بھارت کی ایک اور شر انگیزی، چین سے پاکستان آنے والی کھیپ پکڑلی 103 ڈرمز میں 2560 کلو گرام کی کھیپ آنسو گیس کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکل پر مشتمل تھی۔ شائع 12 جولائ 2024 12:15pm
جدید دور میں بھی ہاتھ سے لکھا جانے والا دنیا کا واحد اردو اخبار اخبار کی قیمت صرف ایک روپیہ ہے اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 08:51pm
چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارت نے پاکستان کے بجائے کن ممالک میں میچ کھیلنے کی رضامندی ظاہر کر دی اس سے قبل پاکستان کی جانب سے بھارت کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جانے کی خبر سامنے آئی تھی شائع 11 جولائ 2024 01:20pm
گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ لیں گے؟ گزشتہ روز بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا اعلان کیا شائع 10 جولائ 2024 10:41am
ٹریفک حادثے میں بس کے ٹکڑے ہوگئے، 18 ہلاک اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی. شائع 10 جولائ 2024 09:05am
یونیورسٹی طالبعلوں کیلئے بنائی گئی چٹنی میں چوہے کی تیراکی، ویڈیو وائرل چٹنی کا پتیلا ڈھکا ہوا نہ ہونے کے باعث چوہا پتیلے میں گرا شائع 09 جولائ 2024 07:42pm
ویرات اور انوشکا کن ممکنہ وجوہات پر بھارت چھوڑ سکتے ہیں؟ انوشکا کا پوسٹ وائرل بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ان کے شوہر ویرات کوہلی کے مستقل طور پر بھارت چھوڑنے سے متعلق خبر وائرل ہے شائع 09 جولائ 2024 04:03pm
بھارتی ٹی 20 ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا شائع 09 جولائ 2024 03:21pm
6 مرتبہ ڈسے جانے کے باوجود نوجوان صحت یاب، سانپ پریشان نوجوان نے سانپ کے حملوں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ بھی کر دیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 09:30am
بھارتی ریاست آسام میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد 72 سیلاب نے 27 اضلاع کو متاثر کیا ہے، جس سے 18 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں، حکام شائع 09 جولائ 2024 09:32am
پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کا راج، فلم ’کالکی2898‘ کا 10 روز میں 800 کروڑ کا بزنس سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز کی گئی شائع 08 جولائ 2024 03:51pm
سلمان خان کا سرپرائز، آدھی رات کو دھونی کے گھر پہنچ گئے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی پوسٹ کو لاکھوں سوشل میڈیا صارفین نے لائیک کیا۔ شائع 08 جولائ 2024 03:46pm
پالتو کتے کی محبت میں دیوانی خاتون نے سونے کی بھاری کم چین تحفے میں دے دی خاتون کی اپنے کتے سےمحبت کا اظہار دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کے لاکھوں پیغامات آگئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 09:10am
اسکول پرنسپل نے تبادلے کے وقت کرسی چھوڑنے سے انکار کر دیا، پھر کیا ہوا؟ خاتون پرنسپل کو دیگر اساتذہ کے ساتھ مزاحمت کرتے دیکھا جا سکتا ہے شائع 06 جولائ 2024 04:18pm
بھارتی گاؤں میں بھینس نے پنچائیت کی مشکل آسان کر دی پولیس بھی دونوں دعوے داروں کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی تھی شائع 06 جولائ 2024 10:20am
جوہی چاؤلہ نے اپنی شادی کے 2 ہزار دعوت نامے منسوخ کیوں کرائے معروف بھارتی اداکارہ جوہی چاؤلہ نے شادی شدہ کاروباری شخصیت سے شادی کی تھی شائع 04 جولائ 2024 02:41pm
سمندری طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم نئی دہلی پہنچ گئی ٹیم کے لیے نریندر مودی کی طرف سے ناشتہ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:12pm
راہول گاندھی اور بھارتی فوج آمنے سامنے آ گئے راہول گاندھی کے الزام پر بھارتی فوج نے بھی جواب دے دیا شائع 04 جولائ 2024 11:03am
امبانیز کا بیٹے کی ہونے والی شادی سے پہلےاجتماعی شادی کا اہتمام 50 غریب جوڑوں کی شادی کرادی, تمام جوڑوں کو شادی کے تحفے بھی ملے شائع 03 جولائ 2024 03:17pm
بھارت میں بھگڈر کی وجہ بننے والے ’بھولے بابا‘ کی تلاش اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 121 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ نارائن... شائع 03 جولائ 2024 09:46am
ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر آگئی ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ شائع 03 جولائ 2024 09:26am
بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 121 افراد ہلاک بھارتی پولیس کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:31am
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی نے براری واقعہ یاد دلا دیا انڈیا میں اجتماعی خودکشی کے واقعات میں آج بھی کمی نہ آسکی شائع 02 جولائ 2024 05:54pm
بھارت: اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا لوک سبھا میں دوران خطاب انہوں نے تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی جس پر اپوزیشن سیخ پا ہوگئی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:52pm
قدرت نے گاؤں پر بجلی گرا کر بڑا معجزہ دکھا دیا آسمانی بجلی گرنے کے بعد گاؤں والوں نے پوجا شروع کر دی شائع 01 جولائ 2024 03:34pm
اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ بھارت دوبارہ چیمپئن کیسے بن سکتا ہے اگلا ورلڈ کپ فروری مارچ 2026 میں ہوگا، جس کی میزبانی 2 ممالک کریں گے شائع 01 جولائ 2024 03:12pm
ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا ٹیم کا کپتان کون ہوگا اور ٹیم میں کس کس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں؟ شائع 01 جولائ 2024 09:10am
روہت شرما اپنی ’بھولنے کی بیماری‘ کی وجہ سے کیوں وائرل ہوئے روہت شرما کی اس عادت سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر اپلوڈ کی تھی شائع 30 جون 2024 03:54pm
انسٹاگرام ریل نے بہن بھائی کو 18 برس بعد ملا دیا بھائی کام کے سلسلے میں گاؤں سے شہر گیا تھا، لیکن 18 سال تک رابطہ نہیں ہو پایا تھا۔ شائع 29 جون 2024 03:40pm
بارش کے دوران ویڈیو بناتی لڑکی پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو ریکارڈ لڑکی انسٹاگرام ریل بنانے کے لیے چھت پر موجود تھی اپ ڈیٹ 29 جون 2024 04:30pm