پاکستان آج ماحولیاتی تبدیلی کا شکار پاکستان ہوا ہے تو کل کوئی دوسرا ملک ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل پاکستان کو فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے شائع 10 ستمبر 2022 07:46pm
پاکستان آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال لائڈ آسٹن نے سیلاب متاثرین کو تعاون کی پیشکش کی جب کہ انہوں نے پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو بھی سراہا شائع 09 ستمبر 2022 11:58pm
پاکستان پاکستان کو بڑے پیمانے پر مالی امداد کی ضرورت ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دورہ پاکستان کا مقصد سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی کرنا ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:39am
پاکستان سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالر کا نقصان، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا حکومت ان نقصانات کے ازالے کیلئے اے ڈی بی، عالمی بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مدد مانگے گی شائع 08 ستمبر 2022 11:46pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 08:09pm
پاکستان منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ سے مزید 3 علاقے زیر آب آگئے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:00pm
پاکستان ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 اموات، تعداد 1355 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 64 ہزار 831 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے شائع 07 ستمبر 2022 10:40pm
پاکستان حکومت مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے متاثرہ سگوپل کا دورہ کیا۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 01:47pm
پاکستان ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق، تعداد 1343 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 60 ہزار 789 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے شائع 06 ستمبر 2022 08:21pm
پاکستان وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی: وزیراعظم خیبرپختونخوا، بلوچستان کو 10،10 ارب روپے اور سندھ کے متاثرین کو 15 ارب روپے دیے جائیں گے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 02:44am
دنیا قونصلرامریکی محکمہ خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری وفد سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستان کی زمینی صورتحال کا جائزہ لے گا شائع 06 ستمبر 2022 09:33am
پاکستان ملک میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق، تعداد 1325 ہوگئی سیلاب کے باعث 246 پلوں اور 5 ہزار 735 کلو میٹر پر مشتمل سڑک کو نقصان پہنچا ہے شائع 05 ستمبر 2022 09:04pm
پاکستان ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 24 اموات، تعداد 1314 ہوگئی سندھ میں511، بلوچستان میں 260 اور خیبرپختونخوا میں 289 اموات رپورٹ ہوئیں۔ شائع 05 ستمبر 2022 09:41am
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری وزیر اعظم مواصلات اور سڑکوں کی بحالی کے کام کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:36pm
پاکستان بدین میں امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد کراچی سے بدین سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آرہے تھے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:18pm
پاکستان وزیراعظم اور سری لنکن صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس صدر رانیل وکرما سنگھے نے سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف سے تعزیت کی۔ شائع 04 ستمبر 2022 09:02am
پاکستان بارشوں اور سیلاب سے مزید 26 افراد جاں بحق بارشوں اور سیلاب کے باعث 1290 افراد جان کى بازى ہار گئے شائع 03 ستمبر 2022 11:59pm
پاکستان وزیراعظم کا پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان پی ایم فلڈ ریلیف فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا شائع 03 ستمبر 2022 09:03pm
پاکستان سندھ میں سیلاب: صوبائی حکومت ناکام ہوچکی ہے: اسد عمر یہ امپورٹڈ نظام نہیں چلے گا۔ شائع 03 ستمبر 2022 02:35pm
پاکستان ‘پہلے انسان بنو، پھر سیاستدان بنو’، بلاول کی عمران خان پر تنقید ملک کا 33 فیصد حصہ زیرِ آب ہونے سے ساڑھے 3 کروڑ افراد سیلاب سے متاثر ہیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 09:18am
پاکستان صدر مملکت کی سیاسی جماعتوں سے سیلاب زدگان کی مدد پر توجہ دینے کی اپیل پاکستان عالمی کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم کا حصہ دار ہے شائع 02 ستمبر 2022 09:35pm
پاکستان امداد کی ایک پائی بھی کسی غیر مستحق تک نہیں پہنچنے دیں گے: وزیراعظم 17 جاں بحق افراد کے لواحقین کو اگلے 24 گھنٹے میں معاوضہ ادا کر دیا جائے گا شائع 02 ستمبر 2022 07:43pm
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: مریم اورنگزیب وزیراعظم نے سندھ کے لئے 15 ارب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لئے دس، دس ارب روپےکی گرانٹ دی ہے شائع 01 ستمبر 2022 10:25pm
پاکستان ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث 1186 افراد جان کى بازى ہار گئے اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:43pm
پاکستان سیلاب متاثرین کی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: شازیہ مری سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگانے کی بھی جگہ موجود نہیں شائع 01 ستمبر 2022 07:51pm
پاکستان بلوچستان حکومت نے ہیلی کاپٹر سے سامان گرانے کی ویڈیو پر وضاحت جاری کردی ویڈیو میں راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے کے باعث گرکرپھٹ رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:35pm
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 30 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان رقم سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے گی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:31am
پاکستان سیلاب کی وجہ سے ٹماٹر، پیاز مہنگا ہوگیا ہے: نوید قمر سیلابی صورتحال کے باعث سپلائی چین متاثر ہوئی ہے شائع 31 اگست 2022 05:32pm
پاکستان اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے 160 ملین ڈالرز امداد کی اپیل پر وزیراعظم کا اظہارِ تشکر سیلاب کے باعث گھمبیر صورتحال کے معیشت پر بھی اثرات ہوں گے: شہباز شریف شائع 30 اگست 2022 11:22pm
پاکستان اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا پاکستان کے دورے کا فیصلہ انتونیو گوتیرس نے سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لیے عالمی برادری سے 160 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کی اپیل کی شائع 30 اگست 2022 09:45pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی