پاکستان پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیے دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جھوٹے الزامات عائد کیے، دفتر خارجہ کا سخت ردِ عمل شائع 30 جولائ 2025 05:17pm
پاکستان بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، بلاول بھٹو پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے، غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو شائع 09 جون 2025 05:15pm
پاکستان ٹرمپ بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو پارلیمانی وفد نے پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں کے اعزاز میں عشائیہ و استقبالیہ دیا اپ ڈیٹ 06 جون 2025 07:35pm
پاکستان واشنگٹن: بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقاتیں ملاقات میں وفد نے امریکی صدر کے عالمی تنازعات میں جنگ بندی اور سفارتی سہولت کاری کے کردار کو سراہا شائع 06 جون 2025 10:24am
پاکستان پاکستان کشمیرپر اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات امن نہیں دشمنی کی عکاسی کرتے ہیں، دفتر خارجہ شائع 02 جون 2025 11:18am
دنیا ’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا، مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دے دی پاک سرزمین پر تین مرتبہ کارروائی کی، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، کانپور میں خطاب اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 08:25am
پاکستان پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا بھارت کو پہلگام کی غیرجانبدار، آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شائع 30 مئ 2025 02:18pm
پاکستان سندھ طاس معاہدے کی منسوخی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی پر عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا شائع 30 مئ 2025 12:28pm
پاکستان پاک بھارت کشیدگی: پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے کے لیے سفارتی کمیٹی کا دورہ امریکا طے پاکستانی وفد خطے کی سلامتی کو درپیش خطرات، خصوصاً سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور اس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے دنیا کو آگاہ کرے گا شائع 27 مئ 2025 12:19pm
پاکستان وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ امور پر بات چیت وزیراعظم کی ایرانی صدارتی محل آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 09:28pm
پاکستان وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید بلندیوں تک پہنچانے کا عزم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال، دونوں ممالک کا دو طرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک کرنے پر بھی اتفاق اپ ڈیٹ 25 مئ 2025 11:36pm
دنیا سکھ تنظیم کا عالمی عدالت میں بھارت کے ننکانہ صاحب پر ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، سکھ تنظیم شائع 24 مئ 2025 10:11am
پاکستان پہلگام حملہ: بھارت کے پاس ثبوت تھے تو پاکستان کی پیشکش قبول کرتا، کونسلر پاکستان اقوام متحدہ پانی کبھی بھی جنگ کا ہتھیار نہیں بننا چاہیے، بلکہ یہ انسانیت کی مشترکہ میراث ہے، اقوام متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم شائع 24 مئ 2025 08:42am
پاکستان سفارتی محاذ پر سرگرمیاں تیز : وزیراعظم آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے وزیراعظم کے ان دوروں کے شیڈول اور تاریخوں کو حتمی شکل دے دی ہے اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 10:11pm
پاکستان وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے کہ فتنہ ہندوستان کو جڑ سے ختم کریں گے، عطا تارڑ عطا تارڑ نے خضدار میں دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے ورثا سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔ اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 02:29pm
پاکستان پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی ہائی کمیشن کا مذکورہ اہلکار ایسے اقدامات میں ملوث پایا گیا جو اس کے سفارتی استحقاق کے منافی تھے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 22 مئ 2025 09:59am
پاکستان بھارتی جارحیت میں شہید اور زخمیوں کے ورثاء کی امداد شروع، کتنی رقم ملے گی؟ پنجاب حکومت نے 343 ملین روپے کی رقم ڈپٹی کمشنرز کو جاری کر دی ہے۔ شائع 20 مئ 2025 11:20am
پاکستان سینیٹ میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش ہماری قوم متحد ہے، کوئی بیرونی طاقت ہمیں توڑ نہیں سکتی، سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 02:55pm
پاکستان بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر 2 ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا، عاصم افتخار بھارتی قابض افواج لوگوں کو پہلے اغوا کرتی ہیں، پھر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے، سلامتی کونسل میں بریفنگ شائع 16 مئ 2025 09:43am
پاکستان پاکستان نے عظیم فتح حاصل کی، قوم بحران میں متحد ہو جاتی ہے،مصطفیٰ کمال مودی کا شکریہ ادا کروں گا کہ اُس کے ایک ایڈونچر نے سب کچھ بدل دیا، وفاقی وزیر صحت شائع 15 مئ 2025 02:55pm
پاکستان وزیراعظم کا آذربائیجان کی حمایت پر اظہار تشکر پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ سچے بھائیوں کی طرح ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 15 مئ 2025 01:43pm
پاکستان پاک بھارت کشیدگی: ریٹائر جنرل نے آر ٹی کو دئے گئے اہم انٹر ویو میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا 78 سالوں میں کئی سیزفائر ہوئے لیکن کشمیر مسئلہ حل نہ ہونے کے باعث پائیدار امن ممکن نہیں ہو سکا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید شائع 15 مئ 2025 10:07am
دنیا چین کی بھارت پر کڑی ضرب، اروناچل پردیش کو نیا نام دیکر اپنا علاقہ قرار دے دیا زنگنان کےمقامات کو چینی نام دینا چین کی خود مختاری کا مظہر ہے، چینی وزارت خارجہ شائع 15 مئ 2025 09:48am
پاکستان مودی بڑھکیں مارکر اپنی سیاسی ساکھ نہیں بچا سکتا، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت کی جانب سے کوئی بھی صورتحال پیدا ہوئی تو کاری ضرب لگائیں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 14 مئ 2025 11:37pm
لائف اسٹائل بالی ووڈ اسٹارز اپنی ہی بھارتی پولیس سے طنز کی زد میں بالی وڈ ستاروں کی خاموشی پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل شائع 14 مئ 2025 03:14pm
دنیا سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، عالمی بینک سندھ طاس معاہدے میں معطلی کی کوئی شق موجود نہیں اور نہ ہی بینک کا کردار ثالث کا ہے ،اجےبنگا شائع 14 مئ 2025 02:46pm
دنیا بھارت نے سکھ یاتریوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر آنے والے 500 سکھ یاتریوں کا دورہ غیر یقینی کا شکار ہو گیا۔ شائع 14 مئ 2025 01:55pm
لائف اسٹائل ارنب گوسوامی سیز فائر کے اعلان پرآپے سے باہر ہوگئے امریکا سیز فائر کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتا، بھارتی اینکر شائع 10 مئ 2025 08:31pm
دنیا جے ڈی وینس کی بھارت میں موجودگی: حملے سے پہلے کوئی وعدہ ہوا جس سے بھارت کو حوصلہ ملا؟ وکٹر گاؤ چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں ، وکٹر گاؤ شائع 10 مئ 2025 04:09pm
دنیا معاملہ جوہری خطرے تک پہنچا تو امریکا بھارت پر اثر ڈال سکتا ہے، سوربھ گپتا بھارت اب خود کو روایتی جنگ کے لیے تیار کر رہا ہے، جبکہ پاکستان اس گنجائش کو کم سے کم رکھنا چاہتا ہے،سوربھ گپتا شائع 10 مئ 2025 03:58pm