پاکستان کراچی میں شدید گرمی کا زور، شدت 50 ڈگری تک محسوس کی جائے گی پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 02:09pm
پاکستان پنجاب میں 27 سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے 27 مئی تا یکم جون تک ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کردی شائع 26 مئ 2025 09:35pm
پاکستان شمالی علاقوں میں آج شام سے پھر آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی راولپنڈی،مری، پشاور،دیر،سوات،کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:37pm
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی، شمالی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان محکمہ موسمیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے شائع 25 مئ 2025 09:31am
پاکستان کراچی میں گرمی کی لہر ،پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران پارہ 2 ڈگری تک بڑھنے کا امکان آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا درجہ حرارت ایک سے دو ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 24 مئ 2025 10:46am
پاکستان پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:20am
پاکستان خیبر پختونخوا میں شدید گرمی ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 12:42pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں شدید گرمی: سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے شائع 20 مئ 2025 04:45pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید 4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی شائع 19 مئ 2025 09:09pm
پاکستان کراچی : گرمی کی شدت برقرار، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 02:35pm
پاکستان ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 11:36am
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر مزید چار روز تک جاری رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 02:50pm
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر مزید کتنے روز رہے گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی شائع 16 مئ 2025 10:19am
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر، پنجاب میں پارہ 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ شائع 15 مئ 2025 10:51am
پاکستان کراچی والے42 ڈگری کی گرمی محسوس کرنے کے لیے تیار ہو جائیں کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات شائع 15 مئ 2025 09:37am
پاکستان ملک بھر میں 15 سے 20 مئی تک شدید گرمی کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب کے جنوبی اضلاع میں آج پارہ42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:02pm
پاکستان کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے جس کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔ شائع 14 مئ 2025 09:11am
پاکستان کراچی میں بادلوں کا بسیرا، گرمی اور حبس کا راج آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 13 مئ 2025 10:21am
پاکستان کراچی میں مطلع ابر آلود، سمندری ہواؤں کے باوجود گرمی کی شدت برقرار آج پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ شائع 12 مئ 2025 09:44am
پاکستان 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ شائع 09 مئ 2025 08:34am
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کی پیشگوئی وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 09:40am
پاکستان کراچی آج شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 06 مئ 2025 10:09am
پاکستان کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 37 ڈگری تک جانے کا امکان سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں، ہوا کی رفتار15سے45کلومیٹر فی گھنٹہ رہنےکی توقع ہے،محکمہ موسمیات شائع 03 مئ 2025 10:39am
پاکستان ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ماہرین نے شہریوں کو خاص طور پر پانی کے زیادہ استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 30 اپريل 2025 09:19am
پاکستان کراچی میں آج بھی شدید گرمی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہوا میں نمی کے باعث گرمی کا احساس 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے،محکمہ موسمیات شائع 29 اپريل 2025 09:48am
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا 30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 28 اپريل 2025 06:30pm
پاکستان 30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 28 اپريل 2025 10:06am
لائف اسٹائل روایتی میٹھے سے ہٹ کر ’کی لائم ٹیرا میسو‘ ایک منفرد میٹھا جو دل کو بھا جائے! ٹھنڈا، میٹھا، کچھ خاص اور نیا چکھنا چاہتے ہیں، تو 'کی لائم ٹیرا میسو' ایک بہترین انتخاب ہے شائع 25 اپريل 2025 11:19am
پاکستان کراچی میں آج شدید گرمی کا امکان، کل سے موسم میں بہتری متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے،محکمہ موسمیات شائع 23 اپريل 2025 10:55am
پاکستان کراچی میں موسم گرم، ہیٹ ویو کل تک برقرار رہنے کا امکان سمندری ہوائیں منقطع رہیں گی،درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتاہے۔ شائع 22 اپريل 2025 09:38am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی