کھیل چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کے تحفظات دور کریں گے، چیئرمین پی سی بی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں خیریت سے کرائیں گے, چیئرمین پی سی بی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 09:14pm
کھیل ’کرکٹ کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے‘، راشد لطیف نے بھارتی اخبار کو لکھے مضمون میں بھارت کو ہی لتاڑ دیا اگر بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں آنا تو پھر پاکستان کو میزبانی بھی نہ سونپی جائے، انڈین ایکسپریس کیلئے مضمون شائع 16 نومبر 2024 10:39pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی کا ٹور شروع، پاکستان میں کن کن شہروں میں پہنچے گی آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے اپنے منظور شدہ ٹور میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے ٹور کے شیڈول کا اعلان کر دیا شائع 16 نومبر 2024 04:48pm
کھیل آئی سی سی نے ٹرافی کے گلوبل ٹور کا اعلان کر دیا ٹرافی ٹیکسلا، ایبٹ آباد، مری، نتھیا گلی اور کراچی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 03:28pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: بھارتی بورڈ کی آئی سی سی کو خریدنے کی کوشش خط میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ بھارت میں کروانے کا شوشہ چھوڑ دیا شائع 16 نومبر 2024 11:47am
کھیل چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ جانے کی ٹھوس وجوہات مانگ لیں آئی سی سی کا بھارتی بورڈ کو خط، پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے بھی آگاہ کیا شائع 15 نومبر 2024 12:03pm
دنیا چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت آمنے سامنے، امریکا کا ردعمل آگیا امریکا کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے، کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، ویدانت پٹیل شائع 15 نومبر 2024 08:48am
پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےچیمپینز ٹرافی دبئی سےاسلام آباد پہنچا دی بھارتی انکار کےباعث چیمپینزٹرافی کےشیڈول کےاعلان کےبغیر ہی ٹرافی ٹورشروع ہوگا شائع 14 نومبر 2024 07:13pm
کھیل وسیم اکرم آسٹریلیا میں کس کے ہاتھوں لٹ گئے؟ معاملے کے بارے میں سابق کپتان نے بتا دیا شائع 14 نومبر 2024 02:05pm
کھیل بھارت نے کرکٹ کے بعد ایک اور ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا بھارت کی کھیل دشمنی پالیسی سامنے آگئی، نیا محاذ کھول دیا شائع 14 نومبر 2024 01:20pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا چیمپئنز ٹرافی کا تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ شائع 14 نومبر 2024 12:47pm
کھیل چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی حکام کا بی سی سی آئی سے رابطہ بی سی سی آئی سے پی سی بی کے سوالات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ممکنہ جوابات مانگے گئے ہیں شائع 14 نومبر 2024 11:15am
کھیل پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس آخری آپشن ممبر بورڈز کی ووٹنگ ہے، ذرائع شائع 13 نومبر 2024 11:15am
کھیل چیمپئینز ٹرافی پاکستان یا ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوئی تو میزبان کون ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں شائع 13 نومبر 2024 08:52am
کھیل چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط بھارتی انکار نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا شائع 12 نومبر 2024 01:47pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی: وفاقی حکومت کا تمام اسٹیک ہولڈرز سے وسیع تر مشاورت کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپسی پر اہم اجلاس ہوگا شائع 12 نومبر 2024 01:08pm
کھیل کسی کی فون کال انڈیا کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان لا سکتی ہے؟ بھارتی صحافی نے بتادیا انڈین صحافی نے ایک آخری آپشن بتا دیا شائع 12 نومبر 2024 11:49am
کھیل چیمپئنز ٹرافی: اگر بھارت نہیں تو کونسی ٹیم پاکستان آئے گی؟ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹھ دھرمی نے شائقین کرکٹ کو مایوسی سے دوچار کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 05:02pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں خیال رہے پی سی بی کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان نہ آیا تو پاکستان کبھی ان سے کوئی میچ نہیں کھیلے گا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 11:51am
کھیل پی سی بی کا چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکاری بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ پاکستان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، پی سی بی ذرائع شائع 10 نومبر 2024 05:48pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا پاکستان میں کھیلنے سے متعلق سوال پر روہت شرما کا دلچسپ جواب شائع 10 نومبر 2024 12:01pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار، آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 10 نومبر 2024 10:50am
کھیل بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، وکرانت گپتا کے انکشاف نے آگ بھڑکا دی وکرانت گپتا کے انکشاف نے شائقین کرکٹ کو مزید آگ بگولہ کر دیا شائع 09 نومبر 2024 03:28pm
کھیل قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ شائع 08 نومبر 2024 09:04pm
کھیل ’بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے اچھے کی امید نہ رکھے‘ اگر بی سی سی آئی کو بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر اعتراض ہے تو تحریری طور پر بتائے، محسن نقوی شائع 08 نومبر 2024 04:44pm
کھیل بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوٰی بھارتی بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا، بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 05:42pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی ’ہائبرڈ ماڈل‘ پر کرانے کی خبروں پر پی سی بی کا ردعمل آگیا چیمپئنز ٹرافی 19 فروری 2025 سے پاکستان میں شیڈول ہے شائع 08 نومبر 2024 11:01am
کھیل چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا دورے کے دوران چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے حوالے سے بھی فیصلہ متوقع شائع 06 نومبر 2024 09:11am
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025 : وسیم اکرم نے بھارت کو اہم پیغام دے دیا سابق کپتان نے چیمپئینز ٹرافی سے متعلق میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کی شائع 31 اکتوبر 2024 01:55pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025، آئی سی سی کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پی سی بی حکام نے تیاریوں سے متعلق رپورٹ پیش کی اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 11:45am