دنیا شائع 19 اپريل 2024 09:26am امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:01am غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 14 صہیونی فوجی زخمی، برطانیہ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر احتجاج امریکا اونروا کی رپورٹ اسرائیل پر تحقیقات کے لیے دباؤ ڈالے گا، محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:39pm کراچی سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کردی اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، عدالت
▶️ پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:41pm اسرائیل اور ایران کے درمیان جو ڈرامہ ہوا وہ اب نہیں ہو گا، سابق ایڈیٹر عرب نیوز سعودی گزٹ جب تک عرب ممالک خود مضبوط نہیں ہونگے تب تک کچھ نہیں ہو سکتا ہم کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتے ، پروفیسر خالد المئینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 07:41am 3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید پاکستان میں کوئی بھی فلسطینی یتیم نہیں آیا ہے،فلسطینی سفارت خانہ
دنیا شائع 13 اپريل 2024 09:10pm ایرانی فورسز نے اسرائیلی کمپنی کے جہاز پر قبضہ کرلیا پرتگالی جہاز ’ایم ایس سی ایریز‘ اسرائیلی ارب پتی ایال اوفر کی کمپنی کا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 04:25pm کراچی میں منگنی کی تقریب پر بھی فلسطین کا رنگ چھا گیا مستقبل کے دلہے نے اہم موقع پر فلسطینیوں کو بھولنے نہیں دیا
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:41pm 7 اکتوبر سے ابتک 33ہزار 634 فلسطینی شہید غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے تیسرے روز بھی جاری، مزید 89 فسلطینی شہید ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:32pm یوم القدس، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں بینرز اُٹھائے شرکاء کے اسرائیل مخالف نعرے
دنیا شائع 05 اپريل 2024 05:23pm اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل فلسطینیوں کے حق میں پاکستان کی قرارداد منظور فلسطینی بھائیوں ، بہنوں پرصیہونی ریاستی مظالم کی قابل مذمت ہیں ، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:36pm یوم القدس پر صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم کا جمعۃ الوداع پر پیغام ہم نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، شہباز شریف
دنیا شائع 05 اپريل 2024 08:55am دھمکی کام کر گئی ۔ اسرائیل امداد کیلئے راستہ کھولنے پر آمادہ ہوگیا کابینہ نے غزہ میں انسانی امداد بڑھانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم
دنیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:58am متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے رابطے معطل کر دیئے، بائیڈن کا نیتن یاہو پر دباؤ غزہ میں برطانوی امدادی کارکنوں کی اموات پر شدید ردعمل
دنیا شائع 03 اپريل 2024 07:44pm اسرائیل نے فلسطین میں 7 برطانوی امدادی کارکن مار دیئے، لندن میں سفیر کی طلبی برطانیہ نے اسلحہ ڈیل منسوخ کرنے کا عندیہ دیدیا، مرنے والوں میں 3 سابق فوجی شامل
دنیا شائع 01 اپريل 2024 08:51am عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو بائیڈن
دنیا شائع 29 مارچ 2024 08:01am ’اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ممالک غزہ حملوں میں شریک ہیں‘140 مسیحی رہنماؤں کا بائیڈن کو خط چرچز فار مڈل ایسٹ پیس کا غزہ جنگ بندی، اسرائیل کی حمایت و فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
دنیا شائع 28 مارچ 2024 09:32am جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 70 فلسطینی شہید رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک اسرائیلی حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:01am غزہ : سمندر میں گرا امدادی سامان اٹھانے کے دوران ڈوب کر 12 اور بھگدڑ سے 6 جاں بحق رفح میں گھروں پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 12 افراد شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 01:42pm عالمی برادری غزہ جنگ بندی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے، پاکستان پاکستان القدس کے ساتھ خودمختار فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھےگا، وزیراعظم اور دفتر خارجہ کے بیانات
دنیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 09:58am غزہ: الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید، 114 زخمی خان یونس، النصیرات، جبالیہ سمیت کئی علاقوں میں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے
دنیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 08:54am برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 08:55am اتنے لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھا جاسکتا، بااختیارافراد غزہ جنگ رکوائیں، انتونیو گوتریس غزہ میں پہلے سے کہیں زیادہ انسانی امداد کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس
دنیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 07:56pm غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں مسترد روس نے قرارداد کو رفح حملے کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوشش قرار دیدیا
دنیا شائع 22 مارچ 2024 09:14am حماس سے نمٹنے کیلئے دیگر طریقے ہیں، اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا حماس اسرائیل مذاکرات کا کسی نتیجے پر پہنچنا مشکل لیکن نہ ممکن نہیں ہے، امریکی وزیرخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:40am فرقہ واریت اسلام کیلئے سب سے بڑا فتنہ ہے، مکہ میں ہم آہنگی کانفرنس دو روزہ کانفرنس کے شرکاء، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ غزہ کی صورتحال پر مقالہ پڑھیں گے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 08:18am عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 06:11pm سینیٹ : خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرار داد پیش ہمیں متحد ہو کر فلسطین کے حق کے لئے آواز اٹھانی چاہیے، سینیٹرز
دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:54am اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ، حماس کے گرین سگنل کا انتظار غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، مزید 43 فلسطینی شہید، امریکا نے خوراک کے پیکٹ گرانا شروع کردیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام
دنیا شائع 01 مارچ 2024 10:18am غزہ: نومولود بچہ 9 روز بعد معجزانہ طور پر ملبے سے زندہ نکال لیا گیا اسرائیلی جارحیت میں نومولود کا گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے
نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے متاثرین کو ادائیگی کا حکم، نالہ متاثرین میں جو پلاٹ لینا چاہے انہیں دے دیں، عدالت
’زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں ریموٹ ایریا میں جاکر بیٹھ جائیں‘، چیف جسٹس کراچی میں رینجرز کی تجاوزات پر برہم