غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار یہ لوگ بلوچستان کے غیر روایتی راستوں سے ایران میں داخل ہوئے تھے، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:55pm
ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ادارہ شماریات نے قیمتوں کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:51pm
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی شائع 27 دسمبر 2024 05:25pm
2023 میں سرکاری اداروں نے ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی شائع 27 دسمبر 2024 04:43pm
کرم میں 77ویں روز بھی راستے بند، ہیلی کاپٹر پر ادویات پہنچا دی گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارا چنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں شائع 25 دسمبر 2024 06:33pm
قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار فلیٹ اپ گریڈ 2025 کے لیے جارحانہ آپریٹنگ پلان کے مطابق ہے، ترجمان شائع 25 دسمبر 2024 06:17pm
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گی، عطا تارڑ کچھ لوگ ملٹری کورٹ کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:35pm
مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، اعظم نذیر تارڑ اسپیکر کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانا خوش آئند ہے، غیر رسمی گفتگو شائع 24 دسمبر 2024 11:53pm
معیشت وزیر خزانہ اورنگزیب نہیں کوئی اور چلا رہا ہے، صحافی کا انکشاف ملک میں مہنگائی کی رفتار 30 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پر آگئی ہے شائع 24 دسمبر 2024 11:34pm
ملک میں کوئی بھی بندہ ٹیکس نہیں دینا چاہتا، وزیر خزانہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت اجلاس شائع 24 دسمبر 2024 09:39pm
حکومت اور پی ٹی آئی تلخیاں کم کریں، فوادچوہدری پختونوں کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں بند کر دیا گیا شائع 23 دسمبر 2024 02:04pm
پی ٹی آئی کی سول نافرمانی مکمل ناکام ہو گی، خواجہ محمد آصف اگر کوئی بل ادا نہیں کریگا تو سہولیات سے محروم ہو جائے گا شائع 07 دسمبر 2024 08:23pm
نیپرا نے 3 ماہ کے لئے ونٹر پیکج کی منظوری دے دی پیکج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کر سکیں گے شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm
ملک میں مہنگائی کم ہوگی، عوام کو ریلیف ملے گا، عطا تارڑ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے شائع 04 دسمبر 2024 06:21pm
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات اس عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے شائع 02 دسمبر 2024 10:30pm
حج کے لئے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن شائع 02 دسمبر 2024 08:08pm
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کا امکان کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوگی شائع 02 دسمبر 2024 01:01pm
بانی پی ٹی آئی کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، عظمیٰ بخاری انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا، وزیرِ اطلاعات پنجاب شائع 01 دسمبر 2024 12:38pm
وی پی این پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے کا اہم فیصلہ سامنے آگیا دہشت گردوں کے وی پی این کے استعمال اور فحش مواد تک رسائی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی کی درخواست کی تھی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 12:16pm
احتجاج میں شریک 1200 افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، وفاقی وزیر شائع 29 نومبر 2024 10:31pm
پی ٹی آئی احتجاج سے معیشت کو اربوں کا نقصان ، جاوید لطیف اپنی ہی حکومت پر برس پڑے وفاقی حکومت حکمت عملی نہیں بنا سکی، پاکستان کے ساتھ ظلم کا مداوا کون کرے گا ؟ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 11:48pm
اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش پر وفاقی حکومت یادگاری سکہ جاری کررہی ہے شائع 23 نومبر 2024 06:14pm
تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے ،عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی کو بھی احتجاج یا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:16pm
بانی پی ٹی آئی جھنجھلائے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ ایم این اے اور ایم پی اے 20 ہزار آدمی کیسے لا ئیں گے؟ شائع 20 نومبر 2024 10:51pm
رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، وجوہات کیا ہیں؟ انجینئیرز،ڈاکٹرز، ہنرمند بہترمعیار زندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں شائع 19 نومبر 2024 06:10pm
سردیوں کاخصوصی بجلی پیکج کتنے ماہ کیلئے ہوگا؟ ونٹر پیکج کے تحت 200 یونٹ سے زائد استعمال پر بجلی فی یونٹ 26 روپے 7 پیسے میں ملے گی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:08pm
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں خیال رہے پی سی بی کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان نہ آیا تو پاکستان کبھی ان سے کوئی میچ نہیں کھیلے گا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 11:51am
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:30pm
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: حکومت کا 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان وزرات داخلہ نے سرکاری سطح پر یوم سیاہ منانے کے احکامات جاری کر دیے شائع 25 اکتوبر 2024 07:02pm
تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے معاملے پر نظریاتی کونسل کی سفارش سامنے آگئی اجلاس کی صدارت چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کی اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 01:56pm