خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، نواز شریف نواز شریف نے 'عقاب' کے نشان پر مہر لگا کر ووٹ کاسٹ کردیا شائع 08 فروری 2024 12:51pm
پولنگ کے روز موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کا جواز نہیں، سینیٹر تاج حیدر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیےکارکن تیر پر مہر لگائیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 08 فروری 2024 12:36pm
پولنگ کا وقت بڑھانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، ممبر الیکشن کمیشن ممبران الیکشن کمیشن انتخابی عمل کا جائزہ لینے اٹک اور گوجرخان روانہ شائع 08 فروری 2024 12:29pm
’پاکستان کو آپکی رائے کی ضرورت ہے‘ ، صدرعارف علوی نے فیملی کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کردیا اسلامیہ جمہوری پاکستان کو آپ کے ووٹ کی ضرورت ہے اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 12:59pm
عون چوہدری کا الیکشن کمیشن سے پولنگ عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ رہنما آئی پی پی عون چوہدری نے پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی كی نشاندہی کردی شائع 08 فروری 2024 12:02pm
آئی جی اسلام آباد نے پریزائیڈنگ آفیسر کے قریب بیٹھے اہلکار کو معطل کردیا آئی جی اسلام آباد کا ایف 47 اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ شائع 08 فروری 2024 11:46am
’پولنگ اسٹیشن جاتے وقت محتاط رہیں‘ ، شوبزسیلیبرٹیز نے خبردار کر دیا حنا خواجہ بیات کو پولنگ اسٹیشن میں مشکلات کا سامنا شائع 08 فروری 2024 11:34am
انتخابات 2024: پاک پتن میں معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے پولنگ کا عمل شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹشنوں پر مرد اور خواتین کا رش لگ گیا شائع 08 فروری 2024 11:33am
الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی رینجرز، ایف سی اور پولیس اہلکاروں نے سنبھال لی عام انتخابات کے پُر امن انعقاد کے لیے 6 لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات شائع 08 فروری 2024 11:21am
سعید غنی کی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے فیصلے پر تنقید الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بحال کیا جائے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 08 فروری 2024 11:11am
موبائل فون سروس بند کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر امیدواروں کا ایجنٹس اور انتخابی مشینری سے رابطہ کاٹنا زیادتی ہے، آزاد امیدوار شائع 08 فروری 2024 11:05am
شہباز شریف، فضل الرحمان سمیت اہم شخصیات نے ووٹ کاسٹ کردیے پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:01pm
گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 08 فروری 2024 10:48am
لائیو شو میں بلاول بھٹو نے سلیم صافی کو کیا کہا جو سب ہنسنے لگے سلیم صافی سے بلاول بھٹو کی دلچسپ گفتگو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا شائع 08 فروری 2024 10:20am
بلوچستان دھماکوں میں جاں بحق افراد کراچی سے ووٹ ڈالنے پہنچے تھے ہمارے گھر کے 4 افراد چلے گئے، میرا پورا خاندان اجڑ گیا شائع 08 فروری 2024 09:55am
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید کوٹ اعظم میں پولنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹانک اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:06am
عام انتخابات 2024: مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار ملک بھر میں متعدد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:11pm
الیکشن 2024: گوگل ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ کیا عام انتخابات کے موقع پر دُنیا کے مقبول سرچ انج گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 09:36am
8300 کیا لازمی ہے جو آج کے دن دیکھنا تھا؟ چیف الیکشن کمشنر سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے، سکندر سلطان راجہ اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:05pm
پولنگ کے دوران بند کی گئی موبائل انٹرنیٹ، فون سروس کی بحالی الیکشن کمیشن کی 8300 ایس ایم ایس سروس بھی متاثر اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 04:58am
1970 کے بعد ملکی تاریخ کے 12ویں عام انتخابات ملک بھر میں 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 03:47pm
الیکشن 2024، شوبز شخصیات کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل دعا کرتی ہوں جو بھی ہو پاکستان کیلئے اچھا ہو، مریم نفیس شائع 08 فروری 2024 12:54am
نامور سیاسی رہنما کیا اپنی نشستیں جیت سکیں گے، حریفوں میں کون شامل الیکشن میں عوام پانچ سال کےلیے نئے حکمران کا انتخاب کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 08:12pm
عملے کی انتخابی ڈیوٹی کے سبب کراچی کا تیسرا بڑا سرکاری اسپتال بند ہونے کا خدشہ اسپتال انتظامیہ نے عباسی شہید اسپتال کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 08:57am
ووٹ کیسے ڈالیں؟ ایک آسان گائیڈ جانئے ووٹ کاسٹ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے، تاکہ آپ کا ووٹ ضائع نہ ہو اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:36am
انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا گیا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:46pm
راجا ناصر کے راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہونے کی تصدیق عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ساڑھے آٹھ بجے راجا ناصر کو پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم انہیں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا۔ شائع 07 فروری 2024 09:28pm
الیکشن کے بعد پارلیمان میں بیٹھیں گے، دھرنا دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر ہمارے آزاد ارکان جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ مل جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی شائع 07 فروری 2024 08:41pm
اس مرتبہ عام انتخابات میں ٹی ایل پی کا ووٹ بینک کتنا ہے؟ پاکستان میں جیت کا مارجن 10 ہزار ووٹ تک کا ہوتا ہے شائع 07 فروری 2024 07:53pm
الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 07 فروری 2024 07:20pm