ایران کے خلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو ایکشن لیں گے: ٹرمپ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنی چاہئیں، ٹرمپ کا انتباہ شائع 22 جنوری 2026 09:38am
گُل پلازہ آتشزدگی: ترکیہ، ایران، فرانس اور برطانیہ کا دکھ کا اظہار گل پلازہ میں لگنے والی تباہ کن آگ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجھائی نہ جا سکی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 07:54pm
خامنہ ای پر حملہ ایران کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا: ایرانی صدر امریکا اوراس کے اتحادیوں کی طویل عرصے سے جاری پابندیاں ایرانی عوام کی مشکلات کی بڑی وجہ ہیں، مسعود پزشکیان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 11:31am
ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا: امریکی میڈیا واشنگٹن میں یہ تاثر مضبوط ہو چکا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف سخت فضائی حملوں کی منظوری دینے والے ہیں شائع 18 جنوری 2026 03:51pm
مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: آیت اللہ خامنہ ای ملک کو جنگ میں نہیں جھونکیں گے لیکن مجرموں کو بھی ضرور سزا دیں گے: آیت اللہ خامنہ ای اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 08:42pm
بھارت کا ایران پر بحری جہاز پکڑنے کا الزام، عملے تک رسائی کا مطالبہ بھارتی سفارت خانے کے مطابق جہاز پر 16 بھارتی عملے کے افراد سوار ہیں۔ شائع 17 جنوری 2026 08:05pm
ایران دفاعی قوت کے لحاظ سے کہاں کھڑا ہے؟ ایران کے پاس موجود بیشتر طیارے سرد جنگ کے دور سے تعلق رکھتے ہیں اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 10:46am
ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا: ٹرمپ 'ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری وقت میں تبدیل کیا': غیرملکی میڈیا کا دعویٰ شائع 17 جنوری 2026 08:39am
امریکی پابندیوں کا خدشہ: بھارت نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے جڑے منصوبے ترک کر دیے بھارت نے پابندیوں کے نفاذ سے قبل تہران کو اپنی طے شدہ 120 ملین ڈالر کی رقم ادا کی تھی: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 06:12pm
ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی کوئی اجازت نہیں: پاکستان ایران میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کا سلسلہ بھی جاری ہے: ترجمان شائع 15 جنوری 2026 01:36pm
امریکا نے ایران پر حملہ کس کے دباؤ پر روکا؟ ایران کے معاملے پر واشنگٹن نے عارضی پسپائی اختیار کرلی شائع 15 جنوری 2026 12:27pm
ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، پروسیسنگ جلد بحال ہونے کی امید ہے: دفتر خارجہ ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی کوئی اجازت نہیں: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 05:53pm
ٹرمپ کا شاہِ ایران کے بیٹے پر عدم اعتماد، حمایت سے انکار رضا پہلوی ایران میں ہوئے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران بیرون ملک ایرانی اپوزیشن کی ایک نمایاں آواز بن کر سامنے آئے ہیں۔ شائع 15 جنوری 2026 09:21am
ایران کو احتجاج کے بعد سرحدی خطرات، کرد مسلح گروہوں کی دراندازی پاسدارانِ انقلاب اور کرد مسلح عناصر کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں: ایرانی عہدیدار شائع 15 جنوری 2026 09:06am
کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس ایران میں قتل عام بند ہو گیا ہے، اطلاع ہے کہ گرفتار افراد کو سزائے موت دینے پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 09:12am
حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ ایران نے امریکی حملے کی صورت میں خطے میں موجود فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے شائع 14 جنوری 2026 08:56pm
سعودی عرب، عمان اور قطر کا امریکا کو ایران پر حملے سے باز رہنے کا مشورہ امریکا نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں: خلیجی ممالک کا انتباہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 06:00pm
ایران میں کشیدگی: 51 طالب علم سمیت 60 سے زائد پاکستانی گوادر پہنچ گئے موجودہ صورت حال کے بعد اب تک تقریباً 200 پاکستانی شہری گوادر پہنچ چکے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوادر شائع 14 جنوری 2026 04:50pm
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر الرٹ، بعض اہلکاروں کو بیس چھوڑنے کی ہدایت تین سفارت کاروں نے قطر بیس سے امریکی اہلکاروں کے انخلا کی تصدیق کی ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 04:05pm
ایران سے تجارت پر ٹرمپ کا 25 فیصد ٹیرف: پاکستان سے زیادہ بھارت کو نقصان ایران کی اہم آمدنی کا ذریعہ تیل کی برآمدات ہیں، جس کا سب سے بڑا خریدار چین ہے، اس کے علاوہ ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات اور بھارت بھی اہم تجارتی شراکت دار ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:18pm
ٹرمپ کے خصوصی نمائندے کی شاہِ ایران کے بیٹے سے خفیہ ملاقات رضا پہلوی، جو 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ملک چھوڑ کر امریکا میں جلاوطنی کی ذندگی گزار رہے ہیں، ایران میں اپوزیشن کے ایک دھڑے کی قیادت کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 12:45pm
ایران امریکا تعلقات کے 75 برس کی مختصر تاریخ کہانی کا آغاز 16 مارچ 1951 سے ہوتا ہے، جب محمد مصدق ایران کے وزیر اعظم بنے شائع 14 جنوری 2026 09:25am
ایران میں مظاہرے تھم گئے، خطے میں تناؤ برقرار امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 1850 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ شائع 14 جنوری 2026 08:53am
ایران گرفتار مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ 'موجودہ حالات میں ایران چھوڑ دینا برا خیال نہیں ہوگا': ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو مشورہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:23pm
’احتجاج جاری رکھو، مدد پہنچ رہی ہے‘ ٹرمپ کی ایرانی عوام کو اُکسانے کی کوشش اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ میں نے ایرانی عہدیداروں سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردیں۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 09:44pm
امریکا کی ایران سے تجارت پر نئی ٹیرف دھمکی، چین کا سخت ردعمل ٹیرف کی جنگوں اور تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، ترجمان چینی سفارتخانہ شائع 13 جنوری 2026 01:12pm
ٹرمپ ایران پر حملے کے لیے تیار، امریکی فوج نے وقت مانگ لیا ایران کی حکومت نے ملک میں حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران جان سے جانے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شائع 12 جنوری 2026 08:38am
امریکی فوج نے صدر ٹرمپ کو ایران میں اہداف کی فہرست فراہم کر دی: برطانوی اخبار ایران کی فوجی، سول تنصیبات اور سیکیورٹی سروسز کے ارکان بھی امریکی فوج کے ٹارگٹ پر ہیں: دی ٹیلی گراف شائع 11 جنوری 2026 08:52pm
حملہ ہوا تو اسرائیل اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران ایران امریکا اور اسرائیل کے خلاف چار محاذوں پر جنگ کی حالت میں ہے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 04:51pm
ایران میں خانہ جنگی کا خطرہ سنگین، حکومت کے مخالفین اور حامی آمنے سامنے بین الاقوامی منظرنامے میں ایران کی صورتحال پر گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm