پاکستان پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس، خطے کی صورتحال پر مشاورت فریقین نے قیام امن، مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل اور جارحیت سے گریز پر زور دیا۔ شائع 10 مئ 2025 03:17pm
پاکستان بھارتی جارحیت: پنجاب حکومت نے انٹرنل سیکیورٹی کیلئے 2 ارب کے فنڈز جاری کردیے ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے 50 ہزار سے زائد رضاکاروں نے شہری دفاع کی ٹریننگ مکمل کر لی۔ شائع 10 مئ 2025 03:07pm
پاکستان دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کارروائی کی، عطا تارڑ پاکستان نے کسی سول آبادی کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ صرف بھارتی فوجی تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، وزیر اطلاعات شائع 10 مئ 2025 02:58pm
پاکستان پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، خون کے آخری قطرے تک بھارت کے خلاف کھڑے رہیں گے، سکھ رہنما بھارت نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، اقلیتوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے، رمیش سنگھ اروڑا، سکھ رہنما اور ستونت کور کی بھارت پر کڑی تنقید شائع 10 مئ 2025 02:56pm
پاکستان بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہید، 56 زخمی: وزیراطلاعات آزاد کشمیر مجموعی شہادتوں کی تعداد 28 تک پہنچ چکی، مولانا مظہر سعید شائع 10 مئ 2025 02:30pm
دنیا بھارت کی پاکستانی حملے میں اپنے ایک اعلیٰ اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق راج کمار کا گھر صبح 5:30 بجے کے قریب نشانہ بنا، عمر عبداللہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:03pm
دنیا بھارت کا 22 ہلاکتوں کا دعویٰ، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور بھارت میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ روزگار کا بھی بڑا نقصان ہوا ہے، عرب میڈیا شائع 10 مئ 2025 12:32pm
پاکستان رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارتی حملہ بھارت کی جانب سے گزشتہ روز ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔ شائع 10 مئ 2025 12:25pm
پاکستان امریکہ کی ثالثی کی پیشکش: انڈیا کی کسی بھی آفر کو محتاط انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف چین نے بھی کشیدگی کم کرنے میں کردار کی پیشکش کردی اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:41pm
لائف اسٹائل پاکستانی حملے نے بھارتیوں کا ذہنی توازن بگاڑ دیا، عوام کی نفسیات متاثر ہمیں مسلسل اس بات کا خوف ہے کہ صورتحال مزید خراب نہ ہو جائے، بھارتی شہری شائع 10 مئ 2025 10:15am
پاکستان پاکستانی آرمی چیف اور بھارتی وزیر خارجہ سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا رابطہ، مذاکرات میں معاونت کی پیشکش چین کی بھارت اور پاکستان سے تحمل کی اپیل، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعمیری کردار کی پیشکش۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:32pm
پاکستان بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھاتا ہے، ترجمان پاک فوج پہلگام حملے کے بعد پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی جسے بھارت نے مسترد کردیا، ترک میڈیا کو انٹر ویو شائع 09 مئ 2025 04:03pm
پاکستان ملک بھر میں بھارتی جارحیت اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں ریلی کے شرکا نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔ شائع 09 مئ 2025 02:25pm
پاکستان مرید کے میں بھارتی حملے پر عالمی میڈیا کیا کہتا ہے پاکستان نے غیر ملکی صحافیوں کو مرید کے اور دیگر مقامات کا دورہ کرایا تھا جہاں پر بھارت نے میزائل گرائے۔ شائع 09 مئ 2025 10:42am
پاکستان یہ سوچنا بھی نہیں چاہیئے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان جواب نہیں دے گا، پاکستانی سفیر اب تک پاکستان نے صرف حق دفاع استعمال کیا، جوابی کارروائی بھی کریں گے، رضوان سعید شیخ شائع 09 مئ 2025 09:59am
پاکستان جاپان، آذربائیجان،برطانوی، ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمے نے زور دیا کہ دونوں ممالک کشیدگی میں کمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 05:49pm
پاکستان ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا بھارتی ڈرونز سے فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، رائٹرز کو انٹرویو شائع 08 مئ 2025 07:42pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی شائع 08 مئ 2025 06:00pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی شائع 08 مئ 2025 05:27pm
دنیا عالمی برادری پاکستان کے ذمہ دارانہ دفاعی اقدامات کی تعریف بھارتی فوج کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستانی فوج دنیا کی سب سے طاقتور افواج میں شامل ہو گئی ہے، سی این این شائع 08 مئ 2025 03:32pm
ٹیکنالوجی بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف استعمال کئے گئے ’ہیروپ ڈرونز‘ کیا ہیں؟ 'اسے جام کرنا انتہائی مشکل ہے، مگر پاکستانی دفاعی ماہرین نے اسے نہ صرف ٹریک کیا بلکہ کامیابی سے مار گرایا' شائع 08 مئ 2025 03:21pm
دنیا مودی کی سازش بے نقاب: بھارتی پنجاب میں فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی مودی حکومت اس حملے کا الزام پاکستان پر ڈالنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ بھارتی سکھ برادری کی حمایت حاصل کی جا سکے۔ شائع 08 مئ 2025 03:09pm
دنیا انتہا پسندوں کے دباؤ پر دی ہندو نے بھارتی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر ہٹا دی 'دی ہندو' کی بھارتی طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق، بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی اخبار کو غلیظ گالیاں شائع 08 مئ 2025 11:34am
پاکستان وزارت خارجہ میں غیرملکی سفیروں کا اجلاس، بھارتی جارحیت پر بریفنگ اسحاق ڈار نے دہشتگردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بے بنیاد بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا شائع 07 مئ 2025 08:28pm
پاکستان بھارت کا بزدلانہ حملہ: مسجد میں قرآن پاک سمیت دیگر اسلامی کتابوں کو نقصان پہنچا سخت جنگی حالات میں بھی مذہبی مقامات اور نہتے شہریوں پر حملے نہیں کئے جاتے، ذرائع اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 06:06pm
لائف اسٹائل بھارتی تباہی پر پاکستانیوں کی دلچسپ میمز ٹرینڈ بن گئیں پاکستانیوں نے ”ایکس“ پر ”پاکستان زندہ باد“ اور ”سندور بن گیا تندور“ کو ٹرینڈ بنا ڈالا شائع 07 مئ 2025 01:38pm
پاکستان بھارتی جارحیت : لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کا 7 سال کا بیٹا ارتضیٰ عباس شہید آزاد جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری کےنتیجے میں معصوم ارتضیٰ شہید ہو گیا۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 03:41pm
پاکستان او آئی سی کو جہاد کی ہدایت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اس لئے پاکستان پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، درخواست میں موقف شائع 07 مئ 2025 12:58pm
پاکستان بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان پر حملوں پر شدید احتجاج پاکستان نے بھارتی جارحیت سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 12:26pm
پاکستان راولپنڈی:سابق فوجی افسران کا بھارت کو جارحیت پر سخت جواب دینے کا عزم کولڈ اسٹارٹ ہو یا ہاٹ اسٹارٹ ہم تیار ہیں، بھارت اپنی مرضی سے آئے گا ہم بتائیں گےکب جانا ہے،سابق فوجی افسر شائع 06 مئ 2025 03:14pm