دنیا ایران پر حملے سے امریکی سیاست میں ہلچل؛ امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ سے وضاحت طلب کر لی صدر کو امریکیوں کی سلامتی پر اثرات کے حوالے سے واضح جواب دینا ہوگا، سینیٹر چک شمر اپ ڈیٹ 22 جون 2025 05:27pm
دنیا ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر حملے میں استعمال ہونے والے ”بنکر بسٹر“ بم اور بی-2 اسٹیلتھ بمبار کتنے خطرناک ہیں؟ یہ پہلا موقع ہے جب ”ایم او پی“ بم کو کسی عملی جنگی کارروائی میں استعمال کیا گیا ہے شائع 22 جون 2025 08:25am
دنیا ایران نے ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی تصدیق کر دی، جوابی کارروائی کا اعلان ایران اب مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا، پاسداران انقلاب شائع 22 جون 2025 08:15am
دنیا حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ: ’جوابی کارروائی پر پہلے سے کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں گے‘ ٹرمپ حملے کی کامیابی پر اسرائیلی اور امریکی افواج کے شکر گزار شائع 22 جون 2025 08:08am
لائف اسٹائل ”بوم بوم تل ابیب“: اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش پر طنزیہ گانے نے دھوم مچا دی بوم بوم تل ابیب… مکافاتِ عمل کی نئی دھن شائع 21 جون 2025 01:51pm
دنیا نیتن یاہو ہٹلر کی طرح دنیا بھر میں بدمعاشی کر رہا ہے، مسلم اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ترک صدر ایران۔اسرائیل جنگ ختم ہونا چاہیے، چیئرمین او آئی سی اپ ڈیٹ 21 جون 2025 10:07pm
دنیا پہاڑی کے قلب میں دفن وہ ایرانی تنصیب جو اسرائیل کیلئے سردرد بن گئی، کوئی میزائل کیوں کام نہیں آرہا کیا اسرائیل واقعی ایران کے زیرِ زمین قلعے کو تباہ کر سکتا ہے؟ شائع 21 جون 2025 11:21am
دنیا ایران کی ’این پی ٹی‘ معاہدے سے نکلنے کی دھمکی سے دنیا میں ہلچل، لیکن این پی ٹی آخر ہے کیا؟ کوئی بھی ملک ”غیر معمولی حالات“ کی صورت میں تین ماہ کے نوٹس کے ساتھ اس معاہدے سے الگ ہو سکتا ہے شائع 21 جون 2025 09:57am
لائف اسٹائل ایران اور اس کے لوگوں کے بارے میں ہر وہ بات جو آپ کیلئے جاننا ضروری ہے آئیے ایران کو صرف ایک تنازعہ زدہ ملک نہیں، بلکہ ایک جیتی جاگتی، سانس لیتی ہوئی تہذیب کی شکل میں دیکھتے ہیں شائع 21 جون 2025 09:37am
دنیا ایران نے عالمی نیوکلئر ایجنسی چیف کیخلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی ایران نے خط میں رہافیل گروسسی کے ایران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے نقطہ نظر پر اعتراض اٹھایا شائع 21 جون 2025 09:37am
دنیا اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کے ڈرون یونٹ کے دوسرے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ شہید کمانڈر ایران کے جنوب مغربی حصے سے اسرائیل کی جانب "سینکڑوں ڈرون حملوں" کی نگرانی کے ذمہ دار تھے، اسرائیلی فوج شائع 21 جون 2025 09:01am
دنیا امریکا ایران پر حملہ کب کرے گا؟ ٹرمپ نے ڈیڈلائن دے دی ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شائع 21 جون 2025 08:48am
دنیا لندن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر جھڑپوں میں 2 افراد زخمی، 8 گرفتار پولیس نے احتجاج پر بائیس جون تک پابندی لگا دی شائع 20 جون 2025 11:57pm
پاکستان پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر ایران کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہم ایران کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2025 08:36am
پاکستان ایران سے مزید 500 پاکستانی گوادر کے راستے کوئٹہ پہنچ گئے 125 پاکستانی براستہ آذربائیجان لاہور پہنچے اپ ڈیٹ 20 جون 2025 07:03pm
پاکستان اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے، او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف خصوصی سیشن ہوگا شائع 20 جون 2025 02:11pm
دنیا ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات بھی آج ہوں گے شائع 20 جون 2025 09:26am
دنیا مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 تجاویز پیش کردیں شہریوں کا تحفظ ترجیحی طور پر یقینی بنایا جائے، چینی صدر شی جن پنگ شائع 20 جون 2025 09:14am
دنیا امریکہ میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرہ، اسرائیل کیخلاف بھرپور احتجاج مظاہرے میں ایران اور اسرائیل کی جنگ فوری رکوانے کا مطالبہ کیا گیا شائع 20 جون 2025 09:06am
دنیا اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، جوہری سائنسدان ایثار طباطبائی قمشہ اہلیہ سمیت شہید ایران کی تازہ جوابی کارروائی میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 21 جون 2025 10:19pm
دنیا کیا ایران پر ممکنہ امریکی کارروائی مشرقِ وسطیٰ کے بیسز سے کی جائے گی؟ مشرق وسطیٰ میں 19 سے زائد مقامات پر امریکا کے فوجی اڈے قائم ہیں، میڈیا رپورٹس شائع 19 جون 2025 10:41pm
دنیا اسرائیل کا امریکا کو مدد کیلئے پکارنا اس کی کمزوری کی علامت ہے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای دشمن کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے، جس کا وہ مستحق ہے، آیت اللہ خامنہ ای کا ایکس پر پیغام اپ ڈیٹ 20 جون 2025 12:21am
دنیا برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ ٹھنڈا رکھنے کا مشورہ دے دیا ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر پر برطانوی وزیراعظم کا رد عمل آگیا شائع 19 جون 2025 06:20pm
دنیا ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی حملے میں 25 افراد ہلاک اور 137 سے زائد صہیونی زخمی ہوئے، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 جون 2025 09:21pm
دنیا ایران اسرائیل ’حالت جنگ‘ میں نہیں: ماہرین کا دعویٰ، تو جنگ ہوتی کیا ہے؟ جنگ کا مطلب بدل گیا ہے؟ ”غیر اعلانیہ“ جنگ خطرناک ترین کیوں؟ شائع 19 جون 2025 11:01am
ٹیکنالوجی یورینیم سے نیوکلئیر بم کیسے بنایا جاتا ہے؟ ایران نیوکلئیر بم بنانے کے کتنا قریب، اس کی جوہری تنصیبات کو نشانہ کیوں بنایا گیا شائع 19 جون 2025 10:13am
دنیا ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران امریکی ”ڈومز ڈے“ طیارے کی واشنگٹن کے قریب لینڈنگ یہ طیارہ ایمرجنسی کی صورت میں امریکی صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کے لیے فضائی کمانڈ پوسٹ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے شائع 19 جون 2025 09:41am
دنیا ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں جنگ، لوگوں نے پرانا وعدہ یاد دلا دیا ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی جنگ میں ٹانگ اڑانا مہنگا پڑ گیا شائع 19 جون 2025 09:18am
دنیا ایران کا پہلی بار اسرائیل پر خطرناک ترین ’سجيل‘ میزائل سے حملہ اب مقبوضہ علاقوں کی فضائیں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے لیے کھلی ہیں، پاسدارانِ انقلاب شائع 19 جون 2025 09:08am
دنیا ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کی خبروں کی تردید کردی حملے کی منظوری دینےکی خبروں کے بارے میں 'کوئی اندازہ نہیں'، امریکی صدر اپ ڈیٹ 20 جون 2025 09:16am