پاکستان فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ ان کی گزشتہ روز کی تقریر پر کیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 09:44am
پاکستان پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے فواد چوہدری کو تندرست قرار دیدیا یہ احمق لوگ عمران خان کو تنہا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری شائع 25 جنوری 2023 10:59pm
پاکستان فواد کی گرفتاری، ’عمران خان بھی ذہنی طور پر تیار ہیں‘ فواد کے خلاف توہین کا نہیں دھمکی پر کرمنل کیس ہے، عظمیٰ بخاری شائع 25 جنوری 2023 09:00pm
پاکستان حکومتی مظالم کیخلاف فوری عدالتوں سے رجوع کریں، پرویز الٰہی کا عمران خان کو مشورہ صرف عدالتیں ہی حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں سے تحفظ دے سکتی ہیں، پرویز الٰہی شائع 25 جنوری 2023 07:27pm
پاکستان نہیں لگتا محسن نقوی الیکشن کرائیں گے، عدلیہ پر بڑی ذمہ داری آنے والی ہے، عمران خان ان چوروں کی غلامی قبول نہیں کروں گا اور آخری گیند، آخری سانس تک مقابلہ کروں گا، سابق وزیراعظم شائع 25 جنوری 2023 06:36pm
پاکستان عمران خان کی سکیورٹی کم کرنے کا امکان، کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت فواد چوہدری کو پیش نہ کرکے توہین عدالت کی گئی، فرخ حبیب شائع 25 جنوری 2023 05:46pm
پاکستان ہمیں سیاسی بدلہ لینا ہوتا تو تمام پی ٹی آئی قیادت جیل میں ہوتی، مریم اورنگزیب سیاسی گرفتاری ہوتی تو بہت مہینے پہلے پی ٹی آئی کے تمام اراکین گرفتار ہوتے، وزیر اطلاعات شائع 25 جنوری 2023 05:18pm
پاکستان ’پرویزالہٰی کو آپ نےخود ذبح کیا ہے ہم نے نہیں‘ فواد چوہدری نے نہال ہاشمی جیسا جرم کیا، پرچہ کٹ گیا تو ایسا کیا ہوگیا، عطاء تارڑ شائع 25 جنوری 2023 03:56pm
پاکستان ’اس وقت جٹ برادری کا وقت اچھا نہیں ہے‘ عدالت سے مطالبہ ہے کہ فواد کو لاہور سے ابھی نہ بھیجا جائے، شہباز گل شائع 25 جنوری 2023 03:44pm
پاکستان فواد کی اسلام آباد منتقلی، پی ٹی آئی کارکن پولیس کے پیچھے پڑگئے جہاں جہاں پولیس وہاں وہاں کارکن۔۔۔ شائع 25 جنوری 2023 03:29pm
پاکستان صدر عارف علوی اور مشتعل کارکنان عمران خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے دونوں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 07:50pm
پاکستان فواد چوہدری کی گرفتاری جلتی پر پیڑول کا کام کرے گی، شیخ رشید چھوٹا بھائی وزیراعظم ہے اور بڑے بھائی کے پاکستان آنے پر پاؤں میں مہندی لگی ہے شائع 25 جنوری 2023 02:44pm
پاکستان فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ "انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے" شائع 25 جنوری 2023 02:25pm
پاکستان فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر منتقل میڈیا سے گفتگو کر رہا تھا، ضروری نہیں جو بات کروں وہ میرا ذاتی خیال ہو، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 12:22am
پاکستان امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی، عمران خان پی ٹی آئی کی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے مشاورت اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:46pm
فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، اہلیہ کی نگراں وزیراعلیٰ سے اپیل جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 06:29pm
پاکستان فواد چوہدری کا طبی معائنہ: رپورٹس نارمل، تشدد کے نشان نہیں پائے گئے میڈیکل بورڈ نے فواد چوہدری کا طبی معائنہ مکمل کیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 03:37pm
پاکستان محسن نقوی نے بغیر کسی تاخیر کام شروع کردیا، شاہ محمود قریشی پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ورنہ حالات قابو میں نہیں رہیں گے شائع 25 جنوری 2023 12:47pm
پاکستان جہلم میں فواد چوہدری کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا کارکنان نے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ بلاک کر دی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:00pm
پاکستان ’یہ گرفتاری نہیں اغواء ہے‘، فواد چوہدری کی اہلیہ کا ردعمل اہلیہ نےاغواء کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کردی۔ شائع 25 جنوری 2023 12:23pm
پاکستان فواد چوہدری کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست احمد پنسوتا ایڈووکیٹ کی جانب سے داٸر کی گٸی شائع 25 جنوری 2023 12:17pm
پاکستان ’عوام ایوانوں کا رُخ کرکے اپنا حق چھین لے‘ فواد چوہدری کی گرفتاری پر پارٹی کارکنوں اورحامیوں کا شدید ردعمل شائع 25 جنوری 2023 11:47am
فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، عمران خان ذہنی طور پر تیار الیکشن کمیشن کو دھمکیوں پرمقدمہ درج، جانیے تازہ ترین سیاسی صورتحال اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 09:01am
پاکستان فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، پولیس شائع 25 جنوری 2023 10:09am
پاکستان فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اسلام آباد لے جانے کی اجازت پولیس حکام فواد چوہدری کو لیکر عدالت سے روانہ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 01:49pm
پاکستان فواد چوہدری نے علی الصبح گرفتاری سے قبل کون سی ویڈیو شیئرکی پی ٹی آئی رہنما سیکرٹری الیکشن کمیشن کی مدعیت میں درج مقدمے پرگرفتار شائع 25 جنوری 2023 09:38am
پاکستان پی ٹی آئی کو عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، زمان پارک پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود رات گئے کارکن پہنچ گئے، حکومت کیخلاف نعرے بازی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:54pm
پاکستان فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد کہاں رکھا گیا، حماد اظہرنے لائیولوکیشن شیئرکردی پی ٹی آئی رہنما کو رات گئےلاہور سے گرفتار کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 11:06am
پاکستان الیکشن کمیشن حکام کو دھمکیاں دینے پر فواد چوہدری لاہور سے گرفتار فرخ حبیب نے پولیس کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبریں بھی گرم اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 10:14am