آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری کے بعد تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خوشخبری امریکی مدد اور چین کا تعاون آئی ایم ایف پروگرام منظوری کی وجہ بنا، وزیر خزانہ شائع 27 ستمبر 2024 08:38am
امید ہے آئی ایم ایف کل نئے پروگرام کی منظوری دیدے گا، محمد اورنگزیب سی پیک فیز 2 کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے، جس سے ملک میں معاشی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 07:12pm
آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون شائع 15 ستمبر 2024 02:25pm
آئی ایم ایف پروگرام : پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر کے مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 12:04am
ملک میں کنٹری بیوٹری پینشن فنڈ اسکیم متعارف، اطلاق کن ملازمین پر ہوگا ؟ اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہو گا، وزارت خزانہ شائع 03 ستمبر 2024 08:50pm
تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے، تاجروں کے بجائے تنخواہ دار ٹیکس دیں یہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ تاجروں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ سیکٹر سے لیا جائے، ایسا نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ شائع 03 ستمبر 2024 04:54pm
وزارت خزانہ نے اپنے ملازمین کو 24 کروڑ بانٹ دیے، انکم ٹیکس بچانے کیلئے کیا طریقہ اپنایا فنانس ڈویژن کے آڈٹ کے دوران یہ انکشاف ہوا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 06:35pm
رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے گی، وزیر خزانہ ملک خیرات سے نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا پڑے گا، محمد اورنگزیب شائع 06 اگست 2024 01:27pm
ای سی سی نے ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کی شائع 02 اگست 2024 05:29pm
آئی ایم ایف نے نئی شرط رکھ دی، 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرانا ہوگا چین، سعودی عرب اور امارات سے 12 ارب ڈالر پر بات چیت جاری اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 12:29pm
نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ شائع 28 جولائ 2024 03:23pm
وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگ کے نمائندوں سے ورچوئل ملاقات، پاکستان کے مالیاتی اقدامات کی تعریف مالی سال 2025 میں اپنے محصولات کو جی ڈی پی کے 1.5 فیصد تک بڑھائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 22 جولائ 2024 08:17pm
ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دیدی گئی اسکیم کے نفاذ کا نوٹی فکیشن آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا، اطلاق رواں ماہ سے ہوگا شائع 22 جولائ 2024 08:06pm
فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، ایل سیز پر کوئی قدغن نہیں ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے، محمد اورنگزیب شائع 11 جولائ 2024 04:21pm
آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ سائیکل سے نکلنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ لازمی ہے، وزیر خزانہ جب تک معیشت درآمدات پر منحصر رہے گی ڈالر ختم ہوتے رہیں گے اور قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے گا، محمد اورنگزیب شائع 07 جولائ 2024 04:42pm
تاجروں کی سفارشات اور صنعت کار کے تحفظات کو ضرور دیکھیں گے، وفاقی وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے پیچھا چھڑانا ہے تو ایکسپورٹ کو لیڈ کرنا پڑے گا، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانا ہوگی، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 10:22pm
نجکاری کے عمل پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے، اسحاق ڈار کا اپنی ہی حکومت سے مطالبہ پی ٹی سی ایل کی نجکاری کا پرویز مشرف دور میں بے ہودہ معاہدہ کیا گیا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:53pm
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، محمد اورنگزیب کی آج نیوز کے پروگرام "نیوزانسائٹ ود عامر ضیا" میں گفتگو اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:39pm
نیا مالی سال شروع، ٹیکسز نافذ ہونے کے بعد آج سے کیا کچھ مہنگا ملے گا؟ نئے بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، شہری اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:33am
آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:56pm
وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ شائع 24 جون 2024 05:35pm
وزیرِ خزانہ اورنگزیب ایک اور اہم کمیٹی کی سربراہی سے فارغ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی سے قبل محمد اورنگ زیب کابینہ کمیٹی برائے نجکاری سے ہٹائے گئے تھے اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:32pm
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا شائع 31 مئ 2024 06:12pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت داخلہ سمیت مختلف وزارتوں کیلئے گرانٹس کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدرات اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور شائع 27 مئ 2024 08:55pm
فراڈ سیلز ٹیکس اور جعلی انوائس جمع کرانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ہے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 10 مئ 2024 08:48am
پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ شائع 07 مئ 2024 09:04pm
اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز منظور ای سی سی اجلاس میں دفاعی پیداوار کیلئے 20 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 07:15am
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 06 مئ 2024 07:17pm
کم ازکم اجرت کی ادائیگی پر حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانے کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 10:38pm
آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کب دے گا، تاریخ آگئی کیا بجٹ سے پہلے رقم دستیاب ہوگی شائع 23 اپريل 2024 03:19pm