ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر آگئی ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد بھارتی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ شائع 03 جولائ 2024 09:26am
پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی پاکستان رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نہیں پہنچ سکا تھا شائع 02 جولائ 2024 03:55pm
اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ بھارت دوبارہ چیمپئن کیسے بن سکتا ہے اگلا ورلڈ کپ فروری مارچ 2026 میں ہوگا، جس کی میزبانی 2 ممالک کریں گے شائع 01 جولائ 2024 03:12pm
ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا ٹیم کا کپتان کون ہوگا اور ٹیم میں کس کس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں؟ شائع 01 جولائ 2024 09:10am
ٹی 20 ورلڈ کپ کی 2 فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے بُری خبر آگئی بارباڈوس ایئرپورٹ کو کیوں بند کر دیا گیا شائع 01 جولائ 2024 08:42am
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ، 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار اسکواڈ میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئیں۔ شائع 30 جون 2024 10:54pm
روہت شرما اپنی ’بھولنے کی بیماری‘ کی وجہ سے کیوں وائرل ہوئے روہت شرما کی اس عادت سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر اپلوڈ کی تھی شائع 30 جون 2024 03:54pm
فائنل میں فتح کے فوری بعد بھارتی کپتان کو کس کی کال موصول ہوئی ٹی20 کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے کے بعد روہت شرما جشن چھوڑ کر کس کی کال سننے بیٹھ گئے؟ شائع 30 جون 2024 12:39pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کی فتح نے بھارت کو مالا مال کردیا بھارت جنوبی افریقا کو شکست دے کر دوسری بار ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا شائع 30 جون 2024 10:18am
ویرات کوہلی کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد کرکٹر نے ریٹامنٹ کا اعلان کیا شائع 30 جون 2024 10:04am
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ٹی 20 ورلڈ کپ کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانے والا ہے شائع 28 جون 2024 11:37pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل شروع سے قبل اہم خبر سامنے آگئی فائنل مقابلہ کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانا ہے شائع 28 جون 2024 08:54am
ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل میگا ایونٹ کا فائنل مقابلہ 29 جون کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا شائع 28 جون 2024 08:37am
دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو روند کر بھارت ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا بھارت کے 172 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 28 جون 2024 08:28am
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے قبل اچھی خبر آگئی بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے کیوں نہیں رکھا گیا شائع 27 جون 2024 10:14am
ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست، افغان ٹیم نے منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جنوبی افریقا کiخلاف بڑے میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم 11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی شائع 27 جون 2024 09:44am
افغانستان کو شکست دے کر جنوبی افریقا پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا افغانستان کا 57 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 8.4 اوورز میں ہی حاصل کرلیا شائع 27 جون 2024 08:37am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل، افغانستان، جنوبی افریقا میں سے کس کا پلڑا بھاری دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی شائع 26 جون 2024 09:19am
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز کے آفیشلز کا اعلان، احسن رضا کو اہم ذمہ داری مل گئی پہلا سیمی فائنل 26 اور دوسرا 27 جون کو کھیلا جائے گا شائع 25 جون 2024 10:23pm
ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز میں بارش ہوئی تو کون سی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی؟ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور افغانستان، دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا شائع 25 جون 2024 03:44pm
بنگلہ دیش کو ہرا کر افغانستان پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر 114 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگہ دیش کی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:24pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے بابر اعظم نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے شائع 25 جون 2024 09:18am
افغانستان کے اوپنرز نے کس پاکستانی جوڑی کا ریکارڑ توڑ دیا؟ افغانی بلے بازوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کیخلاف سپر 8 کے میچ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:31am
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے پہلے بُری خبر آگئی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں 27 تاریخ کو ٹکرائیں گی شائع 25 جون 2024 08:57am
آسٹریلوی فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 2 بار بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلوی بولر نے پہلے بنگلہ دیش اور اب افغانستان کیخلاف کارنامہ انجام دیا شائع 23 جون 2024 09:43am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ رقم کردی افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی شائع 23 جون 2024 09:23am
بابر اعظم نے مبینہ الزامات عائد کرنے پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا اظہر محمود کا بھی جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ شائع 23 جون 2024 08:58am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 8 مرحلہ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرادیا وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ میچ کئی بار روکا گیا شائع 21 جون 2024 10:09am
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستان کرکٹ حوالے سے بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے شائع 21 جون 2024 09:05am
ٹی 20 ورلڈکپ کا سپر 8 مرحلہ: دفاع چیمپئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو روند دیا ویسٹ انڈیز کا 181 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں پورا کر لیا شائع 20 جون 2024 09:36am