Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 15 جنوری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ترجمان پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کر دیے

ترجمان پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کر دیے

پہلگام واقعے کو 7 دن ہوگئے لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 09:26pm
تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد، آئی ایس پی آر
شائع 29 اپريل 2025 05:59pm
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک

ہلاک خوارجیوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا،آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 06:49pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
شائع 26 اپريل 2025 11:12pm
شنگھائی تعاون تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

شنگھائی تعاون تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
شائع 26 اپريل 2025 09:01pm
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، 6 خوارج ہلاک

بنوں میں سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، 6 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، پاک فوج
شائع 25 اپريل 2025 09:23pm
پنجاب اور کے پی میں دہشتگردوں کے گرد شکنجہ تنگ، 16 خارجی ہلاک

پنجاب اور کے پی میں دہشتگردوں کے گرد شکنجہ تنگ، 16 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:53pm
سوات میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشسن، 4 خوارج ہلاک

سوات میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشسن، 4 خوارج ہلاک

ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں متعدد تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 05:33pm
پاک فضائیہ کے طیارے میں ایران سے 8 پاکستانی شہریوں کا جسد خاکی بہاولپور منتقل

پاک فضائیہ کے طیارے میں ایران سے 8 پاکستانی شہریوں کا جسد خاکی بہاولپور منتقل

عسکری قیادت کا جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے افسوسناک واقعے پر دکھ کا اظہار، آئی ایس پی آر
شائع 17 اپريل 2025 10:02pm
راولپنڈی کور میں تقریب، فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا

راولپنڈی کور میں تقریب، فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے اعزازات سے نوازا
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 06:52pm
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک

آپریشن کے دوران ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی رنگ لیڈر شیریں بھی جہنم واصل ہوگیا، آئی ایس پی آر
شائع 07 اپريل 2025 11:15am
پاک افغان بارڈر سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 خوارج دہشت گرد ہلاک

پاک افغان بارڈر سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 خوارج دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:17pm
ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے
شائع 04 اپريل 2025 10:13pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ڈی آئی خان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ڈی آئی خان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی

شہدا کی بے پناہ قربانیوں کے نتیجے میں کامیابیاں ممکن ہوئیں، آرمی چیف
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2025 07:05pm
’ملک کو محفوظ دیکھنا ہی ہماری عیدی ہے‘: عید کے موقع پر سرحدوں پر تعینات فوجیوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

’ملک کو محفوظ دیکھنا ہی ہماری عیدی ہے‘: عید کے موقع پر سرحدوں پر تعینات فوجیوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

'ماں کے ہاتھ کے کھانے کی یاد آتی ہے مگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر کھانے میں بھی ایک الگ خوشی ہے'
شائع 31 مارچ 2025 09:50am
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی پوری قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی پوری قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

'ہمارے سپاہیوں کے لیے عید کا اصل جوہر قوم کے دفاع کے اعزاز میں مجسم ہے'
شائع 31 مارچ 2025 09:23am
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج ہلاک

ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 09:37am
خوارج کی پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک

خوارج کی پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک

افغان عبوری حکومت ذمہ داریاں پوری کرے اور پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے اپنی زمین کا استعمال روکے، آئی ایس پی آر
شائع 23 مارچ 2025 10:15pm
مسلح افواج کے 764 جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان

مسلح افواج کے 764 جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان

کس کو کونسا اعزاز ملے گا؟ صدر مملکت نے اعلان کردیا
شائع 23 مارچ 2025 04:22pm
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج ہلاک

ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
شائع 17 مارچ 2025 10:37pm
نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید

نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
شائع 16 مارچ 2025 11:43pm
سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 3 خوارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 3 خوارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
شائع 08 مارچ 2025 07:54pm
فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف

فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف کا دہشت گردی کے گھناؤنے اور بزدلانہ واقعے میں شہید ہونیوالے بے گناہ شہریوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 06:10pm
پاک بحریہ کے جہاز یرموک کی یو اے ای میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کی یو اے ای میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شرکت

یرموک نے عرب امارات کی بحریہ کے جہاز الامارات کے ساتھ مشقیں بھی کیں
شائع 01 مارچ 2025 05:39pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک

مارے گئے خوارج بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
شائع 28 فروری 2025 09:35pm
نائب ازبک وزیر دفاع کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

نائب ازبک وزیر دفاع کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

باہمی دلچسپی امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
شائع 26 فروری 2025 08:06pm
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارج ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارج ہلاک

علاقے میں موجود کسی بھی خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
شائع 24 فروری 2025 11:40pm
کے پی میں سیکیورٹی فورسز کے 2مختلف آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت مارے گئے

کے پی میں سیکیورٹی فورسز کے 2مختلف آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت مارے گئے

مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 08:49pm
کرک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک

کرک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
شائع 21 فروری 2025 06:48pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
شائع 18 فروری 2025 08:09pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 31
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

فیکٹریوں کے فضلے سے زیرِ زمین پانی کے ذخائر زہریلے

فیکٹریوں کے فضلے سے زیرِ زمین پانی کے ذخائر زہریلے

گینڈے اور ننھے ہرن کی لڑائی

گینڈے اور ننھے ہرن کی لڑائی

’سنو سب کی، کرو اپنی‘

’سنو سب کی، کرو اپنی‘

خامنہ ای کے لیے خطرے کی گھنٹی

خامنہ ای کے لیے خطرے کی گھنٹی

ہائبرڈ بیج کی فصل فائدہ مند یا نقصاندہ

ہائبرڈ بیج کی فصل فائدہ مند یا نقصاندہ

تازہ ترین

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا

حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا انتباہ

حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا انتباہ

امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے

امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے

بہت سے ممالک پاکستانی لڑاکا طیاروں کے لیے بات کر رہے ہیں: وزیراعظم

بہت سے ممالک پاکستانی لڑاکا طیاروں کے لیے بات کر رہے ہیں: وزیراعظم

گرین لینڈ کے حصول سے کم کسی چیز پر سمجھوتا نہیں کریں گے: صدر ٹرمپ

گرین لینڈ کے حصول سے کم کسی چیز پر سمجھوتا نہیں کریں گے: صدر ٹرمپ

چین نے امریکی اور اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر کے استعمال پر پابندی لگا دی

چین نے امریکی اور اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر کے استعمال پر پابندی لگا دی

وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.