سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی کے وکیل جواب الجواب دلائل دینگے شائع 18 مئ 2024 12:11pm
عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی شائع 17 مئ 2024 11:03pm
بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری شائع 17 مئ 2024 05:55pm
ہمیں بھی عمران خان کو ملنے والی سہولیات فراہم کی جائیں، پنجاب کے قیدیوں مطالبہ زور پکڑ گیا جیل حکام نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی قانون سے متصادم سہولیات کا ذکر کیا شائع 17 مئ 2024 02:22pm
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی شائع 17 مئ 2024 11:45am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی شائع 17 مئ 2024 08:33am
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی سپیریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترمیم کیس پر ہوئی سماعت کا حکم نامہ طلب کرلیا اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 05:07pm
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی شائع 15 مئ 2024 07:28pm
اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فرضی مشقیں مشقیں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئیں، عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں شائع 14 مئ 2024 03:01pm
عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا سابق وزیراعظم نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بھی بتادی شائع 13 مئ 2024 04:54pm
نواز شریف پاکستان میں سیاسی ماحول بہتر بنا سکتے ہیں، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 11 مئ 2024 01:48pm
سانحہ 9 مئی : عمران خان نے منصوبہ بندی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، 34 ماسٹر مائنڈ تھے، رپورٹ 52 افراد نے مفصل منصوبہ بندی میں کردار ادا کیا اور 185 نے اس پلاننگ پر عمل کیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:04am
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت سے عام معافی کا مطالبہ مزاکرات کے میز پر آجائیں اگر ہم غلط ہوگئے تو مجھے پھانسی پر لٹکادیں، علی امین گنڈاپور شائع 10 مئ 2024 12:06am
پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن شائع 09 مئ 2024 10:35pm
اڈیالہ جیل میں عارف علوی کی عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات عمران خان قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو شائع 09 مئ 2024 05:53pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی شائع 08 مئ 2024 05:05pm
چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 07 مئ 2024 07:33pm
شرجیل میمن کی نگراں حکومت پر کڑی تنقید: ’انہیں عوام کا احساس نہیں کیا تھا‘ پی ٹی آئی نے جس ادارے کیخلاف پروپیگنڈا کیا، اب اسی سے مذاکرات چاہتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شائع 06 مئ 2024 03:03pm
پرویز الہٰی کی جیل سے گھر کیلئے راہ ہموار، 15روز میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 06 مئ 2024 10:48am
پشاور ہائیکورٹ کا علی امین کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 04 مئ 2024 03:02pm
9 مئی سب سے بڑی بغاوت تھی، مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف غلامی نامنظور کا نعرہ لگانے والے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی باتیں کررہے ہیں، وفاقی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 03:12pm
عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا مولانا کے ساتھ رابطے میں ہیں ہم تمام جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 02 مئ 2024 04:59pm
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر سماعت کریں گے شائع 01 مئ 2024 05:32pm
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کا دعویٰ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا بشریٰ بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹا رہے ہیں، جسٹس گل حسن اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 01:06pm
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات وزیراعلیٰ کے پی نے سو موٹو ایکشن کے نوٹس کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا شائع 29 اپريل 2024 05:13pm
گوہرعلی اور عمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور جب بھی پرامن احتجاج کرتے ہیں نیا مقدمہ درج ہوجاتا ہے، وکیل شائع 29 اپريل 2024 12:41pm
شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:17pm
پی ٹی آئی ایک اور نو مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کےاندر ہی لڑائی ہو رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی شائع 27 اپريل 2024 02:35pm
بشریٰ بی بی آڈیولیک کیس: پیمرا کی جسٹس بابرستار سے کیس سے الگ ہونے کی استدعا کیس 29 اپریل کوجسٹس بابرستارکی عدالت میں زیرسماعت ہے شائع 27 اپريل 2024 12:48pm
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:44am