اگلا نشانہ اسرائیل کا بن گوریون ائر پورٹ، غزہ بجلی سے محروم، شہداء کی تعداد ہزار سے متجاوز صحافی، امدادی کارکن، طبی عملہ۔۔۔ اسرائیلی بمباری میں کسی کو نہیں بخشا گیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:42pm
بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا، ملیحہ لودھی 'موجودہ صورتِ حال میں کوئی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا' اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:49pm
’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے سوشل میڈیا صارفین نے جان کربی کے آنسوؤں کو ’اداکاری‘ قرار دیا ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 07:22pm
اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1856 ڈالر فی اونس ہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 06:55pm
قسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلیوں کے قتل کی دھمکی دے دی غزہ پر حملے جاری رہے تو ہم یرغمالیوں کو قتل کرنے پر مجبور ہوں گے، ترجمان قسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:50pm
اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کو جانور قرار دے دیا ’ہم انسان نما جانوروں سے لڑ رہے ہیں اور ہم اسی کے مطابق کارروائی کریں گے‘ شائع 09 اکتوبر 2023 07:00pm
امریکا کا اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کے نزدیک بھیجنے کا اعلان پینٹاگون خطے میں اپنے لڑاکا طیارے بھی بھیجے گا۔ شائع 08 اکتوبر 2023 11:38pm
بچوں سمیت ایک ہی فلسطینی خاندان کے 22 افراد شہید خان یونس کے قریب ابو دقّہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، الجزیرہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:37am
اسرائیل کی جیلوں میں کتنے فلسطینی قیدی موجود ہیں؟ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے کافی اسرائیلی قیدی ہیں۔ شائع 08 اکتوبر 2023 10:15pm
معروف بالی ووڈ اداکارہ بھی اسرائیل میں لاپتا نصرت کی ٹیم نے انکشاف کیا کہ وہ اسرائیل میں پھنسی ہوئی ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 06:49pm
فلسطینی جنگجوؤں کی مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج سے لڑائی جاری، حزب اللہ بھی حملے میں شامل، 800 اسرائیلی ہلاک اسرائیل نے جوابی کارروائی میں غزہ کی کئی عمارتیں ملیا میٹ کردیں، سیکڑوں فلسطینی شہید اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:54pm
اسرائیل پر حملے کے دوران وائرل ویڈیو میں موجود خاتون کون ہیں؟ نیم برہنہ خاتون کے بازو بے جان، ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کے چاروں اطراف حماس کے جنگجو بیٹھے ہوئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 05:23pm
پروازوں کی منسوخی، فرار کی کوشش کرنے والے اسرائیلی ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ان میں بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی شامل ہے جو چھٹیاں گزارنے یا میوزک کانسرٹ میں شرکت کیلئے اسرائیل آئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2023 04:47pm
اسرائیل میں کیا ہوا، فلسطینی حملے کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل حماس اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین لڑائی تاحال جاری ہے شائع 08 اکتوبر 2023 12:13pm
فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل پر حملہ، 100 اسرائیلی ہلاک، متعدد گرفتار، غزہ میں 198 فلسطینی شہید حماس کے جنگجوؤں نے جنرل سمیت کئی اسرائیلوں کو یرغمال بنا کر غزہ منتقل کردیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:53pm
لائیو نشریات کے دوران رہائشی عمارات پر اسرائیلی بمباری، الجزیرہ کی رپورٹر دہل گئی 'یہ کوئی فوجی انفرااسٹرکچر نہیں بلکہ رہائشی عمارت تھی' شائع 07 اکتوبر 2023 09:23pm
’حماس کا اسرائیل پر حملہ بدترین انٹیلی جنس ناکامی کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘ 'حماس طویل عرصے تک کارروائی جاری نہیں رکھ پائے اور اختتام شدید ہولناک ہوگا' شائع 07 اکتوبر 2023 09:07pm
فلسطینی قید میں اسرائیلی فوجی خواتین، غزہ میں اس بار بہت کچھ نیا ہوا صورت حال پر کئی سوالات پیدا ہوگئے شائع 07 اکتوبر 2023 08:30pm
ہمارے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کیلئے کافی اسرائیلی یرغمال ہیں، حماس حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:29pm
حماس کے حملے پر سعودی عرب، قطر سمیت عالمی ردعمل آگیا حملے دہشتگردی قرار، لڑائی روکنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 06:34pm
’حماس کا تازہ حملہ خطے کی سیاست کا پورا کھیل تبدیل کردے گا‘ 'اسرائیل کا اب حماس سے نمٹنا ایک حقیقی چیلنج ہے' شائع 07 اکتوبر 2023 04:51pm
فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس کے حملے کی حمایت کردی فلسطینی آبادکاروں کی 'دہشت گردی اور قابض افواج' کے خلاف اپنا دفاع کریں، محمود عباس شائع 07 اکتوبر 2023 04:41pm
فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل پر حملہ، 600 اسرائیلی ہلاک، متعدد گرفتار، غزہ میں 480 فلسطینی شہید اسرائیل میں 750 افراد زخمی بھی ہوئے، حماس نے 5 ہزار راکٹ داغے، زمینی کارروائی بھی کی اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 05:36pm
آسمان پر عجیب وغریب مخلوق کی پرواز سے خوف وہراس فرانس پریس نے معاملے کا کھوج لگا لیا شائع 07 ستمبر 2023 03:54pm
مشکلات میں گھرے فلسطینی شہریوں نے سینما گھر نہ ہونے کا حل نکال لیا غزہ شہر کا ایک بڑا سنیما ہال 30 برس قبل بند ہوچکا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:18pm
غزہ، اسرائیل فورسز کی مسلسل بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی بمباری سے فلسطینیوں کے 300مکانات تباہ شائع 13 مئ 2023 08:50am
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں21 فلسطینی شہید،64 زخمی رواں سال کے آغاز سے اب تک 130فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:03am
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، 3 کمانڈرز سمیت 10 فلسطینی شہید اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ اور رفاہ کے علاقے لرز اٹھے شائع 09 مئ 2023 08:36am
اسرائیلی حراست میں فلسطینی رہنما کی شہادت سے کشیدگی بڑھ گئی فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ، غزہ پر فضائی بمباری شائع 03 مئ 2023 09:03am
اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی قیدی کا انتقال، اسرائیل میزائل حملے کے سائرنوں سے گونج اٹھا خضر عدنان نے 2004 سے مختلف اوقات میں قید کے دوران کم از کم پانچ مرتبہ بھوک ہڑتال کی تھی۔ شائع 02 مئ 2023 08:14pm