اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کو بھی نہ بخشا اسرائیلی وزیراعظم نے انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی کا بل منظور کرالیا اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 03:06pm
ایران اسرائیل کشیدگی: برطانیہ کا دبئی سمیت 18 ممالک کیلئے سفری الرٹ جاری برطانوی دفتر خارجہ کا اپنے شہریوں کو سختی سے ایران کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت شائع 28 اکتوبر 2024 04:08pm
اسرائیل ایک سال میں ختم ہوجائے گا، سابق اسرائیلی میجر کی پیش گوئی مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑی تو اسرائیل شدید خطرات کی زد میں آجائے گا, جنرل یزہاک برک شائع 23 اگست 2024 04:15pm
غزہ کی سرنگ سے 6 مغوی اسرائیلیوں کی لاشیں برآمد انٹیلی جنس تجزیہ کے بعد لاشیں ان کے اہل خانہ کو سپرد کردی گئی ہیں، اسرائیلی میڈیا شائع 21 اگست 2024 11:54am
امریکی وزیر خارجہ کی آمد پر تل ابیب میں دھماکہ، ذمہ داری کس نے قبول کی؟ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا اور حملہ آور مارا گیا شائع 19 اگست 2024 05:56pm
غزہ کے حق میں کولمبیا کا بڑا اقدام، اسرائیل کو کوئلے کی درآمد روک دی اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں کی تیاری میں ہمارا کوئلہ استعمال کیا جو یہ ناقابل برداشت ہے، صدر کولمبیا شائع 19 اگست 2024 02:45pm
اسرائیل کو ایک اور دھچکا، امریکی ایئرلائنز نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں غزہ کی پٹی میں اسرائیل فورسزکی وحشیانہ جنگی کارروائیوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے بعد فیصلہ کیا گیا شائع 19 اگست 2024 08:43am
غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا امکان روشن امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن پیش رفت کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں اسرائیل پہنچ گئے ہیں شائع 19 اگست 2024 08:27am
وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟ شائع 17 اگست 2024 07:03pm
امریکہ نے خفیہ وفد کے دورہ تہران کی خبروں کی تردید کردی رپورٹس میں کہا گیا کہ امریکا نے ایران کو موساد کے دس ایجنٹوں کی فہرست فراہم کی تھی۔ شائع 15 اگست 2024 03:05pm
اڈیالہ جیل کے گرفتار اہلکاروں کے فیض حمید سے رابطے کا دعوی فوجی حکام نے فیض حمید کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر کئی مرتبہ خبردار کیا تھا شائع 15 اگست 2024 10:19am
بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی، حماس انکار پر برقرار جنگ بندی میں ثالثی کے امریکی کردار کی صلاحیت پر اعتماد زیادہ نہیں رہا، حماس رہنما شائع 15 اگست 2024 09:13am
اسرائیل پر ایرانی حملے کا خوف، نیتن یاہو کی اسرائیل وفد کو کل دوحہ جانے کی ہدایت اسرائیل مذاکرات سے پیچھے ہٹا تو ایران حملہ کر دے گا، برطانوی میڈیا شائع 14 اگست 2024 08:20pm
اسرائیل پر جلد ہزاروں میزائلوں سے حملہ ہو گا، ٹرمپ کی ایلون مسک سے بات چیت مشرق وسطیٰ دنیا کو ”تیسری عالمی جنگ“ کی طرف لے کر جا سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 13 اگست 2024 06:35pm
ایرانی صدر کے نائب جواد ظریف 10 روز بعد ہی مستعفی جواد ظریف نے اپنے استعفے کی کئی وجوہات بتائی ہیں شائع 13 اگست 2024 01:02pm
اسرائیل کی غزہ میں اسکول پر وحشیانہ بمباری، 40 بچوں سمیت 100 افراد شہید تین راکٹ اسکول پر اس وقت گرے جب لوگ عمارت کے اندر صبح کی نماز میں شرکت کے لیے موجود تھے شائع 10 اگست 2024 09:15am
پاسداران انقلاب کی بحری قوت میں اچانک اضافہ، کروز میزائل ایرانی بحریہ کے سپرد زندہ رہنے کے لیے طاقتور ہونا پڑے گا، کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی شائع 10 اگست 2024 08:47am
پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ پاکستان نے بنگلا دیش میں مظاہروں سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں شائع 09 اگست 2024 02:29pm
ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت ایران نے فضائی حدود سے گریز کی وجہ فوجی مشقیں بتائی ہیں، مصری میڈیا شائع 08 اگست 2024 08:57am
ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کردی، روس نے بھی جدید ہتھیار فراہم کردئے ایرانی حملہ کس طرح کا ہوسکتا ہے، امریکی حکام نے ممکنہ طریقہ بتا دیا شائع 06 اگست 2024 06:48pm
اسرائیل نے ایران پر پہلے حملہ کرنے پر غور شروع کردیا، انتظار کس چیز کا ہے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تصدیق کی ہے کہ تہران حملہ کرنے والا ہے، صیہونی اخبار شائع 06 اگست 2024 06:32pm
ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظراسرائیل میں ہائی الرٹ، فوجی مشقیں جاری ایمبولینس سروس کو بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار کردیا گیا، مشرق وسطیٰ میں صورتحال نازک ہے، امریکا شائع 06 اگست 2024 10:03am
اسرائیل پر حملہ: روس کی ایران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے شائع 05 اگست 2024 11:07pm
اسرائیل کو قہر سے بچانے کیلئے امریکا کی ایران کو بڑی آفر کیا ایران اس آفر کو قبول کرے گا؟ شائع 05 اگست 2024 08:21pm
جوہری جنگ: دنیا کی تباہی میں صرف ’دو منٹ‘ باقی ہیں، روس نے خبردار کردیا 'پوری دنیا الٹ پلٹ ہو جائے گی۔ انسان فنا ہو جائیں گے اور دنیا کا خاتمہ حقیقت بن جائے گا' شائع 05 اگست 2024 05:29pm
امریکا میں کساد بازاری کے خطرے سے دنیا بھر کے سرمایہ کار گھبراگئے ایشیا، یورپ اور امریکا کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی لہر دوڑ گئی، ہزاروں پوائنٹس کم ہوگئے۔ شائع 05 اگست 2024 01:10pm
حوثی ملیشیا پھر سرگرم، خلیجِ عدن میں تجارتی جہاز پر حملہ 15 دن میں پہلے بیلیسٹک میزائل حملے سے نقصان کی تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔ شائع 05 اگست 2024 09:41am
ایران آج صبح حملہ کرسکتا ہے، امریکی و اسرائیلی میڈیا مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا فرانس، برطانیہ، اٹلی اور مصر کی سفارتی کوششیں شروع اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 09:46am
نئے سربراہ کا فیصلہ، حماس کا بیان آگیا ہنیہ کے جانشین کے انتخاب کے لیے تحریک حماس کے اندر اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں، عرب میڈیا شائع 04 اگست 2024 09:11pm
حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ اسرائیل کو اس ہتھیار سے کیسے خطرہ ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟ شائع 04 اگست 2024 07:57pm