پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے شائع 21 اگست 2024 02:59pm
پاکستان نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی شائع 20 اگست 2024 03:07pm
پاکستان نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 19 اگست 2024 12:58pm
پاکستان سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm
پاکستان عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm
پاکستان بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا شائع 16 اگست 2024 12:34pm
پاکستان اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی شائع 15 اگست 2024 03:14pm
پاکستان جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار شائع 12 اگست 2024 01:30pm
پاکستان بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے عدت نکاح کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی شائع 08 اگست 2024 03:45pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 روزہ ریمانڈ منظور یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا، جسٹس حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:09pm
پاکستان سوا سال تک بشریٰ بی بی سے تفتیش نہیں کی گئی، اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت 12 اگست تک ملتوی اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:03pm
پاکستان عمران خان کی قید کو سال مکمل، کب کیا ہوا؟ حکام نے بانی پی ٹی آئی کو متعدد مقدمات کے ذریعے انہیں سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا انتظام کیا ہوا ہے شائع 05 اگست 2024 04:48pm
پاکستان بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm
پاکستان بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm
پاکستان عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی سابق وزیراعظم پر 9 مئی اور توشہ خانہ کے تناظر میں مقدمات درج ہیں شائع 30 جولائ 2024 10:33am
پاکستان عمران کو 12 مقدمات میں ریمانڈ دیتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی گئی، تحریری فیصلہ پراسکیوٹر جنرل عدالت کو قانونی طور پر مطمئن نہیں کرسکے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:13pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات عدالت میں پیش اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm
پاکستان بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm
پاکستان بشریٰ بی بی کی مقدمات، انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:24pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
پاکستان توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی شائع 22 جولائ 2024 03:31pm
پاکستان بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائری کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بشریٰ بی بی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر فریق شائع 22 جولائ 2024 02:44pm
پاکستان عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی پی ایف ایس اے ٹیم میں وقاص خالد، عابد ایوب اور علی رضا شامل ہے شائع 22 جولائ 2024 12:54pm
پاکستان توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت: عمران خان کو روزنامہ انگریزی اخبار فراہم کرنے کی درخواست دائر اعظم خان، زبیدہ جلال اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیانات پر جرح مکمل کر لی گئی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:45pm
پاکستان توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش نیب نے تقریباً 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفےمیں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے، ذرائع اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm
پاکستان خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 19 جولائ 2024 12:54pm
پاکستان توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کیلئے دوسرے جعلی مقدمے میں بغیر جواز گرفتار کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:19pm