توہین عدالت کیس: عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:06pm
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm
ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج الیکشن کمیشن ایک آئینی فورم ہے، اس کے ممبر کو ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہے؟ شائع 19 ستمبر 2022 11:57am
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری شہباز گل سے تفتیش مکمل ہوچکی مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔ شائع 16 ستمبر 2022 06:40pm
عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:22pm
شہبازگل نے رہائی ملتے ہی پہلی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ پی ٹی آئی رہنما کوبغاوت کے مقدمے میں آج ضمانت پررہا کیاگیا ہے شائع 15 ستمبر 2022 12:48pm
حسیب حمزہ کے لاپتہ ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم ہمیں میٹنگزکا نہ بتائیں، حسیب حمزہ کو کس نے اٹھایا اور اس کی تحقیقات کون کرے گا؟ شائع 14 ستمبر 2022 09:59pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد لاپتہ شہری گھر پہنچ گیا عدالت نے آج صبح 11 بجےتک بازیابی کیلئے ڈیڈ لائن دی تھی شائع 14 ستمبر 2022 10:20am
اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری کو کل تک بازیاب کر کے پیش کرنے کا حکم شہری کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اور چیف کمشنر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ شائع 13 ستمبر 2022 06:15pm
سعودی عرب واقعہ: شیخ رشید ، فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع غیرضروری ہراساں نہ کریں، وہ کام نہ کریں جو ہمیشہ سے ہوتے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ شائع 13 ستمبر 2022 10:47am
الیکشن کمیشن کا 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 241 بہاولنگر اور پی پی 209 خانیوال میں پولنگ 9 اکتوبر کو ہوگی شائع 12 ستمبر 2022 06:02pm
11 ممبران نہیں، صرف عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل کیا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت عبدالشکور شاد کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کی وضاحت اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 06:58pm
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبرتک توسیع چیئرمین پی ٹی آئی خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:45pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر احکامات جاری کئے ہیں شائع 10 ستمبر 2022 08:45pm
یو این سیکرٹری جنرل کا این ایف آر سی سی کا دورہ ، سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ بھی کیا۔ شائع 09 ستمبر 2022 02:38pm
ایم این اے عبدالشکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی۔ شائع 09 ستمبر 2022 01:00pm
لاپتہ افراد کیسز کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم اگر رب نے چاہا تو کوئی بندہ لاپتہ نہیں رہے گا، شہباز شریف کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 09:36pm
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو 2 ماہ کی مہلت عدالت کو اچھا نہیں لگتا کہ منتخب وزیراعظم کو بلائے، جسٹس اطہر من اللہ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 07:31pm
جیل جاکر اور خطرناک ہوجاؤں گا، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے آنے والے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتباہ شائع 08 ستمبر 2022 03:33pm
توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm
خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان عمران خان نے 19 صفحات کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا شائع 07 ستمبر 2022 01:42pm
عمران خان کی لائیو تقاریر کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ٹی وی پر اگر ممنوعہ مواد نشر ہوا تو پیمرا ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے شائع 06 ستمبر 2022 05:19pm
خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا۔ شائع 06 ستمبر 2022 02:58pm
عدلیہ مخالف بیانات: فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ شائع 06 ستمبر 2022 12:35pm
فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی رہنما نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان دیا شائع 05 ستمبر 2022 08:00pm
تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ شائع 05 ستمبر 2022 02:03pm
مسلح افواج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:55pm
شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری نوٹس ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو جاری کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:02am
عمران خان اپنے مؤقف پر قائم رہے تو ان پر فرد جرم عائد ہوگی: اعتزاز احسن عمران نے عدالت سے معافی نہیں لی تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں اوراگر معافی مانگتے ہیں تو پھر حالات مختلف ہوں گے شائع 03 ستمبر 2022 09:37pm
ریاست شہریوں کو حقوق دینے میں ناکام رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو 16 ستمبر کو طلب کرلیا۔ شائع 02 ستمبر 2022 02:23pm