پاکستان ٹیم کے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے سے متعلق اہم پیشگوئی کردی گئی سابق کرکٹر نے بھی 4 ٹیمیں منتخب کی ہیں جو کہ ان کے خیال میں سیمی فائنلسٹ ہوں گی شائع 30 مئ 2024 11:02pm
پاک بھارت میچ سے متعلق ’دھمکیاں‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ امریکہ میں کھیلا جائے گا شائع 30 مئ 2024 01:43pm
آئی سی سی کے نئے قوانین کیا ہیں؟ اطلاق کب اور کہاں ہوگا؟ ٹی 20 میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے نئے قوانین متعارف شائع 29 مئ 2024 11:11pm
ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز سے 4 دن پہلے رینکنگ جاری، ٹاپ 5 میں کتنے پاکستانی شامل بولر کی رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ 10 میں بھی جگہ نہ بنا سکا شائع 29 مئ 2024 10:13pm
ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے وارم اپ میچ میں کوچ اور سلیکٹر کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟ نمیبیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا شائع 29 مئ 2024 09:51pm
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟ میگا ایونٹ میں کئی بڑے ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے شائع 29 مئ 2024 06:22pm
ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر باہر ہونے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کی جگہ کس کو شامل کیا گیا ہے؟ شائع 26 مئ 2024 11:23pm
پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا ہے، ذرائع شائع 25 مئ 2024 05:27pm
پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں کھیلے جائیں گے شائع 25 مئ 2024 12:17pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون کون کمنٹری کرے گا؟ نام سامنے آگئے آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں کتنے پاکستانی شامل شائع 24 مئ 2024 11:36pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ 2 جون سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کی کمان کون سنبھالے گا؟ اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 11:10pm
15رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کون ہوگا اِن کون آوٹ ؟ تفصیلات سامنے آگئیں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا شائع 22 مئ 2024 04:49pm
انجیلو میتھیوز نے انٹرنیشنل کرکٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا آل راؤنڈر تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے شائع 20 مئ 2024 10:13pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی مقامی ہوٹلز کے کرایوں میں بھی من مانے اضافے کا امکان شائع 09 مئ 2024 11:04am
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کِٹ کی رونمائی، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے امریکا جائیں گے بس میں ہوتا تو کھلاڑیوں کےلئے 1،1لاکھ ڈالرز سے زیادہ دینے کا اعلان کرتا، پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی شائع 06 مئ 2024 08:23pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی امپائرز شامل آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا شائع 03 مئ 2024 11:36pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا ورلڈ کپ کے آفیشل گانے میں کیربین سپرا سٹار کیز ڈیفلتھرز اور شان پال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے شائع 02 مئ 2024 06:16pm
ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟ بھارتی ٹیم کی کمان کون سنبھالے گا؟ بی سی سی آئی نے اعلان کردیا شائع 30 اپريل 2024 07:51pm
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا شائع 26 اپريل 2024 07:53pm
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی ٹرافی اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور جائے گی شائع 24 اپريل 2024 10:02pm
آئی سی سی نے یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا 20 کرکٹ ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جانا ہے شائع 24 اپريل 2024 08:09pm
قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز ثنا میر آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر شائع 24 اپريل 2024 06:53pm
بین اسٹوکس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی بین اسٹوکس نے ورلڈ کپ کی سلیکشن میں دلچسپی نہ رکھنے کی تصدیق کی، ای سی بی شائع 02 اپريل 2024 05:02pm
آئی سی سی نے اسٹاپ واچ کو کرکٹ کا مستقل حصہ بنادیا اب فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کو 60 سیکنڈ کے اندر اگلے اوور کی پہلی گیند پھینکنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ شائع 16 مارچ 2024 12:23pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلئینگ کنڈیشنز نے منظوری دے دی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am
ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کیلئے کاکول اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کریں گے شائع 06 مارچ 2024 01:45pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زیادہ میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں 9 جون کو شیڈول ہے شائع 03 مارچ 2024 09:58pm
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کپتان کا اعلان کر دیا بی سی سی آئی کے چئیرمین نے کھلاڑی کی کارکردگی کی بنیاد پر اعلان کیا شائع 15 فروری 2024 10:33am
پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟ بڑی خبر آ گئی 2 کیٹیگریز کے ٹکٹس موجود ہیں، جن کی قیمت مختلف ہے۔ شائع 07 فروری 2024 12:49pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے کی تیاریاں مکمل کرلیں ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا شائع 16 جنوری 2024 10:40pm