کاروبار ملک میں ڈالر 2.02 روپے مزید سستا روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 05:25pm
کاروبار ڈالر مسلسل کمزور، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا ڈالر ڈیڑھ ہفتے کے دوران 17 روپے سے زائد سستا ہوچکا ہے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 04:55pm
کاروبار ڈالر کی قیمت میں کمی، مزید 1.70 روپے سستا رواں ہفتے ڈالر کے قیمت میں 4 روپے 51 پیسے کی کمی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 05:43pm
کاروبار پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی۔ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 07:31pm
کاروبار اسحاق ڈار کے آتے ہی سٹے باز پریشان، وجہ کیا ہے؟ اسحاق ڈار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے قوم کو ریلیف فراہم کر سکتے ہیں اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 08:58am
کاروبار رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں کتنے روپے کی کمی ہوئی؟ جمعہ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں 1.18 روپے کی کمی ہوئی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 04:52pm
کاروبار روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 230 روپے پر آگئی ہے اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 04:51pm
کاروبار روپیہ جان پکڑنے لگا، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 6.53 روپے کی کمی ہوئی یے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:42pm
کاروبار روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی رواں ماہ ڈالر کی قدر میں 15 روپے 31 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 04:51pm
کاروبار کیا اسحاق ڈار کی واپسی سے ڈالر پر اثر پڑے گا؟ پاکستان میں ڈالر کا بھاؤ 237 کے بجائے 200 روپے پر ہونا چاہئے شائع 26 ستمبر 2022 09:07pm
کاروبار ڈارکے آنے کی خبرپرہی ڈالر کے پَرکٹنے لگے رواں ماہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 18 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 04:32pm
کاروبار ملک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں اب تک 21 روپے 5 پیسے اضافہ ہو چکا ہے شائع 23 ستمبر 2022 05:15pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں 6 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 239 روپے 71 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے شائع 22 ستمبر 2022 04:34pm
کاروبار ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایک روپے اضافے کے بعد ڈالر 238 روپے 91 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے شائع 20 ستمبر 2022 05:34pm
کاروبار روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری کارباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 06:24pm
کاروبار ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید گراوٹ کا شکار گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا تھا شائع 12 ستمبر 2022 05:07pm
کاروبار ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھر لی، روپیہ مزید سستا پیر کے روز انٹر بینک میں 88 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 219 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 05 ستمبر 2022 05:12pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ رواں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے کی کمی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 04:52pm
کاروبار روپیہ مستحکم، ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 2.06 روپے کی کمی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 04:59pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی انٹر بینک میں ایک روپے 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 75 پیسے ہوگیا ہے اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:46pm
کاروبار آئی ایم ایف سے قرض ملتے ہی روپیہ مستحکم ، ڈالر سستا ہوگیا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے 80 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 220 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:41pm
کاروبار روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 221 روپے 92 پیسے ہوگیا ہے اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:39pm
کاروبار ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، 220.66 روپے پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کا واضح اضافہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 05:32pm
کاروبار ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر 217.75 روپے کا ہوگیا۔ شائع 23 اگست 2022 12:24pm
کاروبار ملک میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا بدھ کے روز انٹر بینک میں 98 پیسے اضافےکے بعد ڈالر 214 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 17 اگست 2022 05:16pm
کاروبار ملک میں ڈالر مزید سستا، 213.90 روپے پر بند منگل کے روز انٹر بینک میں 8 پیسے مزید گراوٹ کا شکار ہونے کے بعد ڈالر 213 روپے 90 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 16 اگست 2022 04:50pm
کاروبار ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 11 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ہے شائع 05 اگست 2022 04:42pm
کاروبار ڈالر مزید سستا، لڑکھڑاتا روپیہ جان پکڑنے لگا کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 روپے 69 پیسے کی نمایاں کمی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:41pm
کاروبار روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ انٹربینک میں آج بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:42pm
کاروبار Dollar hits highest-ever rate in Pakistan, gold reacts News in brief Published 27 Jul, 2022 11:02am