افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے، عمران خان جمہوریت کا جنازہ نکل چکا، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہیئے تھا، سابق وزیراعظم شائع 15 جنوری 2024 05:42pm
بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:40pm
عمران خان کے اڈیالہ میں تین مقدمات آج، نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان گزشتہ سماعت بشری بی بی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 10:48am
مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm
توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی شائع 12 جنوری 2024 06:09pm
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو دنیا الیکشن تسلیم نہیں کرے گی، بیرسٹر گوہر امید ہے سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دے گی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 12 جنوری 2024 05:31pm
عمران خان نے لاہور کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا ریٹرننگ آفیسر نے حقاٸق کےبرعکس کاغذات مسترد کیے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 12 جنوری 2024 02:48pm
نواز شریف نے اپنی سیاست ختم کرلی، عمران خان سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بےنقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:26pm
بیرسٹر گوہر ٹکٹوں کا اعلان نہ کر سکے، پارٹی ذرائع نے وجہ بتا دی خیبرپختتونخواہ سے ٹکٹوں کے اعلانات بعد ازاں سامنے آگئے اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 09:46am
ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 11 جنوری 2024 04:43pm
عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے شائع 10 جنوری 2024 06:55pm
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی شائع 10 جنوری 2024 05:26pm
9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm
لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات مسترد، متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے منظور اعظم خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 02:06pm
سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:34pm
عمران خان کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو، ٹکٹوں کی تقسیم پر جواب دے دیا بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں گفتگو کے دوران توشہ خانہ کیس سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے شائع 09 جنوری 2024 05:53pm
اکانومسٹ کا مضمون عمران خان نے خود لکھا، پی ٹی آئی کی وضاحت یہ مضمون پہلی اشاعت کے بعد سے کم از کم 7 بار دوبارہ پوسٹ کیا گیا ہے۔ شائع 09 جنوری 2024 03:58pm
کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے شائع 09 جنوری 2024 03:35pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، ضمانت مسترد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، نیب کے 20 گواہ سامنے آگئے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 06:04pm
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی جیل حکام کی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت شائع 09 جنوری 2024 12:09pm
عمران کے اعتراف کے بعد ’شادیانے بجانے والوں پر‘ نگراں وزیر اطلاعات کی تنقید عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ دی اکانومسٹ میں لکھا گیا ان کا مضمون آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) سے تیار کیا گیا تھا۔ شائع 09 جنوری 2024 09:42am
اکانومسٹ میں شائع مضمون آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھوایا، عمران خان کا بڑا اعتراف حکومت ان شبہات کا اظہار کرچکی ہے کہ مضمون عمران خان نے نہیں لکھا تھا شائع 09 جنوری 2024 08:53am
توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا شائع 08 جنوری 2024 10:47pm
سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا شائع 08 جنوری 2024 04:51pm
جنسی اسمگلر کے جزیرے کا دورہ: عمران خان سے متعلق دعویٰ پر وسیم اکرم برہم صارف نے تصاویر شیئرکرتےہوئے وسیم اکرم کے پوڈکاسٹ کا حوالہ دیا تھا شائع 08 جنوری 2024 01:10pm
”بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوتے نظر نہیں آ رہے“ "توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا نوٹی فکیشن کیا جا چکا ہے" اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 09:33pm
’اخلاقی پستی نہیں غلط بیانی‘: عمران خان کے کاغذات نامزدگی پرفیصلہ محفوظ نااہلی کا فیصلہ عدالت کر سکتی ہے آر او نہیں، علی ظفر شائع 07 جنوری 2024 12:40pm
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 06 جنوری 2024 10:47pm
فیکٹ چیک: کیا ایکس نے سولنگی کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دیا ؟ ٹوئٹر یا ایکس پر کمیونی نوٹ کیسے کام کرتے ہیں شائع 06 جنوری 2024 06:33pm
عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت مل گئی توشہ خانہ ریفرنس میں میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی شائع 06 جنوری 2024 05:07pm