چیئرمین پی ٹی آئی طبی معائنہ میں صحت مند قرار شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یوسف نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا شائع 30 نومبر 2023 05:37pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید 2 روز تفتیش کی اجازت دے دی شائع 21 نومبر 2023 06:27pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ نیب نے عدالت سے سابق وزہر اعظم عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے شائع 20 نومبر 2023 07:41pm
عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm
نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں 7 گھنٹے تفتیش تفتیش کے دوران مختلف دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھے گئے، ذرائع شائع 18 نومبر 2023 06:06pm
سائفر جلسے میں افشا کیا، عمران اور شاہ محمود کو آئینی تحفظ نہیں، الزام کے تحت سزا موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شاہ محمود قریشی کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جائے گا، عدالتی فیصلہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 06:14pm
اگر عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو ہم امریکا میں ڈونلڈ لُو پر کیس کریں گے، علیمہ خان وہ دفعات لگائی جارہی ہے جن سے عمران خان کو سزائے موت ہوسکتی ہے، علیمہ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 07:53pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm
عمران سے آئی ایم ایف، یورپی یونین نمائندگان کی ملاقات کے دعوے پر محکمہ جیل کی وضاحت عمران خان سے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقاتوں کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جاتا ہے، ترجمان شائع 17 نومبر 2023 08:43am
چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 16 نومبر 2023 11:46pm
منی لانڈرنگ مقدمے میں بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع شائع 16 نومبر 2023 08:35pm
راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ جیل حکام نے امریکی وفد کو جیل میں سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی شائع 16 نومبر 2023 06:23pm
نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تفتیش، لیگل ٹیم بھی جیل پہنچ گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:10pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار، وعدہ معاف گواہ بھی مل گئے عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کام کرنے والے سرکاری افسران وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں، ذرائع شائع 16 نومبر 2023 12:59pm
بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، عدالت نے آرڈر جاری کردیا بشریٰ بی بی کی لاہور ہائیکورٹ میں بھی مختلف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 12:44pm
خاور مانیکا کو اوکاڑہ جیل سے رہا کردیا گیا عدالت نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کردیے اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 07:08pm
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار شائع 15 نومبر 2023 01:59pm
نیب اس لیے اڈیالہ آیا کہ سائفر کیس کمزور ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم کو قید رکھا گیا، وکیل عمران خان کو سائفر کیس میں ملک دشمن کے طور پر ٹریٹ کیا گیا، سلمان صفدر اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 09:38pm
دہشت گردی کے 3 مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ عمران خان کے خلاف مقدمات تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ کھنہ میں 14 مارچ کو درج ہوئے تھے شائع 14 نومبر 2023 01:29pm
سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:38pm
پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سردار ذوالفقار علی خان کا آئندہ انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان شائع 13 نومبر 2023 08:49pm
القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے شائع 13 نومبر 2023 07:54pm
عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے شائع 13 نومبر 2023 01:06pm
چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی شائع 12 نومبر 2023 10:09pm
پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں تھا، جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، علیم خان کیا تحریک انصاف کے دور میں نیا پاکستان فرح گوگی بنارہی تھیں، رہنما آئی پی پی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:39pm
نواز شریف پر عمران خان نے کیا کہا، ملاقات کے بعد وکلا کی پریس کانفرنس نوازشریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، وکیل عمران خان شائع 07 نومبر 2023 05:27pm
چئیرمن پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی اور دونوں بہنوں کی ملاقات قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کیلئے منگل اورجمعرات کے دن مختص ہوتے ہیں اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:45pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں تو بتادیں، جسٹس میاں گل حسن کا وکیل سے مکالمہ اس کیس کے حوالے سےغلط رپورٹنگ ہوئی ہے، جسٹس میاں گل حسن اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:06pm
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر عمران خان نے 3 اور شاہ محمود نے ایک درخواست ضمانت دائر کی تھی شائع 06 نومبر 2023 10:04am
اڈیالہ جیل میں صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات ملاقات میں زیر سماعت مقدمات، خاندانی امور اور سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی شائع 04 نومبر 2023 10:38pm