الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm
رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm
اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید شائع 03 اپريل 2023 11:59am
چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال شائع 03 اپريل 2023 11:17am
توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور شائع 03 اپريل 2023 10:54am
آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am
سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm
وزیراعظم نے نئی اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی آج نیوز نے منظور شدہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کی کاپی حاصل کرلی شائع 01 اپريل 2023 11:22am
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے شائع 01 اپريل 2023 09:58am
الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں، سرکلر شائع 31 مارچ 2023 11:28am
وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل تیسرے روز ملاقات ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس، آٸینی و قانونی معامات پر مشاورت اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 11:16am
ای سی سی اجلاس، حکومت اور کے الیکٹرک معاہدے پر عملدرآمد کی سمری مؤخر بائلی علاقوں میں ترقیاتی اسکیموں کے لئے 5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری شائع 30 مارچ 2023 07:50pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا شائع 30 مارچ 2023 10:51am
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ فائر کیے گئے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا شائع 30 مارچ 2023 10:36am
وزیراعظم نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم وفد نے شہباز شریف کو مردم شماری اور کراچی کے مسائل سے آگاہ کیا شائع 29 مارچ 2023 08:02pm
سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوتا، رانا ثناء اللہ توقع ہے عدالت عظمیٰ قوم کی رہنمائی کرے گی، وزیر داخلہ شائع 29 مارچ 2023 11:43am
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر شائع 29 مارچ 2023 11:08am
وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے شائع 29 مارچ 2023 10:40am
جج صاحبان کے آپس کے معاملات سے ہمارا لینا دینا نہیں، فواد چوہدری سپریم کورٹ کو کمزور ہونے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 29 مارچ 2023 10:21am
پی ٹی آئی سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی یقین دہانی کرائے، سپریم کورٹ الیکشن تاریخ کے مقدمے میں چیف جسٹس نے آج تک آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں کیا، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 05:45pm
چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار کیخلاف بل قومی اسمبلی میں پیش اسپیکر قومی اسمبلی نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بجھوا دیا شائع 29 مارچ 2023 09:06am
تاجروں کیلئے اچھی خبر: پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی شائع 29 مارچ 2023 07:34am
سپریم کورٹ کا پورا زور الیکشن تاریخ پر، اٹارنی جنرل پچھلے فیصلے کی تشریح کیلئے مصر چیف جسٹس نے انتخابی اخراجات کیلئے ججوں کی تنخواہ سے کٹوتی کی تجویز دے دی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:33pm
توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے تو چارج فریم کردیں گے، الیکشن کمیشن شائع 28 مارچ 2023 11:49am
پی ٹی آئی کی درخواست ’آج کل ’ میں سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گی، شیخ رشید پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات ملتوی کرنے کااقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 27 مارچ 2023 11:55am
رانا ثناء کا وجود ختم کرنے کا ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کرلیتے، اسد عمر رانا ثنا اللہ کا وجود ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایسا کرنا ہوتا تو اپنے دور میں کر لیتے، لیکن حکومت بھی کسی اور... شائع 27 مارچ 2023 11:13am
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، پی ٹی آئی سینیٹرز کا شرکت کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 2 نکاتی ایجنڈا جاری شائع 27 مارچ 2023 09:23am
پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگادی ریلیوں، جلسے، جلوس، عوامی اجتماع کی براہ راست اور ریکاڈڈ کوریج پر پابندی ہوگی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:50am