ایم کیو ایم پاکستان کا پی پی پر غنڈہ گردی اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام این اے 242 میں پی پی امیدوار نے غنڈہ گردی کی، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان شائع 08 فروری 2024 07:13pm
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں 257 قومی حلقے واضح، سیاسی جماعتوں کی نشستیں بڑھ گئیں آزاد امیدواروں کی تعداد اب بھی سب سے زیادہ، پی پی تیسرے نمبر پر، حق دو تحریک نے بھی سیٹ جیت لی اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:10pm
الیکشن 2024 : غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، قومی اسمبلی کی بڑی نشستوں پر کڑے مقابلے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے نتائج وقفے وقفے سے سامنے آرہے ہیں اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 12:14am
ووٹوں کے ذریعے جو آوازیں اٹھائی جائیں گی وہ ہماری جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اہم ہیں، وزیر اعظم انتخابات پاکستان کے روشن اور خوشحال مستقبل کا پیش خیمہ ثابت ہوں گے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 07:03pm
کراچی : لانڈھی نمبر 5 کے پولنگ اسٹیشن پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، توڑ پھوڑ مبینہ حملہ آوروں نے بیلٹ پیپرز پھاڑ دیے، بیلٹ باکس بھی توڑ ڈالے شائع 08 فروری 2024 05:41pm
خیرپور : پولنگ اسٹیشن پر 2 سیاسی جماعتوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کا واقعہ نارا پولنگ اسٹیشن پر پیش آیا شائع 08 فروری 2024 04:59pm
بنوں : امیدوار کی فائرنگ، بیلٹ پیپر چھین لیے، پولنگ اسٹیشن نمبر 104 پر پولنگ روک دی گئی سیاسی جماعت کے امیدوار اسلحہ کی نوک پر بیلٹ پیپر چھین کر لے گئے، پریزائیڈنگ آفیسر شائع 08 فروری 2024 04:41pm
الیکشن 2024: ملتان اور لیاقت پور میں دولہا دُلہن بھی ووٹ ڈالنے پہنچے عام انتخابات کے موقع پرزندگی کی نئی شاہراہ پر قدم رکھنے والے دو جوڑوں نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ لیاقت پور... شائع 08 فروری 2024 04:09pm
الیکشن میں حصہ لینے والے چاہت فتح علی خان کہاں غائب ہوگئے؟ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پُر جوش تھے، تاہم منظر عام سے غائب ہو گئے شائع 08 فروری 2024 03:55pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:13pm
شفاف انتخابات کے انعقاد میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، الیکشن کمشنر پنجاب ووٹرز کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے تمام کنٹرول رومز فعال ہیں، اعجاز انور چوہان شائع 08 فروری 2024 03:41pm
غیرملکی مبصر وفد کی وزیرداخلہ کے ہمراہ پریس کانفرنس، الیکشن پر اظہار اطمینان دعا ہے الیکشن کے بعد پاکستان ترقی کا سفر شروع کرے گا، گوہر اعجاز اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:04pm
پشاور: وووٹ ڈالنا گناہ قرار، حلقہ این اے 30 میں پابندی کے پمفلٹس تقسیم 'ووٹ عورت کو بھی حکمرانی کا حق دیتا ہے جو اسلام میں جائز نہیں۔' شائع 08 فروری 2024 03:36pm
ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن غیر حتمی غیر سرکاری نتائج 6 بجے کے بعد تک نشر ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن حکام اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:35pm
عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن میں 55 شکایت موصول تمام شکایات کا ازالہ کیا جاچکا، شکایات معمولی نوعیت کی تھیں، الیکشن کمیشن شائع 08 فروری 2024 03:25pm
انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد انٹرویوز نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کیخلاف نوٹس الیکشن کمیشن نے پیمرا کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:07pm
نگراں وزیراعظم کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ، الیکشن انتظامات کا جائزہ ٹرن آوٹ کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنا قبل ازقت ہوگا، انوار الحق کاکڑ شائع 08 فروری 2024 03:22pm
کراچی حلقہ این اے 236 سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہو گیا؟ صارفین نے سوشل میڈیا پر بھرپور تحفظات کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:51pm
دانیال عزیز کو گرفتار کرلیاگیا، اہلیہ کا ویڈیو پیغام اہلیہ نے احسن اقبال کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے الیکشن کالعدم قراردینے کا مطالبہ کردیا شائع 08 فروری 2024 02:59pm
یقیناً کوئی نہ کوئی تھریٹس ضرور ہوں گی اس لیے موبائل سروس بند کی گئی، احمد شاہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کا اختیار، دہشتگردی واقعات پر فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ شائع 08 فروری 2024 02:47pm
انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف شیری رحمان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی آج موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنا جمہوریت اور انتخابی عمل کی نفی کرے گا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 08 فروری 2024 02:38pm
امیدواروں کے حامی کئی شہروں میں گتھم گتھا کوٹ ادو میں 2 امیدواروں کے حامیوں میں تصادم، فائرنگ اور ڈنڈے لگنے سے 15 افراد زخمی اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:09pm
فیصل آباد: این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد گرفتار، گاڑی سے اسلحہ برآمد برآمد کیے جانے والے اسلحے میں3 کلاشنکوف، 13 میگزین اور سیکڑوں گولیاں شامل شائع 08 فروری 2024 02:22pm
میرا مینڈیٹ کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا، بلاول بھٹو موبائل سروس کی بندش کی مذمت کرتا ہوں، فوری بحال کی جائے، بلاول شائع 08 فروری 2024 02:13pm
پولنگ کے اوقات میں کیا کچھ ہوتا رہا دن کے شروع میں کم ٹرن آؤٹ کی اطلاعات اور پھر پولنگ اسٹیشنوں پر قطاریں اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 12:25am
کراچی میں 8 سے 10 تھریٹ الرٹس ہیں، نگراں وزیر داخلہ سندھ کے کسی شہر سے ابھی تک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، حارث نواز اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:09pm
اللہ ایسا الیکشن دوبارہ کبھی نہ دکھائے، مشہور صحافی موبائل فون سروس کی بندش پر پھٹ پڑے پولنگ سے قبل پاکستان بھر میں موبائل فون سروسز بند کر دی گئی اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:07pm
آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار شائع 08 فروری 2024 01:26pm
بلوچستان میں لیویز کی گاڑی پر حملہ ، ایک اہلکار شہید لیویز کی گاڑی کو پکتن کےعلاقےمیں نشانہ بنایا گیا۔ شائع 08 فروری 2024 01:22pm
انتخابی خلاف ورزی: بڈھ بیر میں ووٹر ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بناتا رہا پشاور میں گورنمنٹ مڈل اسکول بڈھ بیرمیں مو بائل فون کا آزادانہ استعال کیا جاتا رہا۔ شائع 08 فروری 2024 01:09pm