نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے شائع 12 فروری 2024 12:36pm
سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا شائع 12 فروری 2024 12:13pm
مریم نواز پر طنز کرنے پر آفتاب باجوہ اور اعظم نذیر تارڑ میں تلخ کلامی مریم نواز سمیت دیگر کی کامیابی کیخلاف درخواستیں، عدالت کا مقدمات متعلقہ فورم پر چیلنچ کرنے کا حکم شائع 12 فروری 2024 12:05pm
سوشل میڈیا کے چٹ پٹے تبصرے، شہباز کو بچا لیا گیا، وسیم قادر کے پیچھے سازش وسیم قادر کی 'گھرواپسی' پر سینیئر صحافی کا بےلاگ تبصرہ شائع 12 فروری 2024 11:49am
پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، بابر اعوان این اے 106 کے فارم 47 میں غلطیاں ہیں، وکیل پی ٹی آئی شائع 12 فروری 2024 11:36am
الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم کردیا گیا الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریاں دائر کرنے کا سلسلہ جاری شائع 12 فروری 2024 11:06am
چھٹیاں ختم، سرکاری و نجی اسکول کھل گئے پڑھائی بہت متاثر ہوئی ہے اب اسکول بند نہیں ہونے چاہیئے، والدین شائع 12 فروری 2024 10:46am
پی پی، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتیں واضح، ن لیگ کو دو صوبوں میں اتحاد بنانا ہوگا قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں بھی کشمکش اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 01:38pm
فارم45: الیکشن کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ کا نیا بیانیہ کیا ہے دھاندلی کے الزامات اسی فارم کے گرد گھومتے ہیں، ن لیگ جوابی بیانیہ لے ائی اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 12:34pm
پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیے این اے 38 کرک سے نو منتخب ایم این اے شاہد خٹک کا حلف نامہ بھی سامنے آگیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:12am
عوام نے پی ٹی آئی کو حکمرانی کا مینڈیٹ دے دیا، امریکی تجزیہ کار لگتا ہے پی ٹی آئی اپوزیشن کی بینچوں پر بیٹھے گی، مائیکل کوگلمین اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:02am
ایم کیو ایم کا جیت کا جلسہ، بانی ایم کیو ایم کو معاف کیا، وہ بھرم بازی ختم کریں، مصطفیٰ کمال 8 سال پہلے جو جلسہ ہوتا تھا یہ اس سے بڑا ہے، فاروق ستار اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 07:32am
مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنے، بانی پی ٹی آئی کو ملکی حالات کے مطابق فیصلہ کرنا چاہیے، کائرہ پی ٹی آئی کو سیاسی مخالفین سے بھی ہاتھ ملانا پڑے گا، رہنما ایم کیو ایم امین الحق شائع 11 فروری 2024 10:21pm
کون بنے گا صدر اور وزیراعظم ؟ پی پی نے مسلم لیگ سے تعاون کا اعلان کردیا آصف علی زرداری کی آج چوہدری شجاعت حسین اور مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کا امکان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 08:12pm
شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکتے ہوئے آراو سے 3 دن میں رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 09:12pm
نواز شریف اور بلاول، کون ہوگا وزیراعظم اور کون بنے گا صدر؟ سیاسی جوڑ توڑ اور ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری شائع 11 فروری 2024 07:59pm
نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل وسیم قادر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 لاہور سے کامیابی حاصل کی اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:42pm
جنرل نشستوں پر 11 خواتین نے بھی عام انتخابات کا معرکہ جیت لیا 111 پارٹیوں نے الیکشن میں قومی اسبملی کی جنرل سیٹوں پر 280 خواتین کو ٹکٹ جاری کئے تھے شائع 11 فروری 2024 07:26pm
کراچی : جماعت اسلامی کا مختلف مقامات پر احتجاج، ’نتائج تبدیل کرکے ایسا کھیل کھیلا گیا کہ آمر بھی شرما جائے‘ پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:46pm
ہم اب اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مزید ایک قدم بھی چلنے کیلئے تیار نہیں، ایمل ولی خان قوم پرست رہنماؤں کو باہر کرنے کا ردعمل تاریخ ساز ثابت ہوگا، صوبائی صدر اے این پی اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:50pm
بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، حکومت کا فیصلہ سی سی سی میں ہوگا ،خورشید شاہ کوئی ایک پارٹی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتی،رہنما پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:32am
انتخابی نتائج پر ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ اس جماعت کا شیوہ ہے جھوٹ اتنا پھیلاؤ کہ سچ لگنے لگے، رہنما ن لیگ شائع 11 فروری 2024 05:06pm
آزاد امیدواروں کے ایم کیو ایم سے رابطے، ن لیگی قیادت سے حکومت سازی پر بات نہیں ہوئی، خالد مقبول انتخابات نے ملک کیلئے خاصی چیلنجنگ صورتِ حال پیدا کردی ہے، ملاقات کے بعد بیان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:48pm
دہری شہریت کی وجہ سے الیکشن میں حصہ نہیں لیا، حیدر عباس رضوی دہری شہریت ختم کرنے میں 14ماہ کا وقت لگے گا، رہنما ایم کیو ایم پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 09:56am
’انتخابی نتائج میں تاخیر کی اندرونی وجوہات‘، شہزاد رائے کا 16 سال پرانا گانا دوبارہ وائرل 'بدقسمتی سے یہ گانا آج کے حالات کی عکاسی کررہا ہے' شائع 10 فروری 2024 10:45pm
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، علی امین سمیت دیگر رہنماؤں کو اہم ٹاسک مل گیا عوام کے مسترد شدہ فرد کے کامیابی کے جھوٹے دعوے شرمناک ہیں، کور کمیٹی شائع 10 فروری 2024 10:37pm
انتخابی نتائج میں اچانک تبدیلی کردی گئی، عابد زبیری کا دعویٰ آزاد امیدواروں کو3 دن میں کسی کے ساتھ شامل ہونا ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شائع 10 فروری 2024 09:52pm
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شائع 10 فروری 2024 09:42pm
ملک بھر میں ٹوئٹر سروس میں پیدا ہوا خلل چند گھنٹوں بعد بحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس ڈاؤن ہونے کے بعد شہریوں نے "وی پی این" کا سہارا لیا۔ شائع 10 فروری 2024 09:35pm
تحقیقات تک پاکستانی الیکشن کو تسلیم نہ کیا جائے، امریکی ارکان کانگریس کا محکمہ خارجہ سے مطالبہ انتخابات میں مداخلت کی خبروں سے بہت پریشان ہوں، الہان عمر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 11:18pm