کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی گیس پائپ لائن گوادر سے ایران سرحد تک تعمیر ہوگی، اعلامیہ اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 07:24pm
قومی اسمبلی کے فیسیلی ٹیشن سینٹر میں نو منتخب ممبران کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری اب تک 70 نو منتخب ممبران نے اپنی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کیا شائع 23 فروری 2024 06:40pm
قومی اسمبلی سے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری سندھ سے خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی اور 4 ایم کیوایم الاٹ اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 03:37pm
سپریم کورٹ نے اسلامی صدارتی نظام نافذ کرنے کی درخواست خارج کردی ہم بھی اسلامی نظام چاہتے ہیں، پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت ہے، چیف جسٹس شائع 23 فروری 2024 03:32pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی شائع 23 فروری 2024 03:07pm
اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال تینوں کامیاب رہنماؤں نے کیمروں کے سامنے اپنے فارم 45 دکھائے شائع 23 فروری 2024 02:41pm
آئی ایم ایف کا پروگرام جاری رہنا چاہئیے، بیرسٹر علی ظفر کوئی بھی قدم ریاست یا جمہوریت مخالف نہیں ہوگا'آئی ایم ایف کو لکھا جانیوالا خط شیئر کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 03:47pm
الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی شائع 23 فروری 2024 01:14pm
ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو کل طلب کرلیا اسد طور کو سائبر کرائم اسلام آباد، عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں پیش ہونے کا حکم شائع 22 فروری 2024 03:21pm
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب آزاد حثیت سے ممبر قومی اسمبلی رہیں گے شائع 22 فروری 2024 02:53pm
نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا شائع 22 فروری 2024 12:46pm
’تحریک انصاف کے ایک اہم عہدیدار نے چیف جسٹس کا نام لینے کا کہا‘، سابق کمشنر راولپنڈی نے معافی مانگ لی سابق کمشنر کے الزامات پر کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو دیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 06:40pm
ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی، فواد چوہدری عدالت نے فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی شائع 22 فروری 2024 11:48am
ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 22 فروری 2024 10:37am
چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار عبدالواسع نے چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں، کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:20am
کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی کمیٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 دن کا وقت دیا گیا تھا شائع 22 فروری 2024 08:25am
حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں، نوٹیفکیشن جاری شائع 21 فروری 2024 03:49pm
آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری شائع 21 فروری 2024 02:53pm
تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن وفاق اور چاروں صوبوں میں بیک وقت ہوں گے شائع 21 فروری 2024 02:34pm
ن لیگ نے ایک بھی فارم 45 پیش نہ کیا، الیکشن کمیشن میں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا، شیر افضل مروت این اے 11میں ہماری لیڈ تھی، فارم 47 میں امیر مقام کو جتوادیا گیا، رہنما پی ٹی آئی شائع 21 فروری 2024 02:17pm
پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم، آزاد امیدواران سے رابطے تیز کئی آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا شائع 21 فروری 2024 12:52pm
تھانہ بنی گالا کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل فیصل جاوید اسلام آباد کی مقامی عدالت پہنچے اور سر تسلیم خم کرلیا شائع 21 فروری 2024 12:38pm
حیران ہوں ایک لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے این اے 235 اوراین اے 236 کراچی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 21 فروری 2024 12:20pm
انتخابات کالعدم کیس: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو بولنے سے روک دیا امینڈیٹ واپس ملنے تک کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو شائع 21 فروری 2024 11:52am
مخصوص نشستوں کے امیدواروں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار گوشوارے جمع کرائیں، الیکشن کمیشن شائع 21 فروری 2024 11:19am
چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm
’سب نے مل کر سپریم کورٹ کو مذاق بنایا ہوا ہے‘، عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج 'جس کا کورٹ مارشل ہوا ہو وہ بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے' ، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 11:46am
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری شائع 21 فروری 2024 08:37am
احتساب عدالت میں محمد بشیر کی جگہ نئے جج تعینات ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 10:21am
تحریک انصاف کا سابق کمشنر راولپنڈی کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ پی ٹی آئی مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی، کرسی عمران خان کی امانت ہے، عمر ایوب اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:02pm