شادی سے قبل دلہن دولہا کی جاسوسی کا کاروبار پروان چڑھنے لگا لوگ شادی سے قبل تفتیش کو ترجیح دینے لگے ہیں شائع 21 دسمبر 2024 06:31pm
سونو سود امیتابھ بچن کی ناجائز اولاد؟ ایشوریا نے کیا کہا؟ بچن خاندان اچھا ہے، اُن کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ مزہ آیا، بالی ووڈ اداکار شائع 21 دسمبر 2024 05:55pm
بیوی سے زیادہ بلی کا خیال رکھنے والے شوہر کی عدالت میں حاضری جج نے خاتون کو شوہر کے خلاف غیر سنجیدہ شکایت درج کرانے پر ڈانٹ کر مقدمہ خارج کردیا شائع 20 دسمبر 2024 09:32pm
جنگل میں لاوارث کار سے 52 کلو سونا اور 10 کروڑ روپے برآمد 30 موبائلوں پر سوار 100 پولیس اہلکاروں نے کار کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:22pm
گیس لیکج کے بعد دھماکے میں 8 افراد ہلاک، واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی واقعہ سی این جی ٹینکر سے ٹرک سے ٹکرانے کے سے پیش آیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 09:47pm
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرا کی تاریخ کا اعلان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ اس ہائی وولٹیج مقابلے کی میزبانی دبئی یا کولمبو میں کی جائے گی شائع 19 دسمبر 2024 10:42pm
ویرات کوہلی آسٹریلیا میں خاتون صحافی اور کیمرہ مین پر برہم سابق بھارتی کپتان انوشکا کے ہمراہ پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں شائع 19 دسمبر 2024 05:56pm
چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچز کیلئے نیوٹرل وینیو پر اتفاق ہوگیا معاہدے پر ووٹنگ آئی سی سی بورڈ کی جانب سے ہوگی، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 03:49pm
آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی بورڈ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ایک دو دن میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان ہوجائے گا، رپورٹ شائع 19 دسمبر 2024 08:40am
بھارتی حکومت اردو زبان کے پیچھے پڑگئی اردو کی مشہور اصطلاحات کو ختم کرکے ان کی جگہ ہندی الفاظ کا استعمال کیا جائے، خط اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 11:24pm
بھارتی بحریہ کی بوٹ مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ اسپیڈ بوٹ میں نیوی اہلکاروں سمیت 110 افراد سوار تھے، 80 افراد کو بچا لیا گیا شائع 18 دسمبر 2024 10:37pm
جنسی جرائم کی روک تھام کے لئے پریتی زنٹا نے انوکھا مطالبہ کر دیا امید ہے بھارتی حکومت بھی اس طرح کا اقدام کرے گی، معروف اداکارہ شائع 18 دسمبر 2024 09:31pm
پشپا پریمیئر میں بھگدڑ سے زخمی ہونے والا بچہ دماغی طور پر مردہ قرار 4 دسمبر کے پریمیئر میں بھگدڑسے اس کی ماں کی موت ہوگئی تھی شائع 18 دسمبر 2024 02:05pm
پاکستان کس طرح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ تک پہنچنے میں بھارت کی مدد کرسکتا ہے بھارت کی پاکستان کے کندھے پر پاؤں رکھ کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ تک پینچنے کی تیاری شائع 18 دسمبر 2024 01:15pm
’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ٹرمپ کی بھارت کو بڑی دھمکی ’آپ ہمارے ساتھ جس طرح کا سلوک کریں گے، بدلے میں آپ کو اسی کی توقع کرنی چاہیے‘ شائع 18 دسمبر 2024 12:59pm
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان سے قربت سے بھارت میں تشویش کی لہر بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے شائع 18 دسمبر 2024 09:21am
ایئر انڈیا کا فضائی میزبان سونا اسمگل کرتے ہوئے گرفتار حکام نے کینیا کی خاتون کو کوکین کے 90 کیپسولوں سمیت حراست میں لے لیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:21pm
بھارت میں گداگروں کو بھیک دینے پر کیا ہوگا؟ فیصلہ کر لیا گیا بھیک مانگنے کے خلاف آگاہی مہم رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گی شائع 17 دسمبر 2024 06:21pm
نوجوان کھانا بنانے والے گرائنڈر میں پھنس کر کچلا گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل نارائن یادو منچورین اور چائنیز بھیل کے لیے خام مال تیار کرنے کے لیے گرائنڈر مشین چلا رہا تھا شائع 17 دسمبر 2024 10:29am
بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ولن کے اغوا کی کوشش کیسے ناکام ہوئی؟ ہندوستان میں مشہور فلمی اداکاروں، فنکاروں کے اغوا کی لہر چل پڑی شائع 16 دسمبر 2024 11:15pm
بھارتی شہری حمیدہ بانو 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی حمیدہ بانو کو بھارتی ایجنٹ نے دبئی میں نوکری کا جھانسہ دے کر حیدرآباد پہنچا دیا تھا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 10:09pm
عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہوگیا 73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے، بھارتی میڈیا شائع 15 دسمبر 2024 11:01pm
کام کی زیادتی سے ملازم نے اپنی انگلیاں ہی کاٹ ڈالیں ملازم نے پولیس کو پہلے جھوٹی کہانی بیان کی شائع 15 دسمبر 2024 10:02am
بھارتی فوج دھرم کی محافظ بن گئی، 1971 کی جنگ کی تصویر آرمی چیف ہاؤس سے اتار دی تصویر میں بھارت کی تہذیب کی شاندار عکاسی موجود ہے، بھارتی میڈیا شائع 14 دسمبر 2024 10:08pm
بھارت: بہار میں سرکاری اسکول کے استاد سے اغوا کے بعد کیا سلوک ہوا؟ ہندوستان سے آئے روز انوکھے اور دلچسپ واقعات منظرعام پر آتے رہتے ہیں شائع 14 دسمبر 2024 07:13pm
ناقص دفاعی ٹیکنالوجی، بھارتی بحریہ کو خطرے سے دوچار پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں شائع 13 دسمبر 2024 07:22pm
بھارت: اسکولوں کو دوبارہ بم سے اُڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں دھمکی آمیز ای میل پر 3 اسکولوں کی تلاشی لی گئی، بھارتی حکام شائع 13 دسمبر 2024 09:52am
’پشپا ٹو‘ ریلیز کے صرف چھ دنوں میں ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی انڈین فلم "پشپا ٹو" 2021 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم "پشپا دی رائز" کا سیکوئل ہے۔ شائع 12 دسمبر 2024 11:29pm
ممبئی : خطروں کے کھلاڑی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے شائع 12 دسمبر 2024 10:38pm
تھیٹر میں کینٹین کے مالک نے ’پشپا 2‘ دیکھنے آئے شخص کا کان چبا ڈالا متاثرہ شخص کوتشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا شائع 12 دسمبر 2024 10:15am