پی ٹی آئی کو موقف دینا ہے تو کسی سنجیدہ شخص کو سامنے لائے، فیصل کنڈی آصف زرداری نے پی ٹی آئی سے رابطہ کرلیا، شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز دعویٰ اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 04:55pm
قومی مفاہمت کے لیے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا، چوہدری شجاعت چوہدری شجاعت سے اعجاز الحق کی ملاقات، حکومت سازی اور ملکی صورتحال پر بات چیت اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 10:31pm
جے یو آئی (ف) نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کی مزید 2 نشستیں حاصل کرلیں قومی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی کُل نشستیں 6 ہوگئی ہیں شائع 14 فروری 2024 02:05pm
گلگت بلتستان کے لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ان کی آئینی حیثیت کیا ہے، چیف جسٹس عدالت کی فریقین کو تحریری معروضات جمع کرانے کی ہدایت، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی شائع 14 فروری 2024 12:19pm
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کی پہلی درخواست تھی انہیں سیکیورٹی خدشات ہیں پیش نہیں ہو سکتے، جج کا وکیل سے استفسار شائع 14 فروری 2024 11:36am
الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں آر او آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 14 فروری 2024 11:03am
عاطف خان اور تیمور سلیم جھگڑا کی علی امین گنڈاپور کو مبارکباد علی امین گنڈا پور کیلئے نیک خواہشات وہ صوبے کے عوام کو توقعات کے مطابق فائدہ پہنچائیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 14 فروری 2024 09:27am
پیر پگارا کو جی ڈی اے نے استعمال کیا، پریس کانفرنس پر افسوس ہوامراد علی شاہ ایم کیو ایم کو اپنا مزاج بدلنا ہوگا، سندھ میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے، اسلام آباد میں گفتگو اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 04:18pm
سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی غیر مسلموں کے ساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس شائع 13 فروری 2024 03:03pm
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی شائع 13 فروری 2024 02:38pm
الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک دیے این اے 118 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر آر او سے جواب طلب، پی پی 71 کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ شائع 13 فروری 2024 02:16pm
راولپنڈی: آزاد امیدوار چوہدری عدنان کے قتل کا مقدمہ درج مقدمے میں چوہدری تنویر، چوہدری چنگیز، چوہدری دانیال، چوہدری اسامہ اور لقمان کامل کو نامزد شائع 13 فروری 2024 02:08pm
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm
’انگریز کا دور ختم ہو چکا سر سر نہ کریں‘، چیف جسٹس کی متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کی سرزنش تمام گوردواروں، مندروں کی تصاویر سمیت مکمل تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت شائع 13 فروری 2024 11:53am
50نشستیں ملنے کا انتظار، مل گئیں تو اکیلے حکومت میں بیٹھیں گے،لطیف کھوسہ 'ہم بلے کانشان لینےگئے انہوں نے پورا جہیز کا سامان دے دیا' اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:35pm
فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:26am
الیکشن سے متعلق آرمی چیف سےکوئی بات چیت نہیں ہوئی، وزیراعظم کسی کو انارکی نہیں پھیلانے دیں گے، مغرب کی غلامی کا الزام لگا کر انہی سے مدد مانگی جا رہی ہے، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 06:33pm
ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار عدالت عظمیٰ نے معاونت کیلئے عدالتی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 12 فروری 2024 02:17pm
اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری 2 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) جبکہ ایک حلقے میں استحکام پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:25pm
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 39 حلقوں کے نتائج روک دیے قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے 23 حلقوں کے نتائج روکے گئے ہیں اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 04:26pm
سرفراز بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان بننے سے متعلق خبروں کی تردید یہ صرف افواہیں چل رہی ہے، ابھی تک کچھ کنفرم نہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 12 فروری 2024 12:56pm
پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، بابر اعوان این اے 106 کے فارم 47 میں غلطیاں ہیں، وکیل پی ٹی آئی شائع 12 فروری 2024 11:36am
الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم کردیا گیا الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریاں دائر کرنے کا سلسلہ جاری شائع 12 فروری 2024 11:06am
پاکستان میں الیکشن کے دوران بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری 07 فروری سے 11 فروری تک 2627 افغان شہری واپس اپنے ملک چلے گئے اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 10:08am
الیکشن میں ٹرن آؤٹ کتنا رہا، فافن نے اعداد و شمار جاری کر دیئے شفافیت پولنگ اسٹیشن پر قائم رہی، آر او کے دفتر پر شفافیت پر سمجھوتا ہوا، فافن شائع 10 فروری 2024 05:30pm
الیکشن کمیشن نے نتائج کا اجرا روکنا شروع کردیا، دوبارہ پولنگ ہوگی این اے 88 اور این اے 64 سمیت کئی نتائج روک دیے گئے اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:05pm
جن علاقوں میں رزلٹ ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر جہاں الیکشن نتائج ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:15pm
پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm
الیکشن کمیشن کو سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ موصول الیکشن کمیشن کی لاہورہائیکورٹ کے حکم پر متعلقہ حلقے کا نوٹیفکیشن روکنے کی ہدایت شائع 10 فروری 2024 02:52pm
الیکشن کمیشن کا اگلے ہفتے ٹربیونلز کے قیام کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے پانچوں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط لکھے گا، ذرائع شائع 10 فروری 2024 02:17pm