سینیٹر طلحہ محمود کو وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا مفتی عبدالشکور کے انتقال کے بعد وزارت مذہبی امور کا قلمدان خالی ہوا تھا شائع 18 اپريل 2023 11:29am
ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیارات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ڈیم فنڈز پر اگر اعتراض ہوتا تو اسٹیٹ بینک کو ہوتا، عدالت کے ریمارکس شائع 18 اپريل 2023 10:47am
عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا، مریم اورنگزیب ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرکے ملک ڈیفالٹ کے کنارے تم نے پہنچایا شائع 18 اپريل 2023 08:33am
ملک کے کن علاقوں میں مزید بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 18 اپريل 2023 08:24am
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرآمد رپورٹ پیش کریں گے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:38am
ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو کوئی تصادم نہیں ہوگا، یوسف رضا گیلانی جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے جو کسی بحران کو ختم کرسکتا ہے، رانا ثناء اللہ شائع 17 اپريل 2023 11:25pm
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مرحوم عبدالشکور کی وفات پر تعزیت مجھ سمیت پوری قوم کی تمام تر ہمدریاں مفتی عبدالشکور کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، شہباز شریف شائع 17 اپريل 2023 08:25pm
اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں ملزم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی ڈی آئی جی آپریشنز کی انکوائری کرکے 24 گھنٹوں میں رپورٹ دینے کی ہدایت شائع 17 اپريل 2023 01:42pm
’رانا ثناء کا بیان 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، عدلیہ کے فیصلے کی حکم عدولی ہے‘ قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو صوبائی الیکشن وقت پر ہی ہوکر رہیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 17 اپريل 2023 11:59am
سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 17 اپريل 2023 10:56am
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع جج راجہ جواد عباس کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 11:50am
پولیس نے مفتی عبدالشکور کی کار کے ساتھ ویگو گاڑی کی ٹکر کو حادثہ قرار دے دیا مزید تحقیقات کیلئے ملزم ڈرائیور راؤ گل کا جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا شائع 17 اپريل 2023 08:00am
الیکشن فنڈز کا معاملہ اسٹیٹ بینک اور کابینہ سے ہوکر دوبارہ قومی اسمبلی پہنچ گیا کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کرکے قومی اسمبلی کو بھجوادی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 06:11pm
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا سپریم کورٹ کے فنڈز اجراء سے متعلق حکم پر غور کیا جائے گا شائع 17 اپريل 2023 07:21am
مفتی عبدالشکور: سادگی پسند علمی شخصیت سیاست میں آنے سے قبل پشاور کے علاقے پلوسی میں امامت درس و تدریس میں مصروف رہے اپ ڈیٹ 16 اپريل 2023 01:17pm
آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات خوش آئند ہیں، فواد چوہدری آرمی چیف نے پہلی تقریر میں بھی بڑے معاملات پر گفتگو، پی ٹی آئی رہنما شائع 15 اپريل 2023 11:41am
سیاستدان بند گلی میں جارہے ہیں، امید ہے عدلیہ جیتے گی، شیخ رشید آصف زرداری چاہتے ہیں شہبازشریف نااہل ہوجائیں، سابق وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 10:22am
عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن 18 اپریل کو کرے گا شائع 15 اپريل 2023 08:01am
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پر جائزہ لیا جانا تھا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 02:05pm
یو اے ای کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق، چین سے بھی 30 کروڑ ڈالر آج ملیں گے اسٹیٹ بینک ضروری دستاویزت کا عمل مکمل کرنے میں مصروف اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 01:07pm
سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:36am
عمران خان کی تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور عمران خان خود لاہورہائی کورٹ پیش ہوئے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:27pm
وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، پنجاب انتخابات سے متعلق مشاورت پارلیمنٹ جب انکار کر چکی ہے تو فنڈز کیسے دے دیں، اٹارنی جنرل اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 11:32am
سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے ان چیمبر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:26pm
عوام طاقت کا محور، آئین کہتا ہے اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف وزیراعظم کا فوج، رینجرز سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 08:09pm
لارجر بینچ پسندو ناپسند کی بنیاد پر بنایا گیا، اعظم نذیر تارڑ بینچ بنا کر پارلیمان کو ان کے اختیار سے روکنے کی کوشش کی گئی، قمر زمان کائرہ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:13pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: حکومت نے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ متنازع قرار دے دیا حکومت میں شامل جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:48am
وزیراعظم کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس، سپریم کورٹ کے جاری نوٹسز پر غور اجلاس میں عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 03:11pm
پاکستان بار کونسل کا عدالتی اصلاحات بل کیخلاف بینچ بنانے پر آج ہڑتال کا اعلان ہڑتال کی کال لاہورہائیکورٹ میں بھی مکمل طور پر ناکام ہوگئی اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 12:29pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا عندیہ فواد چوہدری ثبوت دیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی، اسپیکر آفس اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 01:39pm