پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام شائع 12 دسمبر 2024 02:51pm
پاکستان 26 نومبر کو جو ”جھانسی کی رانی“ بن رہی تھی آج وہ منہ چھپارہی ہیں، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی آج اچھے بچوں کی طرح خاموش ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 12 دسمبر 2024 02:28pm
پاکستان توشہ خانہ کیس 2 میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے شائع 05 دسمبر 2024 02:45pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کررہی ہیں، پراسیکیوٹر شائع 05 دسمبر 2024 10:39am
پاکستان سلمان اکرم راجہ کی بشریٰ بی بی سے اختلاف پر وضاحت پی ٹی آئی سیاسی جنگ کے ساتھ ساتھ قانونی جنگ بھی لڑتی رہے گی، سلمان اکرم راجہ شائع 04 دسمبر 2024 02:29pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی زیادہ ٹائم اس لیے نہیں دے سکتے کیونکہ سردیوں کی چھٹیاں آنے والی ہیں، جج کے ریمارکس شائع 03 دسمبر 2024 11:51am
پاکستان لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، تین دن سے میتیں اور نام تبدیل کیے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:45pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے آئی نیب ٹیم پشاور سے خالی ہاتھ راولپنڈی روانہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے شائع 29 نومبر 2024 04:06pm
پاکستان علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے شائع 27 نومبر 2024 11:06am
پاکستان مریم ریاض وٹو رات گئے تک بشری کی ڈی چوک میں موجودگی کا دعوی کرتی رہیں بشری بی بی خیبرپختونخوا میں ہوتیں تو ضرور فیملی سے رابطہ کرتیں، بہن اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:40am
پاکستان 24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف مقدمات کاسلسلہ جاری احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 04:24pm
پاکستان بشری بی بی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا، عمران خان سعودی عرب کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے تفصیلی ٹؤئٹ شائع 22 نومبر 2024 06:43pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کی نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت شائع 22 نومبر 2024 12:42pm
پاکستان بشریٰ بی بی کے ’ویڈیو بیان‘ پر بیرسٹر سیف نے ہاتھ اٹھا لیا مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا کی عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر وضاحت شائع 22 نومبر 2024 09:28am
پاکستان بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر مداخلت کے الزام پر اسحاق ڈار کا رد عمل آگیا سیاسی مقاصد کے لئے ملکی خارجہ پالیسی سے نہ کھیلا جائے، نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:11am
پاکستان عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم، ضمانت کا غلط استعمال نہ کرنے کی ہدایت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:41pm
پاکستان بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی شائع 19 نومبر 2024 02:24pm
پاکستان بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر حاضری معافی کی استدعا منظور نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا عندیہ شائع 19 نومبر 2024 01:53pm
پاکستان موبائل فون پر پابندی کے باوجود بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، ساری منصوبہ بندی منظر عام پر گزشتہ اجلاسوں میں بھی ممبران اور عہدیداروں سے موبائل لیے گئے اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 08:56pm
پاکستان توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی شائع 18 نومبر 2024 04:16pm
پاکستان عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی شائع 18 نومبر 2024 12:11pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی شائع 15 نومبر 2024 01:18pm
پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی تردید بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہونے کے ناطے، اپنے شوہر کی رہائی کے لیے اقدامات کرنے میں مصروف ہیں، ترجمان شائع 15 نومبر 2024 08:30am
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 12 نومبر 2024 02:18pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا شائع 08 نومبر 2024 08:08pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت شائع 05 نومبر 2024 03:45pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت شائع 04 نومبر 2024 03:05pm