کراچی کا پارہ چڑھ گیا؛ گلستان جوہر گرم ترین علاقہ قرار، درجہ حرارت 41 ڈگری جا پہنچا سندھ کے دیگر شہروں میں بھی درجہ حرات 41 ڈگری سے زاید ریکارڈ کیا گیا شائع 21 اپريل 2025 06:53pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان شائع 21 اپريل 2025 10:00am
ملک بھر میں شدید گرمی، سبی، شہید بے نظیر آباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا کراچی میں درجہ حرارت 37، لاہور میں 38 ریکارڈ کیا گیا شائع 15 اپريل 2025 09:58pm
خیبرپختونخوا میں گرمی میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا موسم گرم کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان شائع 11 اپريل 2025 06:23pm
پنجاب میں اسکول اوقات محدود، گرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے کی سفارش محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کیلئے مختلف ہدایات پر عمل کی سفارش شائع 09 اپريل 2025 02:30pm
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری شائع 09 اپريل 2025 01:43pm
کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان کراچی میں آج اور کل پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 04 اپريل 2025 11:28am
عید کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ملک کے کن علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 02 اپريل 2025 11:40am
کراچی میں عید کے تیسرے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا شہر قائد میں آج عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم ہے شائع 01 اپريل 2025 11:28am
ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا موسم کا احوال بتانے والوں نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی شائع 30 مارچ 2025 12:43pm
کراچی والے ہوجائیں ہوشیار! روزے مشکل ہونے کا امکان شہر میں آج سے گرمی نے انٹری دینے کی تیاری کرلی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 11:46am
وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دیں شدید گرم موسم کے تحت تعطیلات بڑھائی گئی ہیں، وفاقی وزارت تعلیم شائع 28 جولائ 2024 07:40pm
گرم موسم میں تیل والی جلد کو نکھارنے کا طریقہ مل گیا بلا ضرورت جلد کا زیادہ علاج مسائل کا باعث بن سکتا ہے شائع 26 جولائ 2024 04:26pm
حیدر آباد میں شدید گرمی کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوگئے تمام میتیں حیدرآباد سول اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی گئی ہیں، معراج ایدھی شائع 22 جولائ 2024 08:44pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اعداد وشمار جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 05:54pm
یورپ میں پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی ماہرین کی جانب سے شہریوں کو شدید گرمی کی صورت میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی جا رہی ہے شائع 18 جولائ 2024 01:26pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:23pm
کراچی میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر قائد میں شام یا رات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 15 جولائ 2024 09:54am
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا، اچھی خبر آگئی کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 01:34pm
کراچی : مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب، حادثات میں ایک جاں بحق، ایک زخمی شدید حبس اور گرمی کے بعد موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 08:24pm
کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی اور 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں مطلع ابر آلود، آج شام اور رات میں بوندا باندی کا امکان شائع 07 جولائ 2024 11:34am
ملک بھر میں موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہے گا کراچی میں سمندری ہوائیں چل پڑیں، چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں متعدد مقامات پر بارش کا امکان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:29am
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2024 11:36am
کراچی میں لُو لگنے سے مزید 4 افراد دم توڑ گئے، تعداد 49 ہوگئی شدید گرمی اور حبس سے جلدی امراض بھی بڑھنے لگے شائع 02 جولائ 2024 11:22am
عوام ہوجائیں تیار! رواں ہفتے سے مون سون بارشیں ہونے والی ہیں کراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع شائع 01 جولائ 2024 03:44pm
محمکہ موسمیات نے خبردار کردیا، آج بھی سورج کا قہر جھیلنے کیلئے تیار رہیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے شائع 01 جولائ 2024 08:39am
تربیلہ اور خان ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے ہری پور : دو ہفتوں میں خان پور ڈیم اور دیگر آبی مقامات پر ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی شائع 30 جون 2024 07:50pm
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 20 ہوگئی شدید گرمی کے باعث کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے اموات کا خدشہ اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:44pm
کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی گزشتہ روز 127 میتیں ایدھی سرد خانے لائیں گئیں، ایدھی فاؤنڈیشن شائع 27 جون 2024 11:49am
حیدرآباد : قیامت خیز گرمی 6 جانیں لے گئی، قیدی بھی شامل 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد افراد کو سول اسپتال منتقل کیا گیا شائع 26 جون 2024 05:03pm