پاکستان 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا، گرینڈ اپوزیشن الائنس کا فیصلہ، لاہور سمیت دیگر جلسوں کا بھی اعلان جلسوں میں 12 اپوزیشن جماعتوں کی نمائندگی ہوگی، رؤف حسن اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 09:30pm
پاکستان سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمران منیار کا استعفیٰ قبول کر لیا شائع 03 ستمبر 2024 05:51pm
پاکستان سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، اسپیکر لاعلم نکلے میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا، اس لیے استعفے کا اعلان کرتا ہوں، سردار اختر مینگل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:22pm
پاکستان سرکاری ملازمین کو میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربات کرنے سے روک دیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:45am
پاکستان سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، ’قرآن و سنت سے متصادم قانون سازی نہیں ہوسکتی‘ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر فوزیہ ارشد نے پیش کیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:05pm
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، وزیر خزانہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پیش کریں گے اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری، اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ بھی ایوان میں پیش ہوگی شائع 01 ستمبر 2024 07:21pm
پاکستان حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیا وفاقی حکومت کا رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات کا جواب اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 05:04pm
کاروبار وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا شائع 23 اگست 2024 12:13pm
پاکستان بطور سزا لوڈ شیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ پاور ڈویژن خط غربت کی لکیر سے زندگی گزارنے والے افراد کو ان کے بجلی کے بنیادی حق سے محروم کر دے گا شائع 19 اگست 2024 09:20am
پاکستان 28 محکمے، ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ حکومتی اخراجات میں کمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 09:45am
پاکستان حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ رولز میں ترمیم کی سمری وزارت داخلہ نے کابینہ کو ارسال کردی اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 03:17pm
پاکستان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی گورنر تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تو پھر ایم کیو ایم قیادت لائحہ عمل طے کرے گی، خالد مقبول صدیقی اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 10:43pm
کاروبار وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی شائع 08 اگست 2024 09:30am
پاکستان جماعت اسلامی سے مذاکرات، وزیراعظم کی ہدایت پر ٹاسک فورس قائم، حکومت کا آئی پی پیز پر ریلیف دینے سے انکار جماعت اسلامی سے مثبت بات چیت ہوئی، کچھ معاملات تحریری طور پر طے پاگئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 07 اگست 2024 10:56pm
پاکستان انتخابی نظام غیر شرعی قرار دینے پر چیف جسٹس کا حکومت سے ہدایت لینے کا حکم وفاقی حکومت نے شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف 1989 میں اپیل دائرکی تھی شائع 06 اگست 2024 07:31pm
پاکستان حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پرغور، معاشی ٹیم کو ٹاسک مل گیا انکم ٹیکس ریلیف پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع شائع 02 اگست 2024 10:54pm
پاکستان وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کر دی گئی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سےتمام تعلیمی اداروں کو ہدایات ،نوٹیفکیشن جاری شائع 01 اگست 2024 08:34pm
پاکستان جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومت نے اہم یقین دہانی کروا دی عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کمیٹی کمیٹی کا کھیل نہیں چل سکتا، لیاقت بلوچ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:54pm
پاکستان تاجر ہڑتال کریں گے اور فیکٹریاں بھی بند ہوں گی، امیر جماعت اسلامی چین سے بھی درخواست کریں گے، ہمارے مطالبات کو اہمیت دیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 28 جولائ 2024 11:06pm
پاکستان جماعت اسلامی کے 10 مطالبات پر حکومت کے مذاکرات کی اندرونی کہانی، گرفتار کارکنان کی رہائی کا اعلان جماعت اسلامی بجلی مہنگائی کے خلاف مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 10:02pm
پاکستان فلور ملرز مالکان نے 7 گھنٹے میں حکومت کو ایڈوانس ٹیکس واپس لینے پر مجبور کر دیا فلور ملز پر انکم ٹیکس ایکٹ کا سیکشن 153 اے لاگو نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شائع 22 جولائ 2024 05:49pm
پاکستان آئندہ چند روز سفارتی لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم قرار ترکمانستان کے وزیرخارجہ آج شام جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کےسیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ شائع 22 جولائ 2024 04:57pm
پاکستان ٹی ایل پی کا فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان، حکومت اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر آمادہ اسرائیلی مصنوعات کو بلواسطہ یا بلاواسطہ روکا جائے گا، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 07:56pm
پاکستان حکومت تبدیل ہوئی تو انتخابات نہیں ہونگے، ٹیکنوکریٹ آئیں گے، عالمی ریٹنگ ایجنسی فروری کے الیکشن کے بعد ویسا احتجاج نہیں ہوا جیسی توقع تھی، فچ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:10am
پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو فوری واپس لینا چاہیے، انسانی حقوق کمیشن پاکستان پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو سیاسی افراتفری کے سوا کچھ نہیں ہوگا، ایچ آر سی پی شائع 15 جولائ 2024 05:03pm
پاکستان وفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی چھٹیوں کا اعلان عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 10 جولائ 2024 09:17pm
پاکستان وفاقی حکومت نے فیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا ہے؟ نوٹیفکیشن جاری تنخواہوں میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی سے کردیا گیا ہے شائع 10 جولائ 2024 07:02pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے روس سے درآمد 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا ہماری کمپنی کو 28 مارچ 2024 کو روس سے گندم درآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی، وکیل شائع 09 جولائ 2024 03:55pm
پاکستان حکومت کا کسانوں کیلئے نیا ٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان کسانوں کو موسمی صورتحال اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا بتایا جائے گا، رومینہ خورشید عالم اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 05:53pm
پاکستان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر معاملات طے ہوگئے، پی پی اہم کمیٹیوں کی سربراہی کریگی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل بدھ سے شروع ہو گا شائع 25 جون 2024 10:53pm