سیاست سے بالاتر ہوکر کام کیا ہے، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ اس وقت سب اہم چیز سیلاب متاثرین کی بحالی ہے، محمد اورنگزیب شائع 14 ستمبر 2025 01:44pm
پاک امریکا ٹریڈ ڈائیلاگ میں اہم پیشرفت کا امکان، وزیرخزانہ مذاکرات کی تکمیل کیلئے واشنگٹن روانہ دونوں ممالک کے مابین انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے اہم شعبوں میں شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، اعلامیہ وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 11:42pm
وزیر خزانہ امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے سرگرم، مذاکرات میں بریک تھرو متوقع امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، محمد اورنگزیب شائع 18 جولائ 2025 11:32pm
حکومت نے تاجروں کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی آئندہ 30 دنوں میں درپیش مسائل پر تفصیلی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی شائع 15 جولائ 2025 11:12pm
ٹیکس میں کمی: حکومت سولر پینلز ازخود مہنگے کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے گی، وزیر خزانہ سولر پینلز کے کاروبار سے وابستہ افراد کا قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ تشویشناک ہے، محمد اورنگزیب شائع 23 جون 2025 12:53pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان ہر ممکنہ بحران سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: وزیر خزانہ ملک میں اشیائے ضروریہ کے وافر ذخائر موجود ہیں، اثاثہ جات کی تمام اقسام کی قیمتوں پر مکمل نظر ہے، محمد اورنگزیب شائع 17 جون 2025 11:53am
کم از کم تنخواہ 37 ہزار ہی رہے گی، وزیر خزانہ نے واضح کردیا 37 ہزار میں ایک شخص کا گزارا ہوسکتا، آج نیوز کے پروگرام میں محمد اورنگزیب سے سوال شائع 11 جون 2025 10:19pm
تنخواہوں اور پنشن پر وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا پاکستان کو آئی ایم ایف کی مکمل حمایت حاصل ہے، محمد اورنگزیب شائع 26 مئ 2025 06:26pm
سرمایہ کاروں کا معیشت کی بحالی پر اعتماد خوش آئند ہے، وزیر خزانہ سٹاک مارکیٹ کی نفسیاتی حدیں بحال ہونے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں، سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب شائع 16 مئ 2025 11:56am
وزیر خزانہ کی زیرقیادت معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ آئندہ بجٹ پر بات چیت مئی کے تیسرے ہفتے تک جاری رہے گی شائع 15 مئ 2025 10:40pm
زرمبادلہ ذخائر کو 14 ارب ڈالر تک بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں، وزیر خزانہ افراط زر میں واضح کمی آئی ہے ، شرح سود 12 فیصد تک نیچے آ چکی ہے، محمد اورنگزیب شائع 30 اپريل 2025 01:22pm
’قرضوں کی مؤثر منیجمنٹ کے ذریعے تقریباً 10 کھرب روپے کی بچت‘، پاکستان کی معیشت میں بہتری کا عالمی سطح پر اہم اعتراف وزیر خزانہ کا واشنگٹن میں پُراثر خطاب شائع 23 اپريل 2025 08:37am
مہنگائی میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ زیادہ ہے، انہیں ریلیف دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 06:08pm
وزیرخزانہ نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی جلی کے بلوں میں جولائی یا اس سے قبل مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، محمد اورنگزیب شائع 11 اپريل 2025 01:05pm
کسی وکیل کی ضرورت نہیں، تنخواہ دار پاکستانی گھر بیٹھے آسانی سے ٹیکس فائل کرسکیں گے، وزیر خزانہ شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی، مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ شائع 05 اپريل 2025 02:46pm
وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ شائع 28 مارچ 2025 04:40pm
پاکستان منصفانہ تجارت، پائیدار ترقی، اور منصفانہ مالیاتی نظام کو فروغ دینے والی عالمگیریت کا ماڈل چاہتا ہے، وزیرخزانہ جامع عالمی معیشت ایک انتخاب نہیں بلکہ ضرورت ہے، محمد اورنگزیب شائع 26 مارچ 2025 04:53pm
ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ منظور اجلاس میں میڈیا ہاؤسز کے واجب الادا اشتہارات کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:49pm
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، محمد اورنگزیب موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، عالمی یوم گلیشئیر پر تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:13pm
پاکستان میں کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سربراہ پاکستان کرپٹو کونسل ہوں گے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 10:45pm
رمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری، ایک ہفتے میں 15 اشیاء سستی ہوئیں شائع 14 مارچ 2025 05:34pm
بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں برآمد ہو رہی ہے، وزیر خزانہ شوگر کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے مکینزم تیار کیا ہے، پریس کانفرنس شائع 11 مارچ 2025 04:47pm
ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی مداخلت کم کر رہے ہیں، وزیرخزانہ ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیئے، محمد اورنگزیب کا چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب شائع 26 فروری 2025 03:55pm
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام کا عندیہ دے دیا نیشنل کرپٹوکونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی، محمد اورنگزیب شائع 26 فروری 2025 10:00am
آئی ایم ایف کہتا ہے ہم مزید پیسے دینے کیلئے تیار ہیں مگر ٹیکس ریفارمز کی جائیں، وزیر خزانہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا، فیصل آباد میں صنعتکاروں سے خطاب شائع 22 فروری 2025 05:33pm
چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انکم ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس شائع 21 فروری 2025 08:59am
وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے وفد کو حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کر دیا حکومت کی توجہ آمدن بڑھانے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب شائع 19 فروری 2025 09:50pm
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے مذاکرات ناکام، معاملہ شدت اختیار کر گیا مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دھرنا اور احتجاج ہوگا، یونین رہنما اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 09:31pm
یوٹیلیٹی اسٹورز میں تنظیم نو کا آغاز، ایک ہی دن میں 3 ہزار ملازمین فارغ دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر تعینات ہزاروں ملازمین بھی فارغ کرنے کا امکان شائع 15 فروری 2025 11:23pm
رمضان میں عوام کو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ ملک بھر میں میونسپل سطح پر چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے شائع 15 فروری 2025 06:10pm