ایران نے امریکی حملے کی صورت میں خطے میں موجود فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے
شائع 14 جنوری 2026 08:56pm
امریکا نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں: خلیجی ممالک کا انتباہ
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 06:00pm
موجودہ صورت حال کے بعد اب تک تقریباً 200 پاکستانی شہری گوادر پہنچ چکے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوادر
شائع 14 جنوری 2026 04:50pm
تین سفارت کاروں نے قطر بیس سے امریکی اہلکاروں کے انخلا کی تصدیق کی ہے۔
شائع 14 جنوری 2026 04:05pm
ایران کی اہم آمدنی کا ذریعہ تیل کی برآمدات ہیں، جس کا سب سے بڑا خریدار چین ہے، اس کے علاوہ ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات اور بھارت بھی اہم تجارتی شراکت دار ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:18pm
رضا پہلوی، جو 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ملک چھوڑ کر امریکا میں جلاوطنی کی ذندگی گزار رہے ہیں، ایران میں اپوزیشن کے ایک دھڑے کی قیادت کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 12:45pm
کہانی کا آغاز 16 مارچ 1951 سے ہوتا ہے، جب محمد مصدق ایران کے وزیر اعظم بنے
شائع 14 جنوری 2026 09:25am
امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 1850 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔
شائع 14 جنوری 2026 08:53am
'موجودہ حالات میں ایران چھوڑ دینا برا خیال نہیں ہوگا': ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو مشورہ
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:23pm
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ میں نے ایرانی عہدیداروں سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردیں۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 09:44pm
ٹیرف کی جنگوں اور تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، ترجمان چینی سفارتخانہ
شائع 13 جنوری 2026 01:12pm
ایران کی حکومت نے ملک میں حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران جان سے جانے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
شائع 12 جنوری 2026 08:38am
ایران کی فوجی، سول تنصیبات اور سیکیورٹی سروسز کے ارکان بھی امریکی فوج کے ٹارگٹ پر ہیں: دی ٹیلی گراف
شائع 11 جنوری 2026 08:52pm
ایران امریکا اور اسرائیل کے خلاف چار محاذوں پر جنگ کی حالت میں ہے: باقر قالیباف
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 04:51pm
بین الاقوامی منظرنامے میں ایران کی صورتحال پر گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
شائع 11 جنوری 2026 10:40am
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے مختلف اور متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:42am
پاکستان خطے میں امن قائم رکھنے اور ایران کے خلاف عسکری کارروائی کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ
شائع 10 جنوری 2026 06:22pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار برکس ممالک پر امریکا مخالف پالیسیاں اختیار کرنے کا الزام عائد کر چکے ہیں۔
شائع 10 جنوری 2026 05:10pm
نئے ڈیزائن میں موجود جھنڈا ایموجی فراہم کرنے والے تمام پلیٹ فارمز پرسرکاری جھنڈے کی جگہ لے رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:19pm
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو محتاط رہنے اور نقل و حرکت محدود رکھنے کا مشورہ
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:09pm
اگر اُنہوں نے ماضی کی طرح اپنے لوگوں کو مارنا شروع کیا تو ہم کارروائی کریں گے، امریکی صدر
شائع 10 جنوری 2026 09:06am
پاکستانی سفارت خانے نے ایران میں شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردی
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 12:50pm
ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کی مسلح افواج نے کسی بھی دشمنی کا سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔
شائع 07 جنوری 2026 05:50pm
عالمی برادری نے زور دیا ہے کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال کو مزید بگاڑنے کے بجائے سفارتی ذرائع اورمکالمے کے ذریعے حل تلاش کیا جائے۔
شائع 03 جنوری 2026 05:03pm
امریکا نے ایران میں جاری بحران کو مداخلت کے لیے ایک گولڈن چانس قرار دیتے ہوئے اپنی حکمت عملی تیز کر دی ہے
شائع 03 جنوری 2026 08:52am
کسی بھی امریکی مداخلت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے: ایرانی سینئر عہدیدار
شائع 02 جنوری 2026 05:57pm
گرفتار افراد امریکا اور یورپ میں سرگرم ایران مخالف گروہوں سے منسلک ہیں: سرکاری نیوز ایجنسی
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 08:20pm
تہران کی متعدد یونیورسٹیوں میں سیکڑوں طلبہ نے مظاہرہ کیا
شائع 31 دسمبر 2025 01:01pm
غزہ میں 2025 کے دوران اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان غزہ میں ہوا: رپورٹ
شائع 29 دسمبر 2025 01:48pm