساتھی صحافی کی شہادت کی لائیو خبر دینے والا رپورٹر آبدیدہ، اینکر بھی روپڑی صحافی نے لائیو رپورٹنگ میں پریس جیکٹ اور ہیلمٹ اتار دیا شائع 03 نومبر 2023 03:53pm
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری متحد ہو کر اس جنگ بندی کے لئے کام کرے، عرفان پٹھان شائع 03 نومبر 2023 02:49pm
وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کی ٹیوشن اور ہاسٹل فیس معاف کرنے کا اعلان صوبے میں 48 فلسطینی طلبا جامعات اورمیڈیکل کالجزمیں زیرتعلیم ہیں شائع 03 نومبر 2023 12:23pm
روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار لبنان کیساتھ اسرائیل کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھنے لگی شائع 03 نومبر 2023 11:21am
اسرائیلی وزیر اعظم نے عارضی جنگ بندی کو مسترد کر دیا، غزہ میں شہدا کی تعداد 9 ہزار 225 سے تجاوز امریکی وزیر خارجہ انیٹونی بلنکن نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:36pm
غزہ: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز، حماس کا اچانک جوابی حملہ حماس کو مرنا یا غیرمشروط طور پر سرینڈر کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:55pm
مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کا مؤقف پیش کر رہے ہیں، اسماعیل ہانیہ کا امن و طوفان اقصیٰ مارچ سے خطاب پورا پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، سربراہ جی یو آئی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 11:03pm
اسرائیلی بمباری سے فلسطینی اداکارہ 2 بیٹیوں سمیت شہید حملے کے وقت وہ اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھیں شائع 02 نومبر 2023 02:41pm
قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان غیر قانونی مقیم لوگوں کو نکالنے کے پلان پر ہر صورت عملدر آمد ہوگا، ترجمان دفترخارجہ شائع 02 نومبر 2023 02:22pm
اسرائیل کا پناہ گزینوں کے کیمپ پرحملہ، 195 سے زائد فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 8 ہزار 900 سے زائد ہوگئی شائع 02 نومبر 2023 11:48am
فلسطینی نژاد امریکیوں نے محکمہ خارجہ پر مقدمہ کردیا امریکیوں کو اسرائیل سے پروازیں فراہم کی گئیں لیکن غزہ میں کئی افراد محصور ہیں شائع 02 نومبر 2023 09:58am
حماس سے تازہ لڑائی میں اسرائیل نے اپنے 15 فوجی مارے جانے کی تصدیق کردی ہم ایک مشکل جنگ میں ہیں، یہ بھی ایک طویل جنگ ہو گی، اسرائیلی وزیرِ اعظم شائع 02 نومبر 2023 09:08am
ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کا مطالبہ فلسطینیوں کیخلاف صیہونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکا اور برطانیہ بھی برابر کے شریک ہیں، آیت اللہ خامنہ ای شائع 01 نومبر 2023 04:00pm
سینیٹ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور اقوام متحدہ رپورٹ کے برعکس غزہ میں شہادتوں کی تعداد زیادہ ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 01 نومبر 2023 03:23pm
فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر اقوام متحدہ کا عہدیدار مستعفی عہدیدارنے امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک کو حملوں میں شریک قرار دے دیا شائع 01 نومبر 2023 01:42pm
امریکی مسلمانوں نے بائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا مسلمانوں کے مطالبے سے امریکی صدر کی مشکلات بڑھ گئیں شائع 01 نومبر 2023 12:14pm
جنگ کا 25واں روز: غزہ میں رہائشی عمارتوں و اسپتالوں پر اسرائیلی حملے، نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار صہیونی فوج کی القدس سمیت شمالی غزہ کے تمام دس اسپتالوں کو خالی کرنے کی وارننگ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 04:35pm
غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار برطرف عام فلسطینیوں کو حماس کے جرائم کی اجتماعی سزا نہیں ملنی، سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ شائع 31 اکتوبر 2023 08:57am
بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز کالعدم تنظیمیں چلارہی ہیں، نگراں وزیرداخلہ فلسطین کے معاملے پر بلائے گئے سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزرا کی غیر حاضری پر سینیٹرز کا احتجاج اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 07:23pm
امریکا اسرائیل یا غزہ میں جنگی فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا، کملا ہیرس فلسطین کے شہری انسانی امداد کے مساوی اقدامات کے مستحق ہیں،امریکی نائب صدر شائع 30 اکتوبر 2023 02:12pm
اسرائیلی حملوں میں 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید، 6 ہزار زخمی ایک ہزار لاپتہ ہیں جن میں زیادہ تر ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، میڈیا رپورٹ شائع 30 اکتوبر 2023 02:05pm
الجزائرین کھلاڑی نے میدان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا کھلاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 30 اکتوبر 2023 11:43am
ویڈیو: اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کے دوران سیکڑوں افراد کی روسی ائر پورٹ پرہنگامہ آرائی مظاہرین کے 'اللہ اکبر' کے نعرے، سیکیورٹی فورسز نے ائرپورٹ بند کرتے ہوئے پروازوں کا رخ موڑدیا شائع 30 اکتوبر 2023 09:14am
ہمارے مجاہدین جنگ کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان کا حماس کی حمایت کا اعلان کوئٹہ میں جے یو آئی کی الاقصیٰ مارچ سے فضل الرحمان کا عربی میں خطاب شائع 30 اکتوبر 2023 09:08am
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ، گاڑیوں پر گولہ باری حماس کا اسرائیل کے جوہری خفیہ تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سکیورٹی کونسل کا اجلاس آج طلب اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:26pm
ایران غزہ جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے حملوں سے ایران کے براہ راست تعلق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ”بے بنیاد“ قرار دیا۔ شائع 29 اکتوبر 2023 10:26pm
یہودی لابی کے پاکستان بھیجے گئے ایجنٹ کی طرح اسرائیل کو بھی شکست دیں گے، فضل الرحمان فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی، ریاست کے قیام تک ہم ان کے ساتھ ہیں، سربراہ جے یو آئی شائع 29 اکتوبر 2023 07:31pm