کھیل کرکٹ کے وہ بڑے نام جو چیمپئنز ٹرافی کھیلتے نظر نہیں آئیں گے میگا ایونٹ سے قبل آسٹریلیا کو سب سے زیادہ نقصان ہوا شائع 15 فروری 2025 07:16pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کرکٹ میچز سے قبل سٹیڈیم کے گرد سیف سٹی کے تمام کیمرے آپریشنل کردیے گئے ہیں، بریفنگ شائع 14 فروری 2025 08:03pm
کھیل چیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم آئی پی ایل تنخواہوں سے بھی کم، بھارتی میڈیا دولت کا گھمنڈ دکھانے لگا آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا شائع 14 فروری 2025 12:59pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی نے جیتنے والی ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، رپورٹس اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 04:26pm
کھیل آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ایمبیسیڈرز کا اعلان کردیا پاکستان، نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے کھلاڑی ایمبیسیڈر مقرر شائع 12 فروری 2025 04:58pm
کھیل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہماری ٹیم چاہے جیتے یا ہارے اُس کو سپورٹ کرنا ہے، چیئرمین پی سی بی کا مزدوروں کو فری ٹکٹس دینے کا اعلان شائع 11 فروری 2025 08:40pm
کھیل تزئین و آرائش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا کھلاڑیوں اورآفیشلز کیلئے جدید معیار کے ڈریسنگ روم، ہاسپٹلٹی باکسز تیار اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 09:09pm
کھیل بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کھیلے گی یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو چیمپئینز ٹرافی کیلئے دبئی روانہ ہوگی شائع 11 فروری 2025 03:06pm
پاکستان سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی: کراچی کی کونسی سڑکیں کھلی ہوں گی ٹریفک پولیس نے میچ کے دوران ہیوی ٹریفک کے لیے متبادل راستے مختص کیے ہیں شائع 11 فروری 2025 10:17am
کھیل چیمپئنز ٹرافی: انجری کا شکار بمراہ کی جگہ کونسا بولر لے سکتا ہے؟ چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی حتمی فہرست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 11 فروری ہے، رپورٹ شائع 11 فروری 2025 09:08am
کھیل نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کوہرا کر سہ فریقی ون ڈے سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی نیوزی لینڈکی ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:45pm
کھیل ہربھجن سنگھ اور شعیب اختر ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے دونوں کھلاڑیوں نے ماضی کی یاد تازہ کرا دی شائع 10 فروری 2025 11:56am
پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025: شارع فیصل پر 48 روز تک پارکنگ پر پابندی عائد تمام عمارتوں، بینکوں اور دفاتر کے منتظمین کو مراسلے کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا شائع 09 فروری 2025 12:40pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے فوج تعیناتی کی منظوری دے دی گئی مہمان ٹیموں کو پریزینٹیشن لیول کی سیکیورٹی دی جائے گی تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 04:07pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کر دی گئی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں تو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے، کپتان محمد رضوان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 09:56am
کھیل وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اسٹیڈیم کی تعمیر نو شاندار طریقے سے مکمل ہونے پر خوشی ہے، شہباز شریف شائع 07 فروری 2025 08:02pm
کھیل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل، چیئرمین پی سی بی کا 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے دن رات محنت کرکے کام مکمل کرنے پر ورکرز کا شکریہ ادا کیا گیا اور انہیں شاباش دی اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:27pm
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی امید ہے خوش دل شاہ صائم کی کمی کو پورا کریں گے، نائب کپتان سلمان علی آغا شائع 06 فروری 2025 09:43pm
کھیل ایک کے بعد ایک باہر، آسٹریلوی کپتان بھی چیمپیئنز ٹرافی سے آؤٹ، نیا کپتان کون ہوگا؟ پیٹ کمنز ٹخنے کی انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے جبکہ جوش ہیزل کو بھی انجری کا سامنا ہے شائع 06 فروری 2025 02:31pm
کھیل چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلیا کے اہم ترین کھلاڑی کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو چونکا دیا شائع 06 فروری 2025 12:33pm
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کے چار میچز کے ٹکٹس آج فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے تیسرے اور آخری مرحلے کے بعد ٹکٹس دستیاب نہیں ہوں گے، شائقین جلد خریداری کریں، پی سی بی شائع 06 فروری 2025 11:04am
کھیل چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی میچ آفیشلز کا پاکستان آنے سے انکار بھارتی آفیشلز نے ذاتی مصروفیات کا بہانہ بنا کر پاکستان آںے سے معذرت کرلی شائع 06 فروری 2025 10:34am
کھیل چیمپئینز ٹرافی کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی 'پاکستان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی تو وہ آدھا ٹورنامنٹ جیت لے گا' شائع 06 فروری 2025 09:47am
کھیل فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کو پاکستان ٹیم میں شامل کیوں کیا؟ عاقب جاوید نے وجہ بتادی سہ ملکی سیریز کھیلنے والی ٹیم ہی چیمپئنز ٹرافی کھیلے گی، پاکستانی ہیڈ کوچ نے واضح کردیا شائع 05 فروری 2025 11:54pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025: میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا آفیشلز میں پاکستان کے احسن رضا بھی شامل شائع 05 فروری 2025 02:23pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟ حیران کن انکشاف دبئی اسٹیڈیم میں 25 ہزار شائقین کرکٹ کے بیٹھنے کی گنجائش ہے شائع 04 فروری 2025 09:11pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس ایک گھنٹے میں ہی بک گئے، قیمت کیا ہے؟ سیمی فائنل کے ٹکٹس کی خریداری بھی شائقین نے شروع کردی اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 08:07pm
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: پاکستانی کٹ کی رونمائی کی متوقع تاریخ سامنے آگئی نئے قذافی اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے شائع 03 فروری 2025 05:07pm
پاکستان چیمپئنز ٹرافی، بھارتی شائقین کی پاکستان آمد سے متعلق جلد پالیسی لانے کا امکان بھارتی شائقین کی پاکستان میں میچ دیکھنے کی پالیسی جلد سامنے آئے گی، ذرائع شائع 03 فروری 2025 02:23pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے گوتم گھمبیر کا اہم بیان آگیا پاک بھارت کے میچ سے متعلق بھارتی کپتان نے بھی اپنے ارادے ظاہر کردیے شائع 02 فروری 2025 09:34pm