غزہ: الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید، 114 زخمی خان یونس، النصیرات، جبالیہ سمیت کئی علاقوں میں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 09:58am
برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 08:54am
اتنے لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھا جاسکتا، بااختیارافراد غزہ جنگ رکوائیں، انتونیو گوتریس غزہ میں پہلے سے کہیں زیادہ انسانی امداد کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 08:55am
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں مسترد روس نے قرارداد کو رفح حملے کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوشش قرار دیدیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 07:56pm
حماس سے نمٹنے کیلئے دیگر طریقے ہیں، اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا حماس اسرائیل مذاکرات کا کسی نتیجے پر پہنچنا مشکل لیکن نہ ممکن نہیں ہے، امریکی وزیرخارجہ شائع 22 مارچ 2024 09:14am
فرقہ واریت اسلام کیلئے سب سے بڑا فتنہ ہے، مکہ میں ہم آہنگی کانفرنس دو روزہ کانفرنس کے شرکاء، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ غزہ کی صورتحال پر مقالہ پڑھیں گے اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:40am
عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند شائع 16 مارچ 2024 08:18am
سینیٹ : خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرار داد پیش ہمیں متحد ہو کر فلسطین کے حق کے لئے آواز اٹھانی چاہیے، سینیٹرز شائع 04 مارچ 2024 06:11pm
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ، حماس کے گرین سگنل کا انتظار غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، مزید 43 فلسطینی شہید، امریکا نے خوراک کے پیکٹ گرانا شروع کردیا۔ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:54am
اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am
غزہ: نومولود بچہ 9 روز بعد معجزانہ طور پر ملبے سے زندہ نکال لیا گیا اسرائیلی جارحیت میں نومولود کا گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے شائع 01 مارچ 2024 10:18am
رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے شائع 29 فروری 2024 12:36pm
عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم پر سوال اٹھا دیا فلسطینی عوام کیلئے ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان نے ہمیشہ ان کے حقوق کا دفاع کیا، نگراں وزیر قانون شائع 23 فروری 2024 04:19pm
اسرائیل کے خلاف ہالینڈ کی عدالت کا بڑا حکم عدالتی احکامات کو فلسطینی جیت کے طور پر دیکھ رہے ہیں شائع 12 فروری 2024 04:18pm
مظلوم فلسطینیوں پر ظلم بند کرو : امریکی یونیورسٹی کے طلبہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف بھوک ہڑتال پر 'غزہ میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث کمپنیوں سے تعلقات ختم کر دیے جائیں' اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 01:16pm
اسرائیلی کمانڈوز کا طبی عملے کے لباس میں فلسطین کے اسپتال پر چھاپہ، مریضوں کو گولیاں ماری دیں شہر جنین میں واقع ابن سینا اسپتال میں گھس کر 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:22am
اسرائیل، فلسطین، جنوبی افریقا کا ’عالمی عدالت انصاف‘ کے فیصلے پر ردعمل اسرائیل اپنا اور اپنے شہریوں کا دفاع جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیر اعظم اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:28pm
غزہ میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک دن میں سب سے زیادہ اموات اسرائیل کے غزہ میں 2024 میں اب تک کے سب سے بڑے زمینی حملے شائع 23 جنوری 2024 07:59pm
جنگ زدہ غزہ کی خیمہ بستی میں خوشیوں کی بارات قریبی عزیز واقارب نے یاسیت زدہ ماحول میں خوشی کی اس روزن کے دوران گیت بھی گائے۔ شائع 22 جنوری 2024 12:45pm
اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی نے یرغمالیوں کی رہائی مشکل کردی حماس کا انکار، یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے گھر کے باہر احتجاج اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:14pm
سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں 'قطعی دلچسپی' ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ شائع 16 جنوری 2024 05:59pm
عالم اسلام کے حکمرانوں اور اقوام متحدہ نے مجرمانہ خاموشی اپنالی، سراج الحق کا غزہ ملین مارچ سے خطاب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اور اسرائیل نیست و نابود ہوگا، حجۃ الاسلام علامہ حسن ظفر نقوی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:41pm
حوثیوں کیخلاف امریکی حملوں کا پاک نیوی کے جہازوں کی تعیناتی سے کوئی تعلق نہیں پاکستان، ٹاسک فورس 153 یا ایسے کسی اتحاد میں شمولیت کا ارادہ نہیں رکھتا جو مسئلہ فلسطین کے خلاف ہو، ذرائع شائع 13 جنوری 2024 08:13pm
غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے 10 بڑے حملے، 112 فلسطینی شہیید اسرائیلی فوج نے حماس کے 10 جنگجوؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے شائع 12 جنوری 2024 09:03am
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا الزام مسترد کر دیا جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف شواہد پیش کر دیے اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 07:19pm
اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں کارروائی آج سے شروع آئی سی جے نے اپنا ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کے لیے کھول دیا شائع 11 جنوری 2024 11:11am
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 125 فلسطینی شہید، 318 زخمی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22،438 ہوگئی شائع 04 جنوری 2024 10:30pm
استنبول : فلسطینوں کی حمایت میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا ریلی کی صدارت ترکیہ کے صدر کے بیٹے نے کی، مظاہرین کے اسرائیل مخالف نعرے شائع 01 جنوری 2024 10:49pm
پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی فسلطینیوں کیلئے مزید انسانی امداد کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 01 جنوری 2024 08:06pm
او آئی سی کا اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت انصاف کے مقدمے کا خیر مقدم اسرائیل کی بڑے پیمانے پر کی جانے والی نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، او آئی سی شائع 31 دسمبر 2023 11:43pm