عمران خان، بشری بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان عدالت میں تلخ کلامی غیرشرعی نکاح کیس میں 3 گواہان کے بیانات قلمبند، ساڑھے 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کل تک ملتوی شائع 01 فروری 2024 10:19pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے شائع 01 فروری 2024 11:15am
اڈیالہ جیل میں عدت کیس کی سماعت، وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے وکیل سلمان اکرم راجا لاہور میں اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں، جبکہ یہاں کیس فائنل اسٹیج میں ہے۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:19pm
اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ آج عدالت میں پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 10:40am
سپریم کورٹ سے کن کن پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی عمران خان نے 2 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر کیں شائع 31 جنوری 2024 09:51pm
بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائش گاہ سب جیل قرار چیف کمشنر نے بشری بی بی کی بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:12pm
فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو، مریم نواز نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا، سینئر نائب صدر ن لیگ شائع 31 جنوری 2024 05:06pm
سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو بھی جیل ٹرائل کے نوٹس جاری شائع 31 جنوری 2024 03:09pm
پاکستان اور وینزویلا میں سزاؤں پر امریکہ کا متضاد موقف، صحافی نے سوال اٹھا دیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کی سزا پر تبصرے سے گریز کیا تھا شائع 31 جنوری 2024 02:40pm
عدالت کا عمران خان کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم تحریری فیصلے میں نواز شریف اور بینظیر بھٹو کے فیصلوں کا حوالہ بھی دیا گیا۔ شائع 31 جنوری 2024 01:01pm
عمران خان کی سزائیں ہائیکورٹ سے فوری معطل ہونی ہیں، اعتزاز احسن میاں نواز شریف کی شکل سے شکست نظر آرہی ہے، اعتزاز احسن شائع 31 جنوری 2024 12:03pm
عمران خان کو سعودیہ سے ملنے والی ’گراف‘ گھڑی کس نے خریدی تھی 'عمران خان نے شہزاد اکبر اور فرح کے ذریعے تحائف بیچےتھے' شائع 31 جنوری 2024 11:53am
’کہا تھا عمران احمد نیازی کو منطقی انجام تک پہنچا کر چھوڑوں گا‘ توشہ خانہ ریفرنس کے شکایرت کنندہ محسن شاہنواز رانجھا کا پیغام شائع 31 جنوری 2024 11:35am
توشہ خانہ ریفرنس سے عمران خان کی سزا اور نااہلی تک سابق وزیراعظم کو اہلیہ سمیت 14 سال قید اور10 سال کی نااہلی کی سزا سُنائی گئی ہے شائع 31 جنوری 2024 11:22am
اڈیالہ جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی سینئر افسران وقتاً فوقتاً سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ شائع 31 جنوری 2024 11:15am
عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئی احتساب عدالت کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے قانون کی بےتوقیری قرار دے دیا شائع 31 جنوری 2024 11:13am
سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکہ کا ردعمل الیکشن کی مانیٹرنگ کا بھی اعلان کردیا شائع 31 جنوری 2024 07:36am
سائفر کیس: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بھونڈے طریقے سے فیصلہ دیا گیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز بیان دوں گا، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 جنوری 2024 10:19pm
توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm
عمران خان کی توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنادیا شائع 30 جنوری 2024 09:03pm
شہباز شریف نے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا ایک پارٹی دن رات بات کرتی ہے کہ مناظرہ کرلیں حالانکہ ان کے اسکولوں میں ڈیسک ہیں نہ چھتیں، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:06pm
عمران خان کے فیس ماسک مقبول آن لائن پلیٹ فارم پر دستیاب خواتین کے لیے عمران خان کے چہرے والے پرنٹڈ اسکارف بھی دستیاب ہیں شائع 30 جنوری 2024 03:33pm
سائفر کیس: وکیلوں کو چھوٹے کمرے میں لے جاکر ان پر بندوقیں تانی گئیں، حامد خان پہلی دفعہ ڈیفینس لائرز کو عدالتوں سے نکالا گیا جہاں انہوں نے جرح کرنی تھی، حامد خان شائع 30 جنوری 2024 02:51pm
عمران خان کو سائفر کیس میں کس ایکٹ کے تحت سزا ہوئی؟ سیکرٹ ایکٹ 1923 سیکشن 5 سب سیکشن 3 اے کے تحت سزائے موت بھی ہوسکتی ہے شائع 30 جنوری 2024 02:40pm
سائفر کہاں ہے؟ عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ بانی پی ٹی آئی نے سزا سے قبل ریکارڈ بیان میں معاملہ ملٹری سیکریٹری پر ڈال دیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 03:11pm
عمران خان نے کارکنان اور حامیوں سے پرامن رہنے کی اپیل کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے، عمران خان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 02:16pm
سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔' اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm
کمرہ عدالت تبدیل اور 12 گھنٹے طویل سماعت، سائفر کیس میں اچانک کیا ہوا عدالت کی شاہ محمود قریشی کو وارننگ شائع 30 جنوری 2024 09:44am
عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:37pm
اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے ووٹ ڈالنے کی درخواست کردی شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دے دی شائع 30 جنوری 2024 09:07am